نگراں حکومت پالیسیوں

نگراں حکومت پالیسیوں سے متعلق بڑے فیصلے نہیں لے سکتی، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے ایک مراسلہ میں کہا ہے کہ بڑی پالیسیوں والے فیصلے نگراں حکومت کو نہیں کرنے چاہیئں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیکریٹری الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کے سیکریٹری کو ایف بی آر اصلاحات کے مزید پڑھیں

کینیڈا کی اسرائیل پر پابندی

کینیڈا کی اسرائیلی آبادکاروں پر پابندی لگانے کی تیاری

ویب ڈیسک: کینیڈا نے بھی اسرائیلی آبادکاروں پر پابندی لگانے کی تیاری کرلی. امریکا، فرانس اور یورپ کے بعد کینیڈا نے بھی مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں پر پابندی لگانے کی تیاری کرلی ہے۔ ایک انٹرویو میں کینیڈا کی مزید پڑھیں

روزویلٹ ہوٹل

پاکستان کا امریکی کنسورشیم کے ساتھ روزویلٹ ہوٹل کا معاہدہ طے

ویب ڈیسک: پاکستان کا امریکی کنسورشیم کے ساتھ روزویلٹ ہوٹل کا معاہدہ طے پا گیا. نیویارک شہر میں تاریخی عمارت روز ویلٹ ہوٹل پی آئی اے انوسٹمنٹ لمیٹڈ کی ملکیت ہے، جسے امریکی کنسورشیم پاکستان کے ساتھ مشترکہ منصوبے میں مزید پڑھیں

وانا بازار

جنوبی وزیرستان، وانا بازار میں دیسی ساختہ بم دھماکہ، دو افراد زخمی

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کے علاقہ وانا بازار میں وانا پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او کی گاڑی گزرنے کے فورا بعد دیسی ساختہ بم دھماکہ ہوا، بم دھماکے سے دو راہگیر زخمی ہوگئے، جبکہ ایس ایچ او اور اس مزید پڑھیں

چلی، جنگلات کی خوفناک آتشزدگی سے ہنگامی حالات کا نفاذ، 51 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: چلی میں جنگلات کی خوفناک آتشزدگی سے ہنگامی حالات کا نفاذ کر دیا گیا، آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 51 افراد ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ چلی کے وسطی اور جنوبی حصوں میں ہنگامی حالات کا مزید پڑھیں

اجتماعات پر پابندی

انتخابات 2024، بلوچستان میں جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد

جان اچکزئی نے کہا کہ تھرٹ الرٹ کے پیش نظر عوامی جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ویب ڈیسک: انتخابات 2024 کے پیش نظر بلوچستان میں جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ نگران مزید پڑھیں

غیرملکی اسلحے

پاکستان کی سرزمین پر غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرعام پر

ویب ڈیسک: پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے لائے جانیوالے غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرعام پر آگئے۔ افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کیخلاف دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ یہ بات مزید پڑھیں

بارشوں کا سلسلہ

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، بالائی علاقوں میں برفباری

ویب ڈیسک: ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بالائی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث سردی میں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں کہیں تیز اور کہیں آہستہ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے مزید پڑھیں

الیکشن منیجمنٹ سسٹم

الیکشن منیجمنٹ سسٹم ہیک کرنے کا خدشہ بے بنیاد ہے، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کے حکام نے کہا ہے کہ الیکشن منیجمنٹ سسٹم (ای ایم سی) ہیک کرنے کا خدشہ بے بنیاد ہے۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق عام انتخابات کے نتائج کی ترسیل کیلئے الیکشن مینیجمنٹ سسٹم (ای ایم مزید پڑھیں

فضائی حملے

امریکا اور برطانیہ کے یمن پر فضائی حملے، متعدد شہری جاں بحق

ویب ڈیسک: امریکا اور برطانیہ کے یمن پر فضائی حملے میں متعدد شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ امریکا اوربرطانیہ نے مشترکہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ یمن میں فضائی حملوں کےدوران حوثی ملیشیا کے 36 ٹھکانوں کو نشانہ مزید پڑھیں

ایمل ولی

انتہا پسندی کے خاتمہ کے لئے عوام نیشنل پارٹی کا ساتھ دیں، ایمل ولی

ویب ڈیسک: رہنما اے این پی ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ انتہا پسندی کے خاتمہ کے لئے عوام نیشنل پارٹی کا ساتھ دیں۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے چارسدہ اور اتمانزئی مزید پڑھیں

جینوئن الیکشن

الیکشن برائے الیکشن نہیں، جینوئن الیکشن ہونے چاہئیں، جسٹس اطہر من اللہ

ویب ڈیسک: جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ الیکشن برائے الیکشن نہیں بلکہ الیکشن جینوئن الیکشن ہونے چاہئیں۔ لندن میں فیوچر آف پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا مزید پڑھیں