زلزلہ کے جھٹکے

سوات میں 4.8شدت کا زلزلہ

ویب ڈیسک (سوات) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 120کلومیٹرتھی ۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

مصطفیٰ کاظمی

عراقی وزیراعظم مصطفیٰ کاظمی کے گھر پر ڈرون حملہ

ویب ڈیسک: عراقی وزیراعظم کے گھر کے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مسلح ڈرون کے ذریعے بغداد میں وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا تھا تاہم وزیراعظم اس میں محفوظ مزید پڑھیں

مشرقیات

ولیم بلیک نے کہا ہے کہ عظیم کام اس وقت ہوتے ہیں جب کہ انسان اور پہاڑ ملتے ہیں ۔کوئی عظیم کام سڑک پر دھکم دھکا کرنے سے نہیں ہوتا۔Great things are done when men and mountains meet. This is مزید پڑھیں

ووٹرز

پاکستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد کی تفصیلات جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کے جاری کردہ تازہ اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی مجموعی تعداد بارہ کروڑ بارہ لاکھ ہوگئی۔ پاکستان کے 12 کروڑ 11 لاکھ 99 ہزار970 شہری انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال مزید پڑھیں

kpk govt hospitals

سرکاری اسپتالوں کوجانے والے راستوں سے تجاوزات ہٹانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا بھر میں تمام اسپتالوں کو جانے والے راستوں کو ہر وقت ٹریفک کے لئے سہل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کے لئے محکمہ صحت نے صوبے بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو باضابطہ مراسلہ جاری کردیا مزید پڑھیں

بہرہ مندتنگی

بہرہ مندتنگی کوسائیکل پرپارلیمنٹ جانا مہنگا پڑگیا

ویب ڈیسک(پشاور) پٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر ایوان بالا کے رکن نے انوکھا احتجاج کیا۔ پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچ گئے۔ وہ سائیکل پر پارلیمنٹ لاجز سے پارلیمنٹ پہنچے تاہم جس اندازمیں بہرہ مندتنگی پارلیمنٹ مزید پڑھیں