پشاور میں آوارہ کتوں کی بہتات

پشاور میں آوارہ کتوں کی بہتات، شہری خوف کے مارے گھروں میں مقید

پشاور کی ضلعی انتظامیہ اور محکمہ بلدیات نے پشاور کے شہریوں کو آوارہ کتوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے ،پشاور کی گلیوں اور چوراہوں میں آوارہ کتوں کے گروہ شام ڈھلتے ہی کمان سنبھال لیتے ہیں اور مزید پڑھیں

بھارتی خاتون صحافی

بھارتی خاتون صحافی پشاوریوں کی مہمان نوازی کی معترف

معروف بھارتی خاتون صحافی کینگاگپتا نے گذشتہ روز پشاور شہر کی سیر کی ۔ اندرون شہر کئی ایک تاریخی مقامات کے علاوہ پشاور میں موجود بھارتی اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کے مکانات بھی دیکھے۔ خاتون صحافی کو روایتی مزید پڑھیں

پختونخوا میں 8 ارب سرمایہ کاری

پختونخوا میں 8 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی راہ ہموار

خیبرپختونخوا حکومت کے صوبائی وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ دبئی ایکسپو میں پاکستان پویلین میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو صوبے میں سیاحت ثقافت کیساتھ ساتھ ہونے والی ترقی مزید پڑھیں

شنیرا بھی کوک اسٹوڈیو کی مداح

”تو جھوم“ گانے نے وسیم اکرم کی اہلیہ کو بھی رُلا دیا

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا بھی نامور پاکستانی میوزیکل شو کوک اسٹوڈیو کے 14ویں سیزن میں لیجنڈری گلوکارہ عابدہ پروین اور نصیبو لال کی مداح ہوگئیں۔ یہ بھی پڑھیں:کوک اسٹوڈیو: عابدہ پروین اور نصیبو لال کا گانا’تو جھوم’ انٹرنیٹ پر مزید پڑھیں

ٹیکساس یہودی عبادت گاہ

ٹیکساس: یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے افراد بازیاب، ملزم ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں مسلح شخص نے یہودیوں کی عبادت گا ہ میں داخل ہو کر وہاں موجود متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا، تاہم 10 گھنٹے بعد انہیں رہا کرالیا گیا ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ مزید پڑھیں

لتا منگیشکر

لتا منگیشکر کیلئے ڈاکٹروں نے دعائوں کی اپیل کر دی

کورونا اور نمونیا کا شکار ہونے والی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کے ڈاکٹرز نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 92 سالہ لیجنڈری کلوگارہ گزشتہ ہفتے سے ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال کے انتہائی نگہداشت مزید پڑھیں

ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ ویزا اپیل

آسٹریلوی عدالت: ٹینس سٹار کی ویزہ بحالی اپیل مسترد

آسٹریلیا کی فیڈرل کورٹ نے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کی ویزا اپیل مقدمے مسترد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کی آسٹریلیا سے بے دخلی کے خلاف اپیل پر سماعت مزید پڑھیں

جیلوں میں بااثر قیدیوں کو سہولیات

جیلوں میں بااثر قیدیوں سے پیسے لیکر سہولیات فراہم کرنے کا انکشاف

جیلوں میں طاقتور طبقے کی من مانیوں اور قیدیوں سے پیسے لے کر انہیں سہولیات فراہم کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈی جی انسانی حقوق کی سربراہی میں جیلوں کا دورہ کرنے والی ٹیم نے اپنی رپورٹ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

صوبائی اسمبلی کے ملازم کا بیٹا

صوبائی اسمبلی کے ملازم کے 17سالہ بیٹے کو اغواء کرلیا گیا

پشاور کے علاقے چمکنی سے صوبائی اسمبلی کے ملازم ( پی ایس ٹو سیکرٹری) کے بیٹے کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا، مغوی فرسٹ ا ئیر کا طالبعلم بتایاجاتا ہے جبکہ پولیس نے نامعلوم ملزمو ں کیخلاف لڑکے کی مزید پڑھیں