افغانستان

طالبان کا افغانستان بھر میں عام معافی کا اعلان

کابل (ویب ڈیسک) : کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے دودن بعد طالبان نے افغانستان بھر میں ‘عام معافی’ کا اعلان کردیا جبکہ خواتین کوبھی اپنی حکومت میں شامل ہونے کی دعوت دے کر بہت سے حلقوں کو حیران کردیا ہے۔میڈیا مزید پڑھیں

امریکی فوج کی فائرنگ

امریکی فوج کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک،3 طیارے سے گر کر جا ں بحق

ویب ڈیسک : غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کی جانب سے علاقے کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد کابل ایئرپورٹ پر امریکی فوج کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیںجبکہ امریکی سفارتی عملے کو واپس لے جانے مزید پڑھیں

BRT-anniversary-peshawar

بی آر ٹی منصوبے کی آمدنی کا ہدف ایک سال میں پورا نہ ہوسکا

پشاور (ویب ڈیسک) بی آر ٹی کا ایک سال مکمل ہونے پر معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش اور وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد وزیر کی پریس کانفرنس،وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق 8 لاکھ 50 ہزار کارڈ تقسیم کئے گئے، شاہ محمد مزید پڑھیں

pakistan-foriegners-money-transactions

حکومت ترسیلاتِ زر بھیجنے والے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو مزید سہولیات دینے کیلئے پُر عزم

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ترجیحاتی شعبوں کے تحت بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو ترسیلاتِ زر بھیجنے میں آسانی اور مزید سہولیات دینے پر جائزہ اجلاس، وزیرِ خزانہ شوکت فیاض ترین، معاونِ خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل، گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر، چیئرمین نادرا محمد طارق ملک اور متعلقہ اعلی افسران کی شرکت۔

saudi-foreign-minister

سعودی وزارت خارجہ نے 30 ستمبر تک وزٹ ویزوں میں توسیع کردی

عودی وزارت خارجہ نے 30 ستمبر تک وزٹ ویزوں میں توسیع کردی، سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ ویزے میں خودکار نظام کے تحت توسیع کردی گئی ہے، ویزوں میں توسیع پر کوئی فیس نہیں اور توسیع کے لیے مقرر اضافی فیس بھی وصول نہیں کی جائے گی

sheikh-rasheed

وزیر داخلہ کا افغانستان میں پھنسے صحافیوں کے لئے اہم ویزا پالیسی اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا افغانستان میں پھنسےصحافیوں کے لئے اہم ویزا پالیسی کا اعلان کردیا، افغانستان میں تبدیل ہوتی صورت حال کے پیش نظر حکومت پاکستان نے افغانستان میں پھنسے صحافیوں اور میڈیا کارکنان مزید پڑھیں

bus-stands-selld-covid-19

پشاور میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر متعدد اڈے سیل

پشاور (ویب ڈیسک): کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ہوئے، ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر لاہور بس اڈہ، نیازی ایکسپرپس، جنرل بس سٹینڈ حاجی کیمپ اڈہ سیل کردیا، کورونا ایس او پیز مزید پڑھیں

attached-department

بیس فیصد اضافے کا نوٹفیکشن نامنظور، اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ ایسوسی ایشن

ویب ڈیسک (پشاور): اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ ایسوسی ایشن سول افسران کی تنخواہوں میں بیس فیصد اضافے کو سراسر مسترد کرتی ہے، صدر امین خان کے مطابق حالیہ نوٹفیکشن افسران کے ورکنگ سٹیٹس کیساتھ بھونڈا مزاق ہے، 20 فیصد ہمارا مطالبہ ہی مزید پڑھیں

peshawar cantonment board election

پشاور:کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کاغذات نامزدگی کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک (پشاور):کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کاغذات نامزدگی سلسلہ، مجموعی طور پر خیبر پختونخوا کے 11 کنٹونمنٹ بورڈز میں 249 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے، جانچ پڑتال کے دوران ریٹرننگ افسران نے 214 امیدواروں کے کاغذات منظور کئے، ریٹرننگ افسران نے مزید پڑھیں

Section 144 is applicable in the whole district

پشاور:ضلعی انتظامیہ کا محرم الحرام کے حوالے سے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ

ویب ڈیسک (پشاور):ضلعی انتظامیہ نے محرم الحرام کے حوالے سے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردیا، صوبائی دارالحکومت پشاور میں دفعہ 144 نافذ، دفعہ 144 محرم الحرام کے دوران امن امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے لگایا گیا، مزید پڑھیں

polio vaccination

پشاور:پولیو ویکسین پر شہری حکومت کو بلیک میل کرنے لگیں

ویب ڈیسک (پشاور): پولیو ویکسین پر شہری حکومت کو بلیک میل کرنے لگیں، مطالبات ماننے کے بعد ہی بچوں کو پولیو ویکسین پلائیں گے، ناساپا کے علاقے میں ایک خاندان نے پولیو ویکسین کے بدلے سلائی مشین، نشے کا علاج مزید پڑھیں

Ghulam Ahmad Bilour press conference

صوبائی حکومت نے بلدیاتی نظام میں ضلع اور ٹاون کونسل ختم کرنے سے ضلعی انتظامیہ کو بے اثر بنادیا ہے، غلام احمد بلور

ویب ڈیسک (پشاور):اے این پی کے مرکزی رہنما غلام احمد بلور کی پریس کانفرنس،غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے بلدیاتی نظام میں ضلع اور ٹاون کونسل ختم کرنے سے ضلعی انتظامیہ کو بے اثر بنادیا ہے، مزید پڑھیں

pak vs new zeland series

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا

ویب ڈیسک : پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا، نیوزی لینڈ کا یہ 18 سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا، مہمان ٹیم 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے مزید پڑھیں