پھلوں پر اڑنے والی مکھیاں دماغ کی رسولیوں کو روکنے میں مدد دے سکتی ہیں، تحقیق

پلائی ماؤتھ: سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ پھلوں پر اڑنے والی مکھیاں دماغ کی رسولیوں کو بڑھنے میں روکنے میں مدد دے سکتی ہیں۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف پلائی ماؤتھ میں قائم برین ٹیومر ریسرچ سینٹر آف ایکسیلنس کے مزید پڑھیں

بند شریانوں میں موجود مائیکروپلاسٹک موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، تحقیق

روم: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بند شریانوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی دل کی بیماری اور موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق اٹلی کے محققین کی جانب سے کیا گیا مزید پڑھیں

اے آئی ٹیکنالوجی نے آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

نیویارک: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) آنکھوں کی بیماری (glaucoma) کی تشخیص اور علاج میں انسانی آنکھوں کے ڈاکٹروں کو بھی مات دے سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’JAMA مزید پڑھیں

الٹرا پروسیسڈ غذاؤں سے صحت کے 30 سے زائد مسائل کا انکشاف

میلبرن: ایک نئی تحقیق میں الٹرا پروسیسڈ غذاؤں اور صحت کو لاحق 30 سے زائد مسائل کے درمیان تعلق پایا گیا ہے۔ ان مسائل میں ڈپریشن، نیند میں خلل اور موت سے تعلق رکھنے والے قلبی امراض شامل ہیں۔ آسٹریلیا مزید پڑھیں

فائبر سپلیمنٹ بوڑھے افراد کی دماغی کارکردگی بہتر کر سکتا ہے، تحقیق

لندن: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ روزانہ فائبر سپلیمنٹ کا استعمال 60 برس سے زیادہ عمر کے افراد کے دماغ کی کارکردگی صرف 12 ہفتوں میں بہتر کر سکتا ہے۔ کنگز کالج لندن کے محققین کو ایک تحقیق مزید پڑھیں

باقاعدہ ورزش مردوں سے زیادہ خواتین کیلئے فائدہ مند ہے، تحقیق

کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے وہ خواتین جو باقاعدگی سے ورزش کرتی ہیں، ان میں دل کی صحت مردوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہوتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’جرنل آف دی مزید پڑھیں

منتخب حکومت کے قیام تک ایم ٹی آئیز کے فیصلوں پر پابندی

ویب ڈیسک: صوبائی حکومت نے منتخب حکومت کے قیام تک تمام میڈیکل اینڈ ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن ایم ٹی آئی میں نئی تقرریوں اور پالیسی وغیرہ سے متعلق بورڈ آف گورنرز کے بڑے فیصلوں پر پابندی لگادی ہے۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں

چڑچڑے افراد کا دل کی بیماریوں میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں، تحقیق

لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بدمزاج اور ہر وقت فکر میں مبتلا رہنے والے افراد کے دل کی صحت خراب ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔ لندن کی کوئن میری یونیورسٹی کی رہنمائی میں کام کرنے مزید پڑھیں

حمل کے دوران یہ 2 پیچیدگیاں بچوں میں دل کی صحت متاثر کرسکتی ہے، ماہرین

اوہائیو: ماہرین کی ایک ٹیم نے حمل کے دوران پیش آنے والی 2 عام پیچیدگیوں کی نشاندہی کی ہے جو مستقبل میں بچے کے دل کی صحت کو متاثر کر سکتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نئے مطالعے میں مزید پڑھیں