37 حلقوں

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 37 حلقوں کے نتائج روک دئیےگئے

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے 15 اور صوبائی اسمبلیوں کے 22 حلقوں کے نتائج روکے گئے ہیں۔ ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 37 حلقوں کے نتائج روک دئیے گئے ہیں۔ جن مزید پڑھیں

انتخابی نتائج

سندھ ہائیکورٹ میں انتخابی نتائج کیخلاف تمام درخواستیں منظور

ویب ڈیسک: سندھ ہائیکورٹ نے انتخابی نتائج کے خلاف تمام درخواستوں کی فوری سماعت کی درخواست منظور کرلی۔ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے پورے ملک میں ایک شور برپا ہے، یہاں تک کہ مزید پڑھیں

جعلی مینڈیٹ

جعلی مینڈیٹ پر جشن منانے والے ڈوب مریں، حافظ نعیم الرحمان

ویب ڈیسک: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جعلی مینڈیٹ پر جشن منانے والے ڈوب مریں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ایس 129 پر آزاد امیدوار مزید پڑھیں

انڈر19 کرکٹ

انڈر19 کرکٹ کی عالمی حکمرانی کا تاج آسڑیلیا کے سر سج گیا

ویب ڈیسک: انڈر19 کرکٹ کی عالمی حکمرانی کا تاج چوتھی بار آسڑیلیا کے سر سج گیا۔ جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں ہونیوالے آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی

پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس زرداری ہاؤس اسلام آباد میں آج ہوگا

ویب ڈیسک: پارٹی ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری مشترکہ طور پر کریں گے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

استعفے طلب

پاکستان تحریک انصاف کے اپنے حمایت یافتہ ارکان سے استعفے طلب

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف نے اپنے حمایت یافتہ ارکان سے استعفے طلب کر لئے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 20 سے زائد ارکان سے رابطے کئے ہیں۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

جوڑتوڑ جاری

حکومت سازی کیلئے جوڑتوڑ جاری، شہباز کا مولانا سے دوسرا رابطہ

ویب ڈیسک: حکومت سازی کیلئے جوڑتوڑ جاری ہے اور شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے دوسرا رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے 24 گھنٹوں میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کا نئے امیر کے انتخاب کیلئے 3 ناموں کا اعلان

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی نے نئے امیر کے انتخاب کیلئے 3 ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ پارٹی کی الیکشن کمیشن کے صدر نے نئے امیر کے انتخاب اور اراکین کی رہنمائی کیلئے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

کسی جماعت میں شامل ہونے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کسی جماعت میں شامل ہونے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا۔ رہنما پی ٹی آئی نے مزید کہا ہے قومی اسمبلی میں اپنی جماعت بنانے مزید پڑھیں

خان یونس

اسرائیل کا خان یونس کے بعد رفح میں زمینی آپریشن کا فیصلہ

ویب ڈیسک: اسرائیل نے خان یونس کے بعد رفح شہر میں بھی زمینی آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسرائیلی فیصلے کے بعد حماس نے بھی خبردار کر دیا ہے کہ اسرائیل کا رفح میں زمینی آپریشن یرغمالیوں کی رہائی مزید پڑھیں

نشستوں کے نتائج

انتخابات 2024، قومی وچاروں صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کے نتائج جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات 2024 میں قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ہونے والے مقابلوں کے نتائج جاری کر دئیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کی جاری کردہ 265 میں سے 264 نشستوں کے مزید پڑھیں

انسانی امداد

امریکی صدر کا نیتن یاہو سے غزہ میں انسانی امداد میں اضافے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: امریکی صدر کا نیتن یاہو سے رابطہ، غزہ میں انسانی امداد میں اضافے کا مطالبہ کردیا ہے۔ جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے غزہ میں انسانی امداد میں اضافے اور رفح میں زمینی مزید پڑھیں

رو بہ صحت

سابق ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ رو بہ صحت ہیں، ڈاکٹرز

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں دوران احتاج فائرنگ سے زخمی ہونے والے سابق ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ رو بہ صحت ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

12 خواتین

12 خواتین مضبوط مرد امیدواروں کو شکست دیکر قومی اسمبلی پہنچ گئیں

ویب ڈیسک: 12 فروری کو ہونے والے انتخابات میں 12 خواتین اپنے مدمقابل مضبوط مرد اُمیدواروں کو شکست دے کر قومی اسمبلی پہنچ گئیں۔ ان 12 خواتین میں سے 5 پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد، 4 مسلم لیگ ن، مزید پڑھیں

پینگیں

حکومت سازی، پیپلزپارٹی، (ن) لیگ کی محبت کی پینگیں بڑھنے لگیں

ویب ڈیسک: وفاق میں حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور دیگر اتحادی پھر قریب آنے لگے۔ حکومت سازی کے سلسلے میں چوہدری شجاعت آج اسلام آباد میں نواز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان سے ملاقات مزید پڑھیں

کارکنان گرفتار

انتخابی نتائج کیخلاف مظاہرے اور دھرنے، متعدد پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

ویب ڈیسک: انتخابی نتائج کے خلاف مظاہروں اور دھرنوں کے دوران کئی پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور اور کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے مزید پڑھیں

سماعت جاری

خواجہ آصف، مریم اور حمزہ کی الیکشن میں کامیابی کیخلاف سماعت جاری

ویب ڈیسک: خواجہ آصف، حمزہ شہباز اور مریم نواز کی الیکشن میں کامیابی کیخلاف درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی ریحانہ ڈار سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کر رہے ہیں۔ جسٹس علی مزید پڑھیں