8 فروری کو پرامن، شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے، گوہر اعجاز

ویب ڈیسک: نگران وفاقی وزیرداخلہ گوہر اعجاز نے کہا کہ 8 فروری کو پاکستان میں پرامن اور شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گوہر اعجاز کا کہنا تھا کہ نگران حکومت کو مزید پڑھیں

جنرل ساحر شمشاد

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

ویب ڈیسک: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سعودی عرب کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

نتائج کا اعلان

پشاور، سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحان دوم کے نتائج کا اعلان

ویب ڈیسک: پشاور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان دوم کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق مجموعی طور پر پارٹ ون امتحان میں 23ہزار 629 طلباء وطالبات نے حصہ لیا، جن میں 21ہزار 647 اُمیدواروں نے مزید پڑھیں

36.5 ملین ڈالر

برطانیہ نے افغانستان میں 36.5 ملین ڈالر کا تعاون کیا، اقوام متحدہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے افغانستان میں خوراک کے بین الاقوامی پروگرام میں تقریباً 36.5 ملین امریکی ڈالر کا تعاون کیا۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کا کہنا ہے کہ یہ امداد افغانستان کے 20 لاکھ افراد مزید پڑھیں

سفارتی مشن

کابل میں سفارتی مشن کھولنے کا کوئی منصوبہ زیرغور نہیں، امریکہ

ویب ڈیسک: امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس کا مستقبل قریب میں کابل میں سفارتی مشن کھولنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں۔ مذکورہ وزارت کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ وہ افغانستان کے اندر اور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے اُمیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں انتخابی مہم کی اجازت اور ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست پر چیف جسٹس عامر مزید پڑھیں

سیاسی حمایت

کشمیریوں کی سفارتی، سیاسی حمایت جاری رکھیں گے: جلیل عباس جیلانی

ویب ڈیسک: نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ کشمیریوں کی سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیر کا تنازع مزید پڑھیں

دہشتگرد بھارت

مقبوضہ جموں و کشمیر میں واحد دہشتگرد بھارت ہے، نگراں وزیراعظم

ویب ڈیسک: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں واحد دہشتگرد بھارت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قائداعظم نے واضح کیا کہ کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے، پاکستان اور کشمیری اٹوٹ رشتوں میں مزید پڑھیں

جے یوآئی رہنما کو تھپڑ

جے یو آئی رہنما نے اپنی ہی پارٹی کے جنرل سیکرٹری کو تھپڑ جڑ دیا

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام ف کے انتخابی جلسے کے دوران جے یوآئی رہنما نے اپنی ہی پارٹی کے جنرل سیکرٹری کو تھپڑ جڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کا کرک میں جلسہ منعقد تھا، انتخابی جلسے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عام انتخابات کے لئے 7 لاکھ بیلٹ باکس کا انتظام مکمل، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے لئے 7 لاکھ بیلٹ باکس کا انتظام مکمل کرلیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں ووٹ کاسٹ کیلئے 5 لاکھ 52 ہزار بیلٹ باکس مزید پڑھیں

بائیڈن انتظامیہ پر شدید تنقید

اسرائیلی وزیر بین گویر کی بائیڈن انتظامیہ پر شدید تنقید

ویب ڈیسک: اسرائیلی وزیر بین گویر نے بائیڈن انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جبکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی حکومت پر بین گویر کی عوامی تنقید کا جواب دیا ہے۔ میڈیا کے مطابق بین گویر کا مزید پڑھیں