corona in kpk

پشاورکےہسپتالوں میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ویب ڈیسک (پشاور) :پشاورکے ہسپتالوں میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ، چاروں ہسپتالوں میں مجموعی طور پرکورونا سے متاثرہ 319 مریض زیرعلاج ہیں . ترجمان ہسپتال کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کوروناسے مزید پڑھیں

ARMY 6

بلوچستان پسنی میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگرد حملہ، کیپٹن اور سپاہی شہید

ویب ڈیسک : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع پسنی میں دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن آفان مسعود اور سپاہی بابر زمان مزید پڑھیں

petrol 7

حکومت کا مہنگائی کی ستائی عوام کو بڑی عید پر بڑا تحفہ- پیٹرول 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر مہنگا

ویب ڈیسک (اسلام اباد) : تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر کا اضافہ مزید پڑھیں

fawad chudry 111

افغانستان کے استحکام اور سلامتی کے مسئلے پر پاکستان جلد ایک خصوصی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ فواد چوہدری

ویب ڈیسک (اسلام اباد) : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر  پر  پیغام جاری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ افغانستان کے استحکام اور سلامتی کے لیے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم عمران خان نے اس بارے میں افغانستان مزید پڑھیں

Pm imran khan uzbukistan

افغانستان میں امن خطے کے لیے اہم ہے اور ہم افغانستان کے پرامن سیاسی حل کے خواہاں ہیں۔وزیراعظم

ویب ڈیسک (تاشقند) :وزیراعظم عمران خان کا پاکستان ازبکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور روحانی تعلقات ہیں، دونوں ملکوں کے تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ضرورت مزید پڑھیں

robbery

صوابی تورڈھیر میں دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات . مزاحمت پر ایک دوکاندار جان بحق ایک زخمی

ویب ڈیسک (صوابی) : صوابی تورڈھیر میں دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات ہوئی جس کی مزاحمت پر ایک دوکاندار جان بحق ایک زخمی ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر دوکاندار سے مزید پڑھیں

drugs

پراونشل ڈرگ انسپکٹر چارسدہ نے فزیشن سملپز فروحت کر نے کا بھاری کھیپ برآمد کرلیا

ویب ڈیسک (چارسدہ) :چارسدہ میں پراونشل ڈرگ انسپکٹر چارسدہ نے جمال آباد ہری چند میں فزیشن سملپز فروحت کر نے کا بھاری کھیپ موٹر کار سے برآمد کرلیا ہے . پروانشل ڈرگ انسپکٹر کے مطابق حفیہ اطلاع پر چھٹی کی مزید پڑھیں

jamroud

جمرود سور کمر میں پاک افغان شاہراہ پر چلتی گاڑی پر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (خیبر) :پولیس ذرائع کے مطابق خیبر جمرود سور کمر میں پاک افغان شاہراہ پر چلتی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش ایا ہے ، چلتی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مجاہد نامی شخص جاں بحق ، مزید پڑھیں

kpk finance

پشاور: محکمہ خزانہ نے عیدالاضحی کے موقع پر تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا

ویب ڈیسک (پشاور) :محکمہ خزانہ نے عیدالاضحی کے موقع پر تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا ، اعلامیہ کے مطابق صوبے کے تمام مسلمان سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 15 جولائی کو جاری کرنے کے انتظامات مزید پڑھیں

7 22

ہری پور: درجنوں دیہاتوں کے لوگ اے سی غازی کے دفترکے سامنے سراپا احتجاج , اسیسٹنٹ کمیشنر نے دفترسے باہر نکلنے کی زحمت تک نہیں کی

ویب ڈیسک (ہری پور) : ہری پور کے تحصیل غازی کے دیہاتوں میں پانی کا مسلہ شدت اختیار کرگیا ، تحصیل غازی کے درجنوں دیہاتوں کے لوگ AC غازی کے دفترکے سامنے سراپا احتجاج ،تین گھںنٹوں سے جاری احتجاج کے مزید پڑھیں

lahore qalandar

پی ایس ایل سیزن 6 :لاہور قلندرز نے اسلام اباد کے خلاف آخری گیند پر فتح حاصل کر لی

ویب ڈیسک :پی ایس ایل سیزن 6 کے بقیہ میچز کے پہلے میچ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوا جس میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے ۔ مزید پڑھیں

firing 8

بکریوں کے کھیت میں داخل ہونے پر تنازعہ- فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق 3 زخمی

ویب ڈیسک (ٹانک) : نمائندہ مشرق ٹی وی کے مطابق کھیت میں بکریاں داخل ہونے پر دو مخالف فریقین کی ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے ،واقعہ گاؤں وانڈہ ذلو میں مزید پڑھیں

pslash

پی سلیش آن لائن کاروبار فراڈ کا مرکزی ملزم 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

ویب ڈیسک (پشاور) :آن لائن کاروبار کا جھانسہ دینے والا ملزم مزید 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا گیا ہے ، نیب کے مطابق ملزم وسیم زیب پی سلیش کے نام سے جعلی کمپنی کے ذریعے لوگوں مزید پڑھیں

mardan 11

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کا ایک اور اعزاز

ویب ڈیسک (مردان) : ٹائمز ہائیر ایجوکیشن ایشیا رینکنگ میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کو ۱۲۴ نمبر دیا گیا ہے ، ٹائمز ہائیر ایجوکیشن ایشیا نے رینکنگ کیلیے کارکردگی کے مختلف ۱۳ اعشاریوں کا استعمال کیا ، ۲۰۲۱ رینکنگ میں مزید پڑھیں

kpkdf

خیبرپختونخوا میں دو لاکھ 63 ہزار 102 افراد کی ویکسینیشن کا عمل مکمل۔محکمہ صحت

ویب ڈیسک (پشاور) :محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری ، مجموعی طور پردو لاکھ 63ہزار102 افراد کی ویکسینیشن کا عمل مکمل، 61 ہزار979 ہیلتھ ورکرز کو سائنو فارم کی پہلی خوراک دی مزید پڑھیں