بینکوں کے سامنے لمبی قطاریں

بینکوں کے سامنے کڑی دھوپ میں صارفین کی لمبی قطاریں

پشاور(نیوزرپورٹر) تین دن کی تعطیلات کے بعد پیر کے روز پشاورمیں لوگ تنخواہیں اور پیسے نکلوانے اور مختلف قسم کے یوٹیلٹی بلز اور فیسیں وغیرہ جمع کرانے کیلئے بینکوں پر ٹوٹ پڑے جس کی وجہ سے شہر میں جی ٹی مزید پڑھیں

گاڑیوں کے چالان

گاڑیوں کے چالان کا اختیار ٹریفک پولیس سے واپس لینے کا فیصلہ

پشاور(خصوصی رپورٹر)صوبائی حکومت نے ٹرانسپورٹ سیکٹر میں قوانین کے موثر نفاذ اور ٹریفک چالان کا اختیار ٹریفک پولیس سے لیکر محکمہ ٹرانسپورٹ کے حوالے کرنے کے لئے اقدامات شروع کر دئیے ہیں۔ اس سلسلے میں ٹرانسپورٹ انفورسمنٹ یونٹ( ٹی ای مزید پڑھیں

معذور افراد

پختونخوا میں معذور افراد کی تعدادڈیڑھ لاکھ تک پہنچ گئی

پشاور(خصوصی رپورٹر)خیبر پختونخوا میں معذور افراد کی تعداد 1لاکھ 49ہزار917تک پہنچ گئی ہے صوبے میں معذوروں کی سب سے زیادہ تعداد سوات اور دیر لوئر میں موجود ہے محکمہ سوشل ویلفیئر خیبر پختونخوا کے دستاویزات کے مطابق ابیٹ آباد میں مزید پڑھیں

امام مسجدکی تنخواہ

امام مسجدکی تنخواہ کے تنازعہ پرنمازی لڑپڑے،17زخمی

سوات(بیورو رپورٹ) چارباغ کے علاقہ عالم گنج کی مسجد میں امام مسجد کی تنخواہ کے تنازع پر مقتدیوں نے مسجد کو میدان جنگ بنادیا۔ ایک دوسرے پر ہلہ بول دیا جس میں17نمازی زخمی ہوگئے۔ ایس ایچ او کے مطابق امام مزید پڑھیں

آڈیوٹیپ کی بازگشت

بشریٰ بی بی کے بعدعمران خان کی آڈیوٹیپ کی بھی بازگشت

پشاور(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آڈیولیک ہونے کے بعدعمران خان کی آڈیو ٹیپ بھی منظر عام پر آنے کی بازگشت سنائی دی جارہی ہے ۔ ایک سینئرصحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ مبینہ مزید پڑھیں

ملکی خزانہ بنی گالہ والے کھا گئ

ملکی خزانہ بنی گالہ والے کھا گئے،ہماری کوشس ہےغریب کا چولہا جلتا رہے،مریم نواز

لاہور: (مشرق نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے انتخابی جلسے سے خطاب میں کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے ہمیں مشکل فیصلے کرنے پڑے، دل پر پتھر رکھ کر پٹرول کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

ہرمن پریت کور

ہرمن پریت کور کا ایک بار پھر میلبورن رینیگیڈس کے ساتھ معاہدہ

بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور نے ایک بار پھر آئندہ سیزن کیلئے ویمنز بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبورن رینیگیڈس کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے، ہرمن پریت کور گزشتہ سیزن میں ویمنز بگ بیش لیگ میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں لمپی سکن بیماری

خیبرپختونخوا میں لمپی سکن بیماری سےمزید67 مویشی ہلاک

پشاور: (مشرق نیوز) محکمہ لائیو اسٹاک کی جانب سے تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں میں خیبرپختونخوا میں لمپی سکن بیماری سے مزید67 مویشی ہلاک ہوگئے۔ صوبے میں لمپی سکن بیماری سے ہلاک مویشیوں کی تعداد631 ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

17 سالہ لیگ سپنر ریحان احمد

17 سالہ لیگ سپنر ریحان احمد انگلینڈ لائنز سکواڈ کا حصہ بن گیا

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے سترہ سالہ لیگ بریک گگلی بائولر ریحان احمد کو انگلینڈ لائنز کے سکواڈ میں شامل کرلیا ہے، یہ سکواڈ آئندہ ہفتے سے دورے پر آئی جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کیخلاف دو ون ڈے مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

آئی ایم ایف پروگرام ملتوی ہونے کی خبریں غلط ہیں،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: (مشرق نیوز) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام ملتوی یا موخر ہونے کے حوالے سے خبریں گردش کررہی ہیں، ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ وزیرخزانہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، محکمہ صحت کے سینکڑوں اہلکاروں کا پولیو مہم سے بائیکاٹ

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں محکمہ صحت کے 2600 اہلکاروں نے انسداد پولیو مہم اور ویکسینشن عمل میں حصۃ لینے سے صاف انکار کر دیا۔ آل پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن نے میرانشاہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ریکارڈ کرایا۔ مظاہرین مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی سفیر مقرر

کرکٹر شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے سفیر مقرر

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے غیر سگالی سفیر بن گئے۔ پشاور پولیس لائن میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ چیف سیکرٹری خیبرپختوںخوا نے شاہین شاہ آفریدی کو اعزازی ڈی ایس پی رینک مزید پڑھیں

بچی کی پھندا لگی لاش برآمد

پشاور ریلوے کوارٹر میں 11 سالہ بچی کی مبینہ زیادتی کے بعد پھندا لگی لاش برآمد

ویب ڈیسک: پشاور صدر ریلوے کوارٹر میں 11 ماہ نور بچی قتل شدہ لاش ملی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچی کو گلے میں پھندا لگا کر قتل کیا گیا۔ جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کئے گئے ہیں، مزید پڑھیں

عامر خان

عامر خان کی جانب سے قوال پر ڈالر وارنے کی ویڈیو وائرل

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان جنہوں نے حال ہی میں پروفیشنل باکسنگ مقابلوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان ہے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ ایک شادی کی تقریب کے دوران قوالی نائٹ کے دوران مزید پڑھیں

چندرپال

چندرپال کو امریکی ویمنز ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ کرکٹر شیونارائن چندرپال کو امریکا کی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے، 47 سالہ چندرپال نے اکیس سالہ بین الاقوامی کیریئر کے دوران ویسٹ انڈیز کی جانب سے 164 ٹیسٹ مزید پڑھیں