انتخابات

حالات سازگارہوں تب انتخابات ہوسکتے ہیں،چیف جسٹس

ویب ڈیسک::پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ سب سے اہم سوال یہ ہے کیا الیکشن کمیشن صدر مملکت کی دی گئی تاریخ مزید پڑھیں

دعا مانگنے کے آداب

ُپٹھان روزے سے ہیں انتظار فرمائیے !

(سیدفخرکاکاخیل)صوبے میں رمضان المبارک سے قبل ہی تبدیلیوں کا آغاز ہوچکا تھا۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب کے حوالے سے آخر کار صاف کہہ دیا کہ ان کے لیے موجودہ صورتحال میں انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔دوسری جانب گورنر خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

آٹاتقسیم کے دوران پتھرائو

مردان:آٹاتقسیم کے دوران پتھرائو،طویل انتظار پرعوام مشتعل،ایس ایچ اوسمیت10زخمی

ویب ڈیسک:مردان میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران شدید بدنظمی اور بدانتظامی کے بعد مشتعل شہریوں نے سپورٹس کمپلیکس کے سامنے مردان نوشہرہ روڈ کو بلا ک کردیا اور سپورٹس کیمپلکس میں توڑ پھوڑ کرکے پولیس پر پتھرائو کیا مزید پڑھیں

صوابی میں کار پر فائرنگ،ڈرائیور سمیت تین افراد جاں بحق، تین زخمی

ویب ڈیسک: اسلام آباد کی ایک عدالت میں تاریخ پیشی بھگتنے کے بعد گاں آتے ہوئے موٹرکارپرمخالفین کی اندھادھندفائرنگ سے کارڈرائیور سمیت تین افرادجاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے،زوہیب امین ولد شیرزمین سکنہ درہ نے تھانہ صوابی میں ایف آئی مزید پڑھیں

لکی مروت،مفت آٹا کے پیسے لینے والا ڈیلر گرفتار

ویب ڈیسک:ڈپٹی کمشنر لکی مروت عبدالہادی نے مفت آٹے کی تقسیم میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے تین ڈیلرز کے لائسنس منسوخ کرنے سمیت ایک کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردیئے جبکہ ایک پٹواری کو بھی فرائض میں مزید پڑھیں

لنڈی کوتل، ڈالرز ڈکیتی کیس کا ایک اور ملزم گرفتار،25لاکھ برآمد

ویب ڈیسک:ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں پولیس نے کارروائی کرکے ڈالرز ڈکیتی کیس میں مزید ایک ملزم کو گرفتار کرکے 25لاکھ روپے برآمد کرلئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق 31جنوری کو لنڈی کوتل بائی پاس روڈ پر امریکی ڈالرز مزید پڑھیں

آٹاتقسیم کی نگرانی کیلئے انتظامی سیکرٹریز کوذمہ داریاں تفویض

ویب ڈیسک:نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی خصوصی ہدایات پر صوبے میں مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے عمل کی نگرانی کے لئے انتظامی سیکرٹریوں کو خصوصی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں میں ادویات بحران

سرکاری ہسپتالوں میں ادویات اور لیبارٹریز سامان کا تاریخی بحران

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں ادویات کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے زیادہ تر ہسپتالوں میں بنیادی ادویات کا بھی فقدان ہے جس کی وجہ سے ہسپتالوں میں مریضوں اور طبی عملے کے درمیان لڑائی جھگڑے معمول مزید پڑھیں

پختونخوا اسمبلی کے انتخابات

پختونخوا اسمبلی کے انتخابات بھی 8اکتوبرکوکرانے کی سفارش

ویب ڈیسک:گورنر غلام علی نے خیبر پختونخوا میں بھی صوبائی اسمبلی کا الیکشن8اکتوبر تک موخر کرنے کی درخواست کردی ہے ۔ اس سلسلے میں جمعہ کے روز الیکشن کمیشن کو بھیجے گئے خط کے مطابق ای سی پی نے22مارچ کو مزید پڑھیں

مفت آٹا

مفت آٹاروزہ داروں کیلئے عذاب،گھنٹوں قطارمیں کھڑے رہتے ہیں

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا میں مفت آٹے کی فراہمی شہریوں کیلئے عذاب بن گئی پشاور ، کوہاٹ، بنوں، چارسدہ ، مردان اور سوات سمیت بیشتر شہروں میں مرد و خواتین لمبی لمبی قطاروں میں انتظار کرنے پر مجبور ہیں جبکہ دوسری مزید پڑھیں

ٹائپ ڈی ہسپتالوں کی نجکاری

مزید58ٹائپ ڈی ہسپتالوں کی نجکاری کیلئے معاونت کی پیشکش

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوامیں19ہسپتالوں کی نجی شعبہ کو حوالگی کے ناکام تجربہ کے باوجود مزید 58ہسپتالوں کی نجکاری کیلئے عالمی بینک کے ہیومن کیپٹل انوسٹمنٹ پراجیکٹ کے تحت معاونت کی پیشکش کردی ہے اس مقصد کیلئے متعلقہ اضلاع کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز مزید پڑھیں

یوم پاکستان کی تقریب

یوم پاکستان کی تقریب، گورنر نے11 شخصیات کو سول اعزازت سے نوازا

ویب ڈیسک: گورنر ہائوس پشاور میں یوم پاکستان کے موقع پر سول اعزازات دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنر غلام علی نے صوبے کی11 شخصیات کو سول اعزازت سے نوازا۔ تقریب میں نگراں وزیر اعلٰی محمد مزید پڑھیں

مفت آٹاکی تقسیم کے دوران دھکم پیل،2افرادجاں بحق،خواتین سمیت متعددزخمی

ویب ڈیسک:مختلف شہروں میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی کے باعث بھگدڑ اور دھکم پیل کے نتیجے میں مزید4افراد جاں بحق اور خواتین سمیت کئی زخمی ہو گئے۔ چارسدہ میں مفت آٹا تقسیم کے دوران بھگدڑ کے نتیجے مزید پڑھیں

مشرق ٹی وی بہادر نیوزکاسٹر

مشرق ٹی وی کے بہادرنیوزکاسٹرکادنیابھرمیں چرچا

ویب ڈیسک:زلزلے کے شدید جھٹکوں کے دوران مشرق ٹی وی کے بہادر نیوزکاسٹرکی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ مشرق ٹی وی کے نیوزکاسٹرزشاہ فیصل لزلے کے شدیدجھٹکوں کے دوران خوف اور گھبراہٹ کے باوجود عمارت کی پانچویں منزل پر موجود اسٹوڈیو سے مزید پڑھیں

سالانہ2کھرب کاخسارہ

سالانہ2کھرب کاخسارہ، پختونخوا کا پیسکو کا انتظام سنبھالنے سے انکار

ویب ڈیسک: پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کو 200ارب روپے سالانہ خسارے کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جس کے باعث خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی موجودہ حالت میں منتقلی سے معذرت کرلی ہے ۔نگران وزیر اعلیٰ خیبر مزید پڑھیں