اونروا الزامات

اونروا پر الزامات کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن قائم

ویب ڈیسک: یو این نے اونروا پر الزامات کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن قائم کر دیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک آزاد انکوائری کمیشن تشکیل دینے کا اعلان کیا جو اونروا کی غیر جانبداری کا جائزہ مزید پڑھیں

پلوشہ خان

دھاندلی اور دھونس کو قبول نہیں کریں گے، پلوشہ خان

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دھاندلی اور دھونس کو قبول نہیں کریں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ یہ کیسا مزید پڑھیں

سامان کی ترسیل

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں انتخابی سامان کی ترسیل جاری

خیبر پختونخوا کے اضلاع کاٹلنگ، لوئردیر اور باجوڑ سمیت دیگر اضلاع میں پولنگ عملہ کیلئے انتخابی سامان کی ترسیل مقررہ سینٹرز سے جاری ہے۔ ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں انتخابی سامان کی فراہمی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

ووٹ ڈالنے

الیکشن کمیشن کا ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار اور ضروری ہدایات نامہ جاری

ویب ڈیسک: ملک بھر میں 2024 کے عام انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹرز کی آسانی کیلئے ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار اور ضروری ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ای سی پی کے مطابق ووٹ ڈالنے کیلئے مزید پڑھیں

حماس پابندیاں

کینیڈا نے اسلامی جہاد کے رہنماؤں اور حماس پر پابندیاں لگا دیں

ویب ڈیسک: کینیڈا نے فلسطینی مزاحمتی تنظیموں حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماؤں پر پابندیاں لگا دیں۔ کینیڈین وزارت خارجہ کے مطابق حماس اور اسلامی جہاد کے 11 رہنماؤں پر پابندیاں لگا دی ہیں، پابندیوں میں حماس رہنما یحیٰ سنوار مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان میں اسرائیل کی امدادی پیکیج مسترد

ویب ڈیسک: امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی امدادی پیکیج مسترد کر دی۔ میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی امداد کے پیکیج کی مخالفت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا. ایوان میں اسرائیل کیلئے امداد کا بل مزید پڑھیں

انتخابی سامان

ٹانک، عام انتخابات کے لئے انتخابی سامان کی ترسیل کا سلسلہ شروع

ویب ڈیسک: ٹانک میں عام انتخابات کے لئے انتخابی سامان کی ترسیل کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ ٹانک میں ڈگری کالج میں قائم پوائنٹ سینٹر پر پولنگ کا عملہ انتخابی سامان لینے پہنچ گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

پولنگ سٹیشنز

عام انتخابات، خیبر پختونخوا میں 15 ہزار 697 پولنگ سٹیشنز قائم

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر 15 ہزار 697 پولنگ سٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں مردوں کیلئے 4 ہزار 810 جبکہ خواتین کیلئے 4 ہزار 286 پولنگ سٹیشنز قائم کئے مزید پڑھیں

انتخابی سامان

کوہاٹ، 491پولنگ سٹیشنوں کیلئے انتخابی سامان کی ترسیل شروع

ویب ڈیسک: کوہاٹ میں 491پولنگ سٹیشنوں کیلئے انتخابی سامان کی ترسیل شروع کر دی گئی ہے. ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ سٹیشنز کے لئے سامان کی ترسیل کیلئے گریجویٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں کنٹرول سنٹر قائم کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق

خیبر پختونخوا، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں، جرمانوں کے اعداد وشمار جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے حوالے سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کرنے والے اُمیدواروں کیخلاف عائد جرمانوں کے اعداد وشمار جاری کر دئیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد وشمار میں کہا گیا مزید پڑھیں

دورہ نیوزی لینڈ

ٹی 20 سیریز، دورہ نیوزی لینڈ کیلئے آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان

ویب ڈیسک: کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹی20 سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ میں مچل سٹارک، پیٹ کمنز، ٹریوس ہیڈ اور سٹیو سمتھ کی ٹی 20 ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی

محسن نقوی بلامقابلہ تین سال کے لئے چیئرمین پی سی بی منتخب

ویب ڈیسک: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بلامقابلہ نئے سربراہ منتخب ہو گئے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق محسن نقوی کے مدمقابل مصطفیٰ رمدے نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، مصطفیٰ رمدے مزید پڑھیں