ایبٹ آباد،شوہرنے بیوی،دوسالیوں اورسالے کوقتل کردیا

ویب ڈیسک:ایبٹ آبادمیں سفاک ملزم نے گھریلوتنازعہ پر بیوی،دوسالیوں اورسالے کو قتل کردیا۔ تھانہ نواں شہر کی حدود لڑی سیداں میں گھریلو جھگڑے کے دوران ملزم جعفر ولد شبیر نے فائرنگ کے دوران اپنی بیوی صائمہ ، دو سالیوں ارم مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا نے وفاق سے پن بجلی منافع کے62ارب روپے مانگ لئے

ویب ڈیسک:نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان نے وفاقی حکومت سے خالص پن بجلی منافع کی مدمیں واجب الادا 62 ار ب روپے کی فوری ادائیگی اور منافع کی شرح میں اضافہ کی درخواست کرتے ہوئے اس سلسلے میں وزیراعظم کو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں بہارکے باوجودخوشنما اور خوش آواز پرندے نہ آئے

شمالی وزیرستان میں بہارکے باوجودخوشنما اور خوش آواز پرندے نہ آئے

ویب ڈیسک: بہار کا موسم شمالی وزیرستان کے پہاڑی اور میدانی علاقوں میں اپنے جوبن پر ہے لیکن اس علاقے کو بہار میں زینت بخشنے والے خوشنما اور خوش آواز پرندے ابھی تک نہیں آئے شاید مسلسل بدامنی اور بے مزید پڑھیں

اساتذہ کی ٹارگٹ کلنک8جاں بحق

اساتذہ کی ٹارگٹ کلنک8جاں بحق

ویب ڈیسک:پاڑہ چنارمیں پاک افغان سرحد کے قریب ایک ہائی سکول میں ٹارگٹ کلنگ کے دوواقعات میں اساتذہ سمیت 8 افرادجاں بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق مسلح افرادسکول میں داخل ہوئے اور اسٹاف روم میں گھس کر اندھا دھند گولیاں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا پولیس

خیبرپختونخوا پولیس پر 4ماہ میں شدت پسندوں کے77حملے

ویب ڈیسک:پشاور سمیت خیبرپختونخوامیں پولیس پر4ماہ کے دوران شدت پسندوں نے77حملے کئے جن میں 120پولیس اہلکار/افسران شہید جبکہ 333زخمی ہوئے ۔ واضح رہے کہ 30اپریل کو بھی پشاور کے علاقہ ترناب میں حساس ادارے کے اہلکار کو نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

پراجیکٹ ملازمین

پراجیکٹ ملازمین کی موجیں ختم، یکساں تنخواہوں کاحکم

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا حکومت نے تمام ترقیاتی منصوبوں میں منہ مانگی تنخواہ پر بھرتی ہونے والے ملازمین کی تنخواہیں دیگر ملازمین کے برابر کر دی ہیں مالی بحران کے باعث تمام ملازمین کو ایک جیسی تنخواہوں کی ادائیگی مزید پڑھیں

ژالہ باری طوفانی بارش

ژالہ باری نے فصلوں اورباغات کوتہس نہس کردیا،مختلف شہروں میں طوفانی بارش

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش اورژالہ باری نے تیارفصلوں اورباغات کوشدیدنقصان پہنچایاہے۔پشاور،چارسدہ،صوابی،مالاکنڈکے علاقوں میں بارش سے گندم کی تیار فیصل، خوبانی،آلوچہ،ناشپاتی،سیب اوردیگرپھلوں کے باغات کوژالہ باری سے شدیدنقصان پہنچاجبکہ اولے گرنے سے کئی گاڑیوں کے شیشے مزید پڑھیں

مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالا نیٹ ورک بے نقاب ‘ڈیلر گرفتار

ویب ڈیسک: محکمہ خوراک نے شہر کو مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالا نیٹ ورک بے نقاب کر کے سرغنہ گرفتار کرلیا جبکہ 19 سو مردہ مرغیاں قبضے میں لے کر تلف کردیں ۔ سیکرٹری محکمہ خوراک محمد عابد وزیر ‘ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

منکی پاکس کے 7مشتبہ مسافرکلیئر،طورخم سرحدپربھی نگرانی شروع

ویب ڈیسک:باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پشاورپربیرون ممالک سے آنیوالے7مشتبہ مسافروں کو منکی پوکس کے حوالے سے کلیئر کر دیا گیاہے بتایا جارہا ہے کہ ان مسافروں میں منکی پاکس کی تصدیق نہیں ہو ئی ہے ذرائع کا دعویٰ ہے مزید پڑھیں

عدلیہ تقسیم کاشکارہے،3رکنی بنچ عوامی اعتمادکھوچکا،آفتاب شیرپائو

ویب ڈیسک: قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمدخان شیرپائو نے کہاہے کہ یہ عدلیہ کاکام نہیں کہ وہ سیاسی جماعتوں کہے کہ آپ بات چیت کریں اعلیٰ عدلیہ اس وقت بذات خود تقسیم کا شکار ہے اورسپریم کورٹ کاتین مزید پڑھیں

محکمہ صحت شمالی وزیرستان

محکمہ صحت شمالی وزیرستان کے399ملازمین کی تنخواہ بند

ویب ڈیسک:شمالی وزیرستان میں محکمہ صحت کے 399 ملازمین کی فزیکل بائیو میٹرک تصدیق نہ ہونے پر تنخواہیں روکنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں محکمہ صحت کے تمام ملازمین کی فزیکل بائیو میٹرک تصدیق مزید پڑھیں

تجارتی مراکزرات ساڑھے8

تجارتی مراکزرات ساڑھے8،شادی ہال10بجے بندکرانے پرغور

ویب ڈیسک:حکومت نے خیبر پختونخوامیں توانائی بچت پالیسی پر دوبارہ عمل درآمد بحال کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق رمضان اور عید الفطرکے باعث تجارتی مراکز پر توانائی بچت پالیسی پر عمل درآمد کو عارضی طور مزید پڑھیں

صحت کارڈ

صحت کارڈ کیلئے سیاسی بنیادوں پرنجی ہسپتال شامل کرنے کاانکشاف

ویب ڈیسک: صحت کارڈ پلس کیلئے سیاسی اور رشتہ داری کی بنیاد پر نجی ہسپتال شامل کرنے کا انکشاف کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق اس وقت تیس فیصد سے زائد نجی ہسپتال صحت کارڈ پلس پروگرام میں علاج کیلئے مزید پڑھیں