بجلی و گیس مسائل گورنر کے سامنے

صنعتکاروں نے ایل سیز،بجلی و گیس مسائل گورنر کے سامنے رکھ دیئے

ویب ڈیسک : گورنرخیبرپختونخوا غلام علی نے انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن پشاور کے صدر ملک عمران خان کی دعوت پر انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد کا دورہ کیا، اس موقع پر میئر پشاور حاجی زبیر علی بھی ان کے ہمراہ تھے جبکہ مزید پڑھیں

90 ہزار 978 پرائمری سکول ٹیچرز

90 ہزار 978 پرائمری سکول ٹیچرز مختلف سکیل میں اپ گریڈ

ویب ڈیسک : صوبائی حکومت نے 90 ہزار 978پرائمری سکول ٹیچرز کی اپ گریڈیشن سے متعلق صوبائی کابینہ اجلاس کے منٹس جاری کردئیے ہیں اس سلسلے میں محکمہ ابتدائی تعلیم کو عملدر آمد کیلئے ہدایات جاری کردی گئی ہیں جس مزید پڑھیں

ناصر موسیٰ زئی اسمبلی رکنیت

پی ٹی آئی کے منحرف رکن ناصر موسیٰ زئی کا اسمبلی رکنیت چھوڑنے سے انکار

ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی ناصر موسیٰ زئی نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے سے انکارکرتے ہوئے پی ٹی آئی کی جانب سے ارسال استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست کر دی مزید پڑھیں

4 صوبائی افسر کے تبادلے

4صوبائی افسر کی تقرری اور تبادلے کے احکامات

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا حکومت نے جمال الدین کو ڈائریکٹر پرائیویٹ سکول اتھارٹی جبکہ عفت امبرین کو ڈپٹی سیکرٹری زراعت تعینات کر دیا۔ محکمہ انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈائریکٹر پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی محمد الیاس مزید پڑھیں

پنجاب میں قبل از وقت الیکشن

پختونخوا اور پنجاب میں قبل از وقت الیکشن میں تکنیکی مسائل

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا اورپنجاب میں صوبائی اسمبلیوں کیلئے 90 روز میں انتخابات کرانے میں بے شمار تکنیکی مسائل سامنے آ گئے ہیں اس تناظر میں اکتوبر سے قبل الیکشن کے آثار نظر نہیں آ رہے اور نگراں مدت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان 4 ملازمین بازیاب

شمالی وزیرستان میں اغوا ہونے والے نجی کمپنی کے 4 ملازمین بازیاب

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں گزشتہ روز اغوا ہونے والے نجی کمپنی کے 4 ملازمین بازیاب کرالیے گئے۔ سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے ہمزونی میں خٹی کلی کے قریب خفیہ اطلاع پر آپریشن کے بعد مغویوں کو بازیاب مزید پڑھیں

اعظم خان نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

اعظم خان نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تعینات

ویب ڈیسک: گورنر گورنر خیبرپختونخواہ حاجی غلام علی نے اعظم خان کو نگران وزیراعلٰی تعینات کر دیا۔ گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی کی جانب سے اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا حاجی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن

نگراں وزیراعلی کی تقرری، خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن اعظم خان کے نام پر متفق

خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن مشاورت کے بعد سابق چیف سیکریٹری اعظم خان کو صوبے کا نگراں وزیراعلیٰ بنانے پر متفق ہوگئیں۔ ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور کے پی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کے درمیان ملاقات مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں کی پرائیوٹائزیشن

سرکاری ہسپتالوں کی پرائیوٹائزیشن میں کروڑوں روپے کاسکینڈل بے نقاب

ویب ڈیسک : ہیلتھ فائونڈیشن کے ذریعے نجی انتظام میں دیئے گئے سرکاری ہسپتالوں کو غیر قانونی طورپرکروڑوں روپے جاری کرنے اوریہ تمام پیسے فوری طورپرخرچ کرنے سے متعلق ایک نیا سکینڈل سامنے آگیا ہے اس سلسلے میں ایک اعلیٰ مزید پڑھیں

محکمہ صحت کے ری ومپنگ پراجیکٹ میںبے قاعدگی سے متعلق ابتدائی رپورٹ پر پشاورکے2ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس سمیت10سے زا ئد ملوث ملازمین

محکمہ صحت کے10سے زائد افسران بد عنوانی پر چارج شیٹ

ویب ڈیسک : محکمہ صحت کے ری ومپنگ پراجیکٹ میںبے قاعدگی سے متعلق ابتدائی رپورٹ پر پشاورکے2ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس سمیت10سے زا ئد ملوث ملازمین کو بد عنوانی کے مبینہ الزامات کے تحت چارج شیٹ کرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے اس سلسلے مزید پڑھیں

انٹر کورس پولیس اہلکار

انٹر کورس کرنے والے پولیس اہلکار7 برس سے ترقی سے محروم

ویب ڈیسک : ایک جانب محکمہ پولیس میں اے ایس آئیز کی اسامیوں پر پبلک سروس کمیشن کے ذریعے براہ راست بھرتی کا فیصلہ کیا گیا ہے تو دوسری طرف2014اور2015میں اے ایس آئی پوسٹ کیلئے انٹر کورس کرنے والے پولیس مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت

حکومت اور اسمبلی نہ ہونے سے ترقیاتی منصوبوں پرکوئی اثرنہیں پڑے گا

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا حکومت اور اسمبلی کے خاتمہ سے صوبائی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا جبکہ چیف سیکرٹری اور انتظامی محکمے ضرورت محسوس ہونے پر تقرریاں اور تبادلے بھی کرسکیں گے ذرائع کے مزید پڑھیں

پختونخوا اسمبلی تحلیل

پختونخوا اسمبلی تحلیل ہو نے کے بعد سیاسی جماعتوں کا امتحان شروع

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہو نے کے بعد سیاسی جماعتوں کا امتحان شروع ہو گیا ممکنہ اُمیدواروں نے آ نے والے انتخابات کے لئے انتخابی مہم کیساتھ ساتھ اپنے رہنماؤں کے حجروں کے طواف کے لئے لنگوٹ کس مزید پڑھیں

واپڈا نجکاری بھرتیوں پر پابندی

واپڈا نجکاری اور بھرتیوں پر پابندی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک :آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے مرکزی قائدین کی کال پر واپڈا محنت کشوں نے ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری، واپڈا کی مبینہ نجکاری، فیڈرز کی آئوٹ سورسنگ، بھرتی میں غیر معمولی تاخیر، مزید پڑھیں