شندور پولو فیسٹیول کا آغاز

شندور پولو فیسٹیول کا رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ آغاز

ویب ڈیسک: صوبہ خیبرپختونخوا میں تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کا رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ آغاز ہوگیا۔ 12,500 فٹ بلندی پر دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ میں کھیلا جانے والا اپنی نوعیت کا منفرد ایک فیسٹیول ہے۔ افتتاحی مزید پڑھیں

اربن فلڈنگ کا خدشہ

شدید بارشوں کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے موسلادھار طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے پشاور، کو ہاٹ، بنوں، کرک اور ڈی آئی خان کے نشیبی علاقے زیرآب آنے اور خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈ نگ کا خدشہ ظاہر کیا مزید پڑھیں

روس سے پاکستان

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ روس سے کنٹینر طورخم کے راستے پاکستان پہنچ گئے

ویب ڈیسک: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ روس سے براستہ افغانستان گاڑیاں پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان ٹی آئی آر معاہدہ سے تجارت مزید ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ پاک افغان طورخم بارڈر پر روس سے مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخاب 27 اگست

بلدیاتی خالی نشستوں پر 27 اگست کو ضمنی انتخاب ہوگا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں ویلج و نیبرہڈ کونسلوں میں مختلف کیٹگریز کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات 27 اگست کو ہونگے۔ الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ان انتخابات کیلئے مزید پڑھیں

شندور پولو فیسٹیول

شندور پولو فیسٹیول کا رنگارنگ تقریب سے آغاز

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی، پاک فوج، ضلعی انتظامیہ چترال اپر و لوئر اور ڈسٹرکٹ پولیس کے اشتراک سے منعقدہ شندور پولو فیسٹیول کا افتتاحی میچ سرلاسپور اپر اور سرلاسپور لوئر کے مابین کھیلا گیا جس میں سرلاسپور مزید پڑھیں

شانگلہ لینڈ سلائیڈنگ

شانگلہ، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث جاں بحق 8 بچوں کی نماز جنازہ ادا

شانگلہ (ویب ڈیسک) شانگلہ مِیں گزشتہ روز لینڈ سلائیڈنگ کے باعث جاں بحق ہونے والے 8 بچوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں سیاسی، سماجی سمیت ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ افسوس ناک واقعہ مزید پڑھیں

چودھری عبدالباسط گرفتار

سانحہ 9 مئی، چودھری عبدالباسط طورخم بارڈر پر گرفتار

لنڈی کوتل: پی ٹی آئی راولپنڈی کے سابق ایم پی اے چودھری امحد محمود کے فرزند چودھری عبدالباسط افغانستان فرار ہوتے ہوئے گرفتار کر لئے گئِے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاک افغان بارڈر طورخم پر کارروائی کرتے مزید پڑھیں

سویڈن واقعہ کیخلاف احتجاج

سویڈن واقعہ کیخلاف احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا سلسلہ جاری

باجوڑ/ کاٹلنگ: سویٍڈن واقعہ کیخلاف احتجاج کا سلسلہ خیبرپختونخوا بھر میں جاری ہے۔ ان مظاہروں مِیں سویڈن کی حکومت کے خلاف شدید ردعمل آرہا ہے اور مظاہرین کی جانب سے ان سے تمام روابط فوری ختم کرنے کی اپیل کی مزید پڑھیں

سویڈن واقعہ احتجاج

سویڈن واقعہ کیخلاف خیبرپختونخوا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری

(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے اضلاع صوابی، مہمند اور چارسدہ میں سویڈن میں پیش آنے والے واقعہ کیخلاف بدستور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور ہر سو حکومت سے سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کرنے اور گستاخ کو فوری سزا دینے مزید پڑھیں

موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ

نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

بنوں(ویب ڈیسک) ضلع بنوں کے علاقے حمیدی روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی مزید پڑھیں

تیراہ میں پولیس اہلکار اغوا

خیبر، وادی تیراہ میں پولیس اہلکار اغوا کے بعد قتل

خیبر(ویب ڈیسک) وادی تیراہ برقمبرخیل میں پولیس اہلکار کو اغوا کرنے کے بعد قتل کر دیا گیا، تیراہ قوم برقمبرخیل کے علاقہ غلبئی میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار اجمل خان ولد عمبرا خان کو کرکٹ گراؤنڈ سے اٹھا کر مزید پڑھیں

بارات کی گاڑی کو حادثہ

چارسدہ انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق

چارسدہ: کوہاٹ سے سوات سیر وتفریح کی غرض سے جانے والے دو افراد چارسدہ انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ میں جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ بدقسمت گاڑی ٹائر پھٹنے کے باعث حادثے کا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا ضمنی الیکشن

خیبرپختونخوا کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں چئیرمین تحصیل کونسل حویلیاں، ایبٹ آباد اور تحصیل کونسل متھرا پشاور کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق پولنگ 6 اگست کو ہوگی، مزید پڑھیں

پاتراک تصادم

پاتراک میں تصادم، خواتین سمیت 7 افراد زخمی

دیربالا:خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا میں گزشتہ روز دو فریقین کے مابین تصادم کا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں خواتین سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دیر بالا کے علاقے پاتراک میں 2 فریقین کے مابین مزید پڑھیں

لنڈی کوتل کنٹینر حادثہ

لنڈی کوتل، کنٹینر کو حادثہ، ڈرائیور سمیت 2 افراد زخمی

لنڈی کوتل: میچنی چیک پوسٹ کے قریب کنٹینر کو حادثہ پیش آیا ، پولیس ذرائع کے مطابق کنٹینر گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں فوری طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مزید پڑھیں