پرائمری سکول یکم دسمبر عام تعطیل

صوبہ بھر کے پرائمری سکولوں میں یکم دسمبر کو عام تعطیل

سرکاری پرائمری سکولزکے اساتذہ کی ٹریننگ کے سلسلے میں جمعرات کے روز صوبہ بھر میں پرائمری سکول تعلیمی سرگرمیوں کیلئے بند اور طلبہ کو تعطیل دینے کی ہدایت کردی گئی ہے ذرائع کے مطابق محکمہ ابتدائی تعلیم کی جانب سے مزید پڑھیں

اسمبلیوں سے استعفوں کااعلان

اسمبلیوں سے استعفوں کااعلان سیاسی حلقوں میں مسلسل زیربحث

ویب ڈیسک:عمران خان نے راولپنڈی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان کیاتھا۔عمران خان کے اس اعلان کو سیاسی و سماجی حلقوں میں دوانداز سے زیرِ بحث لایا جارہا ہے۔وفاقی حکومت اور حکومتی اتحاد میں شامل مزید پڑھیں

محمود خان کے خلاف عدم اعتماد

محمود خان کے خلاف عدم اعتماد میں کامیابی جوئے شیر لانے کے مترادف

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزیر اعلیٰ محمود خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کیلئے جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ صوبائی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی انتہائی مضبوط پوزیشن کے سامنے اپوزیشن بے بس دکھائی دے مزید پڑھیں

گورنرراج آئینی راستے محدود

گورنرراج آسان نہیں،پی ڈی ایم کیلئے آئینی راستے محدودہوگئے

ویب ڈیسک: آرمی چیف کی تقرری کو لیکر گذشتہ کئی مہینوں سے ملک میں جاری سیاسی اور معاشی ہیجان کوعمران خان کے صوبائی اسمبلیوں سے الگ ہونے کے اعلان نے ایک نئی انتہاء پر پہنچا دیاہے اس غیر یقینی میںپی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی تحلیل روکنے پر مشاورت

شہبازشریف اورزرداری کارابطہ،پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے پرمشاورت

ویب ڈیسک : وزیراعظم شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے پنجاب حکومت کی تبدیلی سے متعلق آپشنز پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے شریک چیئرمین پیپلز پارٹی سے ٹیلیفونک رابطہ مزید پڑھیں

پختونخوا اور پنجاب اسمبلی توڑنے کی منظوری

پختونخوا اور پنجاب اسمبلی توڑنے کی منظوری

ویب ڈیسک :پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قیادت نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی ہے، جمعہ کو پنجاب اور ہفتے کو خیبر پختون خوا کا پارلیمانی اجلاس ہوگا جس کے بعددونوں اسمبلیوں مزید پڑھیں

مشرقیات

کپتان کی سیاست ختم ہو گئی یا نئی شروعات کر بیٹھے ،اس بارے میں کہتی ہے خلق خدا غائبانہ کیا وہ آپ چاہیں تو سوشل میڈیا پر دیکھ سکتے ہیں تاہم صاحب الرائے افراد سے رجوع کریں جو سیاست کے مزید پڑھیں

قومی مکالمہ بحرانوں کے حل کا واحد راستہ

انسانی دانش کے صحیح استعمال اور معقول فیصلوں کے لیے پرامن ماحول درکار ہوتا ہے،جب انسان کی عقلیت کو ذاتی خواہشات دبا دیں تو انتشار، دشمنی اور انارکی منزل بن جاتی ہے، پاکستان میں موجودہ سماجی، معاشی اور سیاسی خلفشار مزید پڑھیں

یونیورسٹی روڈ پر سٹورز کے باہر رش

یونیورسٹی روڈ پر سٹورز کے باہر رش، متعدد کے منیجرز گرفتار

ویب ڈیسک : یونیورسٹی روڈ پشاور پر سٹورز ، مالز اور فوڈ چینز کے باعث شدید ٹریفک جام کی شکایات کے بعد ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کا آغاز کردیا انتظامیہ نے مختلف سٹورز کے منیجرز کو گرفتار کرلیا ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں

فقیر آباد میں رہزنوں کا راج 'پے درپے وارداتوں میں3افراد لٹ گئے

فقیر آباد میں رہزنوں کا راج ‘پے درپے وارداتوں میں3افراد لٹ گئے

ویب ڈیسک :پشاورکے علاقہ فقیر آباد میں یکے بعد دیگر ے راہزنی کی 3وارداتوں کے موبائل فونز اور نقدی چھین لی گئی ۔مدعی سلیم خان ولد انورخان سکنہ سردار احمد جان کالونی نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا مزید پڑھیں

قیمتی پتھروں کی تجارت

قیمتی پتھروں کی تجارت کو سنٹرل ایشیاء تک بڑھانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا کے قیمتی پتھروں کی صنعت کو سنٹرل ایشیاء تک وسعت دینے کیلئے وسطی ایشیائی ممالک کے تاجروں کے ساتھ روابط قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ خیبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سید مزید پڑھیں

وانڈہ پشان دہشت گردوں کیخلاف آپریشن

لکی مروت،عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پرہیلی کاپٹروں سے بمباری

ویب ڈیسک :پاک فوج کا ضلع لکی مروت کے علاقے وانڈہ پشان میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا ،گن شپ ہیلی کاپٹروں نے عسکریت پسندوںکے مشتبہ ٹھکانوں پرشیلنگ کی ۔ ذرائع نے بتایا کہ کوبرا ہیلی مزید پڑھیں

تھانہ گلبہارکاگھیرائو،لاٹھی چارج اورہاتھا پائی سے متعددزخمی

تھانہ گلبہارکاگھیرائو،لاٹھی چارج اورہاتھا پائی سے متعددزخمی

ویب ڈیسک : پشاور میں موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں نامزد ملزم کی گرفتاری پر درجنوں افراد نے گل بہار پولیس اسٹیشن کا گھیرائو کر لیا ۔ ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے لاٹھی مزید پڑھیں