پاراچنار امام بارگاہیں انتہائی حساس قرار

پاراچنار، ضلع کی 14 امام بارگاہیں انتہائی حساس قرار

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع پاراچنار کی 251 امام بارگاہوں میں محرم الحرام کے حوالے سے مجالس کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، ڈی پی او محمد عمران نے کہا کہ ضلع بھر میں سیکورٹی سمیت تمام انتظامات مکمل کر مزید پڑھیں

محمد ایاز خان مستفی

صوابی، تحریک انصاف رہنما محمد ایاز خان بنیادی رکنیت سے مستفی

صوابی: سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سینئر وائس پریزیڈنٹ ضلع صوابی محمد ایاز خان نے تحریک انصاف کے عہدے اور بنیادی رکنیت سے مستفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ محمد ایاز خان تحریک انصاف کے سینئر عہدیدار اور نہایت فعال ممبر مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا

پاکستان پیپلز پارٹی کا خیبرپختونخوا کےعہدیداروں کا اعلان

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا کےعہدیداروں کی تقرریوں کا اعلان کر دیا، پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے عہدیداروں کی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق سرتاج خان، سلیم خان، طارق خٹک، مزید پڑھیں

ناروا بجلی لوڈشیڈنگ

بونیر، عوام کا ناروا بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

بونیر: خدوخیل چینگلئی کے عوام کا ناروا بجلی لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، ذرائع کے مطابق مظاہرین نے ٹائر جلا کر مین بونیر صوابی سڑک ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کر دی اوراس موقع پر مظاہرین مزید پڑھیں

اسلام امن اور سلامتی کا مذہب ہے

دین اسلام امن اور سلامتی کا مذہب ہے، مولانا حامد الحق

محرم الحرام کے دوران تمام مسالک کے علماء و خطباء امن و امان برقرار رکھنے کے لئے کردار ادا کریں۔ ویب ڈیسک: جمعیت علماء اسلام (س) کے امیر، دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مزید پڑھیں

ریاض شہید پولیس چوکی حملے

خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی، ایک سال میں 665 واقعات رونما

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، گزشتہ 3 دنوں کے دوران پشاور اور ضلع خیبر میں دہشتگردی کے 3 بڑے واقعات رونما ہو چکے ہیں جبکہ ایک سال کے دوران خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے مزید پڑھیں

میرگام نالہ میں طغیانی

چترال، میرگام نالہ میں طغیانی، پانچ مکانات شدید متاثر

ویب ڈیسک: ضلع اپر چترال کے میرگام نالہ میں طغیانی، گھروں اور فصلوں کو نقصان پہنچا، واقعات کے مطابق خیبرپختونخوا کے پرفضا مقام ضلع اپر چترال میں میرگام نالہ میں آنے والی طغیانی کے باعث 5 مکانات کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں

وارداتوں میں تیزی

خیبرپختونخوا، خودکش دھماکوں سمیت دہشتگرد وارداتوں میں تیزی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں خودکش حملوں سمیت دہشتگردی کی وارداتوں میں تیزی آگئی اور 48 گھنٹوں کے دوران سیکورٹی اہلکاروں اور پولیس کو نشانہ بنایا گیا۔ جس میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ سیکورٹی فورسز سمیت کئی پولیس اہلکار مزید پڑھیں

باڑہ خودکش دھماکہ

باڑہ تحصیل کمپائونڈ میں خودکش دھماکہ، 3 پولیس اہلکار شہید،11 زخمی

ویب ڈیسک: باڑہ تحصیل کمپائونڈ میں خودکش بم دھماکہ میں 3 پولیس اہلکار شہید اور 9 اہلکاروں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کی فائرنگ سے خودکش حملہ آور ہلاک ہو گئے اور ان کی جیکٹس دھماکے سے پھٹ مزید پڑھیں

باجوڑ نامعلوم افراد کی فائرنگ

باجوڑ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ کی تحصیل لوئی ماموند علاقہ ملنگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے، ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس سے مشہور قبائلی رہنما ملک مزید پڑھیں

بجلی صارفین

نوشہرہ، عوام کا بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

نوشہرہ: پہلے سے مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی یونٹ مہنگی کرنے کا ایک اور بم گرا دیا گیا، ذرائع کے مطابق بجلی مزید مہنگی کرنے کی وجہ سے پہلے سے مہنگائی کے ہاتھوں پریشان عوام چکرا کر رہ گئے۔ مزید پڑھیں

پشاور اور درہ آدم خیل پولیس

کاٹلنگ میں پولیس آپریشن، مبینہ دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: کاٹلنگ کے علاقے بابوزئی کے پہاڑوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے پولیس پارٹی مزید پڑھیں

خیبر پولیس کمپاونڈ میں دھماکہ

خیبر، پولیس کمپاونڈ میں دھماکہ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں پولیس سٹیشن کے مرکزی دروازے کے قریب دھماکہ، ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔ ویب ڈیسک: تفصیلا ت کے مطابق ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں پولیس سٹیشن کے مرکزی دروازے مزید پڑھیں