تیراہ میں پولیس اہلکار اغوا

خیبر، وادی تیراہ میں پولیس اہلکار اغوا کے بعد قتل

خیبر(ویب ڈیسک) وادی تیراہ برقمبرخیل میں پولیس اہلکار کو اغوا کرنے کے بعد قتل کر دیا گیا، تیراہ قوم برقمبرخیل کے علاقہ غلبئی میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار اجمل خان ولد عمبرا خان کو کرکٹ گراؤنڈ سے اٹھا کر مزید پڑھیں

بارات کی گاڑی کو حادثہ

چارسدہ انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق

چارسدہ: کوہاٹ سے سوات سیر وتفریح کی غرض سے جانے والے دو افراد چارسدہ انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ میں جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ بدقسمت گاڑی ٹائر پھٹنے کے باعث حادثے کا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا ضمنی الیکشن

خیبرپختونخوا کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں چئیرمین تحصیل کونسل حویلیاں، ایبٹ آباد اور تحصیل کونسل متھرا پشاور کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق پولنگ 6 اگست کو ہوگی، مزید پڑھیں

پاتراک تصادم

پاتراک میں تصادم، خواتین سمیت 7 افراد زخمی

دیربالا:خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا میں گزشتہ روز دو فریقین کے مابین تصادم کا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں خواتین سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دیر بالا کے علاقے پاتراک میں 2 فریقین کے مابین مزید پڑھیں

لنڈی کوتل کنٹینر حادثہ

لنڈی کوتل، کنٹینر کو حادثہ، ڈرائیور سمیت 2 افراد زخمی

لنڈی کوتل: میچنی چیک پوسٹ کے قریب کنٹینر کو حادثہ پیش آیا ، پولیس ذرائع کے مطابق کنٹینر گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں فوری طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مزید پڑھیں

شانگلہ میں طوفان

شانگلہ میں طوفان، خاتون جاں بحق، گھروں کو شدید نقصان

شانگلہ: خیبرپختونخوا کے علاقے ضلع شانگلہ میں طوفان سے خاتون جاں بحق، ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ شانگلہ کے مختلف علاقوں میں شدید طوفان و آندھی کا راج رہا، یونین کونسل رانیال میں کئی مکانات سے چھتیں بھی اڑ گیئں، مزید پڑھیں

دو کلو سونا چوری

تیمرگرہ، دکان سے دن دیہاڑے دو کلو سے زائد سونا اور پانچ لاکھ روپے چوری

ویب ڈیسک: تیمرگرہ میں جیولرز کی دکان سے دن دہاڑے دو کلو سے زائد سونا اور پانچ لاکھ روپے نقدی چوری کرلی گئی۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے صدر ضیاء اللہ نے ملزمان کی نشاندہی کرنے والوں کیلئے پچاس ہزار نقد مزید پڑھیں

سویڈن واقعہ احتجاجی مظاہرے

سویڈن واقعہ کیخلاف صوبہ بھرمیں احتجاجی مظاہرے جاری

سویڈن میں پیش آنے والے قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کیخلاف صوبہ بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، رستم، لنڈیکوتل، چارسدہ اور لوئر دیرمیں احتجاجی مظاہرے ہوئے جس میں وکلاء اورسیاسی جماعتوں کے کارکنان سمیت تمام مکتبہ فکر مزید پڑھیں