کمانڈ سٹک کی منتقلی

افواج پاکستان کی کمانڈ سٹک جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنرل عاصم منیر کو منتقل ہوگئی۔ڈھائی فٹ کی یہ جاودئی چھڑی فوجی سربراہ کی طاقت ،اختیار اورفیصلہ سازی کی صلاحیت کی علامت ہوتی ہے ۔کمانڈ سٹک کی تبدیلی یہ تقریب مزید پڑھیں

واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی عمارتیں نیلام کرنے کی منظوری

اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان سے صوبوں میں انتظامی بے یقینی

ویب ڈیسک : عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں سے الگ ہونے کے اعلان کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتظامی مشینری بھی ابہام کا شکار ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں صوبوں میں اعلیٰ سطح کے افسران نے مزید پڑھیں

واپڈان پاکستان میں پانی کی قلت

واپڈانے پاکستان میں پانی کی قلت کاانتباہ جاری کردیا

ویب ڈیسک :پانی کی قلت دنیا کو درپیش بہت سنگین مسئلہ ہے اور پاکستان اس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔یہ انتباہ واپڈا حکام نے کیا۔واپڈا حکام کے مطابق پاکستان میں پانی کی فی کس دستیابی 908کیوبک میٹر مزید پڑھیں

ہفتے میں 4روز کام تجربہ کامیاب

ہفتے میں 4 روز کام کا پہلا تجربہ کامیاب،33 کمپنیوں کے 5دن کام سے انکار

ویب ڈیسک :4 روزہ کاروباری ہفتے کا بڑے پیمانے پر ہونے والا پہلا ٹرائل کامیاب ثابت ہوا اور اس میں شامل تمام کمپنیوں نے اس پر طویل عرصے تک عملدرآمد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئرلینڈ میں ہونے والا یہ مزید پڑھیں

گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی

گورنر کا ڈبلیو ایس ایس پی کی خدمات ٹی ایم اے کوواپس دینے کا عندیہ

ویب ڈیسک : گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی سے گزشتہ روز چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر شہزاد بنگش نے گورنر ہائوس پشاور میں ملاقات کی، ملاقات میں صوبہ کے مجموعی انتظامی امور،عوامی خدمات کی فراہمی میں سرکاری اداروں کی کارکردگی اور گڈ مزید پڑھیں

واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی عمارتیں نیلام کرنے کی منظوری

واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی عمارتیں نیلام کرنے کی منظوری

ویب ڈیسک :پاکستان کی وفاقی کابینہ نے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کے زیر استعمال دو عمارتیں نیلام کرنے کی منظوری دے دی ہے۔کابینہ کو بتایا گیا ہے امریکی حکومت نے ان عمارتوں کا سفارتی سٹیٹس ختم کر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی وزراء اور ڈپٹی سپیکر پروٹوکول اور مراعات نہ چھوڑ سکے

پی ٹی آئی وزراء اور ڈپٹی سپیکر پروٹوکول اور مراعات نہ چھوڑ سکے

ویب ڈیسک : خیبر پختو نخوا میں پی ٹی آئی کے عہدیداروں کی جانب سے اپنی اسمبلی رکنیت سے استعفے دینے کے باوجود سرکاری پرو ٹو کول استعمال کر رہے ہیں صوبائی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر محمود جان نے گزشتہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا دیوالیہ

صوبہ کے دیوالیہ ہونے کاخطرہ ٹل گیا،30ارب کا بندوبست ہوگیا

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا حکومت نے مالی مشکلات پر قابو پانے کیلئے مختلف ذرائع سے 30ارب روپے کا بندوبست کرلیا جس کے بعد صوبے کے فوری دیوالیہ ہونے کا خدشہ ٹل گیا ہے جبکہ محکمہ خزانہ نے ملازمین کی مزید پڑھیں

سودی نظام

سودی بینکوں کومزیدشاخیں کھولنے سے روک دیاجائے،وزیرخزانہ کاتجویزسے اتفاق

ویب ڈیسک :وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مفتی تقی عثمانی کی اس تجویزسے اتفاق کیا کہ معیشت کوسودی نظام سے پاک کرنے کیلئے سودی بینکوں کی مزیدشاخیں کھولنے پرپابندی لگادی جائے ۔کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس مزید پڑھیں

پشاور ے ٹی ای نرسز احتجاج

پشاور کے ٹی ایچ کے نرسز کالجز کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری

ویب ڈیسک :پشاورکے ٹی ایچ کے نرسزکالجزکااحتجاج تیسرے روزبھی جاری ہے ۔ نرسز کا صوبائی اسمبلی کیسامنے احتجاج جاری ہے ۔طلبا کا مطالبہ ہے کہ پراونشنل ہیلتھ سروسزکے طلبہ کو وظائف جلددیئے جائے،طلبہ کو2020سے اس سہولت سے محروم رکھا گیا مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں میں اضافے

فارماسیوٹیکل کمپنیوں کا دبائو، ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے کمیٹی قائم

ویب ڈیسک : فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے دبا پر وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔وزارت صحت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی ادویات میں مزید پڑھیں

پشاور سابقہ دشمنی بھائی قتل

پشاور، سابقہ دشمنی کی بناء پر چچازاد بھائی قتل ، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک :پشاوربی آر ٹی اسٹیشن کے قریب فائرنگ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والا ملزم کو گرفتارکر لیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے فائرنگ کر کے اپنے چچا مزید پڑھیں

مشرقیات

جو گیند قطر میں دنیا کی 32بہترین ٹیموں کی ٹھوکروں میں ہے ستم ظریفی دیکھئے کہ اس کا تعلق بھی ہم سے ہے اور ادھر ہم بھی دنیا بھر نہ سہی اکثر ملکوں کی ٹھوکروں میں ہی نظر آرہے ہیں۔یہ مزید پڑھیں