پی سی بی ذاکر خان

بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کا خیرمقدم کرنے کے منتظر ہیں، ذاکر خان

ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ پی سی بی ذاکر خان کا کہنا ہے کہ سا ل 2022 پاکستان میں بین الاقوامی ٹیموں کی میزبانی کا سال ہے، لہٰذا، وہ نومبر میں بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کا خیرمقدم کرنے کے منتظر ہیں۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی عمران خان

11 جماعتیں ملکر بھی عمران خان کو نہ ہراسکیں، وزیراعلیٰ محمودخان

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات چور ٹولے کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوا ہے، 11 جماعتیں مل کر بھی چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ہرا نہ سکیں۔ وزیراعلیٰ محمودخان نے خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم

بنگلہ دیش انڈر19 کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش انڈر19 کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ مہمان اسکواڈ ایک چار روزہ اور پانچ ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے یکم سے 19 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے مزید پڑھیں

عمران خان کا 6 نشستیں جیتنا

عمران خان کا 8 میں سے 6 نشستیں جیتنا عالمی ریکارڈ ہے، شیخ رشید

ویب ڈیسک: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کا 8 میں سے6 نشتیں جیتناعالمی ریکارڈ ہے۔ شیخ رشید نے اپنے ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی مکمل فٹ، انگلینڈ کیخلاف وارم اپ میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے آسڑیلیا میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی گھٹنے کی تکلیف سے مکمل نجات پا چکے ہیں اور وہ کل انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیدرلینڈز نے یو اے ای کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے کوالیفائنگ میچ میں نیدرلینڈز نے دلچسپ مقابلے کے بعد یو اے ای کی ٹیم کو تین وکٹوں سے شکست دیدی، یواے ای کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ مزید پڑھیں

بلگورود میں فوجی اڈے پر فائرنگ سے11 رضاکار فوجی ہلاک، روسی وزارت دفاع

ویب ڈیسک: روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بلگورود میں روسی فوجی تربیتی اڈے میں مسلح افراد نے رضاکار فوجیوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ روس کی وزارت مزید پڑھیں

پی سی بی ہال آف فیم کا مقصد اپنے رول ماڈلز کی کامیابیوں کو سراہنا ہے، رمیز راجہ

چیئرمین پی سی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پی سی بی ہال آف فیم کا مقصد اپنے رول ماڈلز کی کامیابیوں کو سراہنا اور ان کی خوشیوں میں شامل ہونا ہے۔انہوں نے کہا کہ عبدالحفیظ کاردار نے پاکستان کو مزید پڑھیں

عبدالحفیظ کاردار اور یونس خان پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار اور پاکستان کے سب سے کامیاب ٹیسٹ بیٹر یونس خان کو پی سی بی ہال آف فیم شامل کرلیا گیا ہے۔ اس سے قبل فضل محمود، عبدالقادر، حنیف محمود مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن، عوام پولنگ میں پھرپور حصہ لیں، وزیراعظم شہبازشریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے لیے عوام پولنگ کے عمل میں بھرپور حصہ لیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کہ قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب مزید پڑھیں

آج کا الیکشن عمران خان کے حق میں ریفرنڈم ثابت ہوگا، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ آج الیکشن عمران خان کے حق میں ریفرنڈم ثابت ہوگا۔ بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج عمران خان بمقابلہ پولیٹیکل ڈرامہ منیجرز مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے 3 قومی اسمبلی نشستوں پر کون بازی لے گا؟

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کے استعفوں کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر آج ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں خیبرپختونخوا کا این اے 22 مردان، این اے 24 مزید پڑھیں

قومی کے 8، پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کے8 اورپنجاب اسمبلی کے 3 نشستوں پر میدان سج گیا۔ کئی نشستوں پر کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ قومی اور صوبائی اسمبلی کے 11 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس پی ایچ ایف ہیڈ کواٹرز لاہور میں منعقد ھوا. صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر نے اجلاس کی صدارت کی. اس موقع پر پی ایچ ایف ایگزیکٹو بورڈ میں سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں