میدان مار لیا

خیبر پختونخوا اسمبلی :آزاد امیدواروں نے اکثریت حاصل کرلی

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا اسمبلی کی 113نشستوں کے نتائج الیکشن کمیشن کے ای ایم ایس سسٹم پر موصول ہوگئے۔ الیکشن کمیشن کو موصول نتائج کے مطابق خیبرپختونخوا سے 91 آزاد امیدواروں نے میدان مار لیاہے جبکہ جمعیت علمائے اسلام 7 مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ

خیبر پختونخوا، علی امین گنڈا پور اگلے وزیراعلیٰ کے متوقع اُمیدوار

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر پی ٹی آئی کو اکثریت حاصل ہو گئی ہے اور بغیر کسی اتحادی کے صوبے میں مسلسل تیسری مرتبہ حکومت بنانے کی پوزیشن حاصل ہوگئی ہے، جبکہ پارٹی مزید پڑھیں

84 نشستوں

سندھ اسمبلی، پاکستان پیپلز پارٹی 84 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے

ویب ڈیسک: سندھ اسمبلی کی نشستوں کے نتائج مکمل، پاکستان پیپلزپارٹی 84 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے ہے۔ سندھ اسمبلی کے تمام نشستوں کے نتائج الیکشن کمیشن کے ای ایم ایس سسٹم پر موصول ہوگئے۔ الیکشن کمیشن کو موصول مزید پڑھیں

محمود اچکزئی

بلوچستان کے ہر علاقے میں احتجاج کریں گے، محمود اچکزئی

ویب ڈیسک: سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کے خلاف کل بارہ بجے کے بعد بلوچستان کے ہر علاقے میں احتجاج کریں گے۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈ کپ

آسٹریلیا انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، پاکستان کو شکست

ویب ڈیسک: دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں ہونیوالے انڈر19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

پاکستانی انتخابات

پاکستانی انتخابات میں تمام پارٹیوں کو حصہ لینے نہیں دیا گیا، برطانیہ

ویب ڈیسک: برطانیہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں تمام پارٹیوں کو حصہ لینے کا موقع نہیں دیا گیا، تاہم انتخابات میں ووٹ ڈالنے والوں کی تعریف کرتے ہیں۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان ڈی آئی خان میں ہار گئے، پشین سے کامیاب

ویب ڈیسک: جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ڈی آئی خان میں اپنی آبائی سیٹ ہار گئے جبکہ پشین بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں

نئی حکومت

پاکستان میں نئی حکومت کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں، امریکا

ویب ڈیسک: میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں نئی بننے والی حکومت کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں، انہوں نے پریس بریفنگ میں کہا کہ مشترکہ مفادات کو آگے بڑھانا ضروری ہے چاہے کوئی بھی سیاسی جماعت پاکستان مزید پڑھیں

محمود خان

آپ لوگوں نے منافقت کی، سابق وزیراعلی محمود خان کا ووٹرز سے شکوہ

ویب ڈیسک: 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے رہنما محمود خان کا اپنے ووٹروں سے شکایت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ لوگوں نے مجھ سے منافقت کی ہے۔ کل سے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

یورپی یونین

الیکشن 2024، لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہونے پر افسوس ہے،یورپی یونین

ویب ڈیسک: یورپی یونین نے گزشتہ روز پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ یورپی یونین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ہونے مزید پڑھیں

وفاق میں حکومت

وفاق میں حکومت کا قیام، شہباز شریف کی آصف زرداری سے ملاقات

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت کے قیام کے حوالے سے شہباز شریف نے لاہور میں آصف زرداری سے ملاقات کی ہے، لاہور میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی رہائش گاہ پر شہباز شریف نے اسحٰق ڈار کے ہمراہ سابق صدر مزید پڑھیں

انوار الحق

اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا پولنگ سٹیشن کا دورہ

ویب ڈیسک: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسلام آباد میں پولنگ سٹیشن کا دورہ کیا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اسلام آباد سکول فار بوائز جی6 پہنچ گئے۔ نگران وزیراعظم نے پولنگ سٹیشن کی سیکورٹی کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

رمیز راجہ

انتخابات، 99 فیصد اُمیدوار ایسے ہیں جنہیں میں ووٹ نہ دوں، رمیز راجہ

ویب ڈیسک: پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں 99 فیصد ایسے اُمیدوار کھڑے ہیں جنہیں میں ووٹ دینا گوارا نہیں کروں گا۔ رمیز راجہ کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا سسٹم مزید پڑھیں

خواتین ووٹ پر پابندی

خیبر پختونخوا، صوابی میں خواتین کے ووٹ کاسٹ کرنے پر پابندی

صوابی کے گاؤں ادینہ میں پولنگ اسٹیشن پر موجود عملہ کے مطابق ووٹ ڈالنے کے لئے کوئی خاتون نہیں آئی ویب ڈیسک: علاقہ مکینوں کے فیصلے کے بعد صوابی کے گاؤں ادینہ میں خواتین کے ووٹ کاسٹ کرنے پر پابندی مزید پڑھیں

الیکشن کنٹرول روم

نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا کا الیکشن کنٹرول روم کا دورہ

ویب ڈیسک: نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ نے محکمہ داخلہ میں قائم الیکشن کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ وزیراعلی کو متعلقہ حکام کی جانب سے صوبے میں انتخابات کے عمل کی تازہ صورتحال پر بریفنگ مزید پڑھیں

ووٹ کاسٹ

گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے پشاور میں اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا

ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے پشاور میں اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا ہے۔ گورنر حاجی غلام علی نے ایریگیشن کالونی ورسک روڈ پولنگ اسٹیشن پر اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ گورنر کے فرزند میئر پشاور حاجی زبیر مزید پڑھیں

2 گھنٹے باقی

ووٹنگ ختم ہونے میں 2 گھنٹے باقی، دولہا باراتیوں سمیت پولنگ سٹیشن پہنچ گیا

ویب ڈیسک: عام انتخابات کی پولنگ کا عمل جاری ہے جس کے ختم ہونے میں صرف 2 گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔ اس وقت ووٹرز کی گہما گہمی عروج پر ہے، خواتین اور بزرگ ووٹرز بھی حق رائے دہی استعمال مزید پڑھیں

پولیس موبائل

ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر بم حملہ، 4 اہلکار شہید، 6 زخمی

ویب ڈیسک: ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر بم حملہ میں 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انتخابات کیلئے سکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر بم حملے میں 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی مزید پڑھیں