صوابی زمین کے تنازعہ پر فائرنگ

صوابی ، زمین کے تنازعہ پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

ویب ڈیسک :صوابی گاوں جلبئی میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوئے فائرنگ سے دو بھائیوں کو گولی لگی جس سے ایک بھائی جابحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوا۔ فائرنگ سے جاں مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافت پر پابندی

پاکستان میں نہ صحافت پر پابندی ہے اور نہ ایسے واقعات میں اسٹیبلشمنٹ ملوث ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ امریکا کے دوران ایک اجتماع میں اس تاثر کو زائل کیا کہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ صحافیوں کے ساتھ ناروا سلوک یا ملک میں آزادی صحافت کو محدود کرنے میں ملوث نہیں ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان آڈیو لیک پر ردعمل

فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل کا اظہار کیا

فواد چوہدرنےاپنے ٹوئٹر پر جاری بیان میں لکھا کہ کیا اس طرح آوازیں جوڑ کر آپ #NRO22 کو جائز ثابت کر لیں? کیا اس طرح آوازیں جوڑ کر آپ #NRO22 کو جائز ثابت کر لیں گے؟ یہ نہیں ہونا یہ مزید پڑھیں

بختاور بھٹو بیٹے کی پیدائش

مرحوم بینظیربھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی پیدائش

ویب ڈیسک :جمعرات کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بختاور بھٹو زرداری نے ایک ٹویٹ میں اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد کی خبر شیئر کی۔جس میں بختاور بھٹو زرداری نے اپنےلائف پارٹنرمحمود چودھری کو ٹیگ کرتے مزید پڑھیں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، پاکستانی خواتین نے بھارتی ٹیم کو زیر کرلیا

بنگلہ دیش کے شہر سہلٹ میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 13 رنز سے شکست دیدی، یاد رہے ایک روزہ قبل پاکستان کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سینیٹر حراست میں

وزیرداخلہ نے پی ٹی آئی سینیٹر کو حراست میں لینے کی تصدیق کردی

ویب ڈیسک: وفاقی وزیرداخلہ راناثناللہ نے پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر سیف اللہ نیازی اور حامد زمان کو حراست میں لینے کی تصدیق کردی۔ وزیرداخلہ راناثنااللہ نے کہا ہے کہ سینیٹر سیف اللہ نیازی اور حامدخان کو حفاظتی حراست مزید پڑھیں

فیصل آباد میں پلازے میں آگ لگ گئی، 7 افراد جھلس کر لقمہ اجل بن گئے

ویب ڈیسک: فیصل آباد کے کارخانہ بازار کی سوتر منڈی میں واقع پانچ منزلہ پلازے میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ فیصل آباد کے کارخانہ بازار کی سوتر منڈی میں واقع مزید پڑھیں

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دیدی

کرائسٹ چرچ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دیدی، پاکستان کی جیت میں اہم کردار اوپنر محمد رضوان کا رہا جنہوں نے 78 رنز کی شاندار اننگز مزید پڑھیں

اثاثہ جات ریفرنس، اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

ویب ڈیسک: احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔ اسلام آباد کے احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات نیب ریفرنس کی سماعت ہوئی، اسحاق ڈار اور اسکے وکیل قاضی مزید پڑھیں

پاکستان بنگلہ دیش کرکٹ ٹورنامنٹ

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 168 رنز کا ہدف دیدیا

کرائسٹ چرچ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 168 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ مزید پڑھیں

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دیدی

کرائسٹ چرچ میں سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ کا ٹاس بنگلہ دیش کی ٹیم نے جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے، بنگلہ دیش کو اس پہلے میچ میں سینئر و تجربہ کار آل مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی خواتین کرکٹ لیگ آئندہ سال مارچ میں ہوگی، غیر ملکی کرکٹر بھی آئینگی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹ لیگ  کا اعلان کردیا، پہلی ’دی ویمنز لیگ‘ آئندہ برس مارچ میں راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے پہلی پاکستان جونیئر لیگ کی افتتاحی تقریب میں خو اتین مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی، امام الحق کی سنچری، بلوچستان سنٹرل پنجاب کا میچ ڈرا

قائداعظم ٹرافی کا دوسرا راؤنڈ کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بلوچستان اور سنٹرل پنجاب کے درمیان میچ ڈرا ہوا۔ بلوچستان کے لیے امام الحق نے دوسری اننگز میں سنچری بنائی۔ یہ ان کے فرسٹ کلاس کیریئر مزید پڑھیں

کرکٹ ایسوسی ایشنز کا دوسرا راؤنڈ مکمل، دانش عزیز کی ڈبل سنچری

کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کا دوسرا راؤنڈ کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں 136 رنز دو کھلاڑی آؤٹ پر اپنی دوسری اننگز دوبارہ شروع کرتے ہوئے سندھ نے 418 رنز کا ہدف 95 ویں مزید پڑھیں

نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئن شپ، آرمی اور واپڈا فائنل میں مدمقابل

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں حریف ٹیموں کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی ہیں ، فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی نگرانی میں جاری مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان :چوروں نے سرکاری آٹے کی ڈسٹری بیوٹرسے 325000 روپے نقدی لے اڑے

پاک افغان بارڈر کے قریب قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے شولام کے قریب بیجوکار میں سوارنامعلوم مسلح نقاب پوش افراد نے سرکاری آٹے کی ڈسٹری بیوٹرسے 325000روپے نقدی لے اڑے، سرکاری آٹے کی ڈسٹری بیوٹر مانڑہ مزید پڑھیں