پاکستان کرکٹ ٹیم کے دونوں کوچ مستعفی، مکی آرتھر بھی کنارہ کش

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ اور ڈائریکٹر مکی آرتھر اپنے دو دیگر کوچز کے ہمراہ عہدوں سے مستعفی ہو گئے۔ ان کے دیگر دو ساتھیوں میں ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن اور بیٹنگ کوچ اینڈریوپٹک کے نام شامل مزید پڑھیں

دنیا بھر میں تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد میں کمی ہوگئی

ویب ڈیسک :تمباکو بنانے والی بڑی کمپنیوں کی جانب سے لوگوں کو تمباکو نوشی کی جانب مائل کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں، دنیا بھر میں تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد میں کمی آگئی۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے مزید پڑھیں

انسان کا یقین منشیات میں موجود نشے کی شدت بڑھا دیتا ہے، تحقیق

نیویارک: حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق منشیات کی شدت سے متعلق جس کا جتنا زیادہ یقین ہوگا، وہ منشیات اس کے دماغ پر اتنا ہی اثر کرے گی۔ نیو یارک کے ماؤنٹ سینائی میں آئکاہن اسکول مزید پڑھیں

خون کا نیا ٹیسٹ جِلد کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی امید

مانچسٹر: سائنس دانوں نے خون کا ایک نیا ٹیسٹ وضع کیا ہے جو جِلد کے سرطان میں مبتلا افراد کے بہتر علاج کے لیے معالجین کو مدد فراہم کرسکتا ہے۔ لِکوئیڈ بائیوپسی نامی یہ ٹیسٹ فی الحال آزمائشی مراحل میں مزید پڑھیں

چہرے پر موجود بیکٹیریا جھریوں کو مزید بدتر کر سکتے ہیں، تحقیق

سان ڈیاگو: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خواتین کے چہرے پر موجود بیکٹیریا کے سبب جھریوں کی کیفیت بدتر شکل اختیار کر سکتی ہے۔ الٹرا وائلٹ روشنی اور عمر بڑھنے کا عمل اب تک جِلد میں لچک مزید پڑھیں

وبائی بیماریوں سے بچنے میں کم چکنی غذائیں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں، تحقیق

کیلیفورنیا: ویسے تو کم چکنی غذاؤں کی کھپت وزن کم کرنے سمیت صحت کے لیے متعدد فوائد رکھتی ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چکنی غذاؤں کی کم کھپت کووڈ-19 جیسی وبائی بیماریوں کے خلاف بچنے مزید پڑھیں

پلاسٹک سے بنی بوتلیں انسانی جسم کو زہریلے ذرات سے آلودہ کر رہی ہیں، تحقیق

نیو یارک: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں میں بھرا پانی پلاسٹک کے لاکھوں زہریلے خوردبینی ذرات سے آلودہ ہوتا ہے۔ پلاسٹک کی بوتل سے پانی پینے کا مطلب ہے کہ اپنے جسم کو پلاسٹک مزید پڑھیں

سانپ کی ایک مخصوص قسم کے زہر سے ہائی بلڈ پریشر کا علاج دریافت

ساؤ پاؤلو: سائنس دانوں نے ایک ایسی قسم کا سانپ کا زہر دریافت کیا ہے جو انسان کو بلڈ پریشر کے مسائل میں مدد فراہم کر سکتا ہے۔ جرنل بائیوکیمی میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق سائنس مزید پڑھیں

آلہ سماعت استعمال کرنے والوں میں جلد موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق

کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق کے مطابق سماعت کے مسائل سے دو چار افراد تو آلہ سماعت پابندی سے استعمال کرتے ہیں، ان میں جلد موت کا خطرہ کم ہوجاتا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دی لانسیٹ ہیلتھی لونگیوٹی جریدے مزید پڑھیں

آلہ سماعت کا استعمال ڈیمینشیا کے آغاز کو مؤخر کر سکتا ہے، تحقیق

کوپن ہیگن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آلہ سماعت کا استعمال ڈیمینشیا کی ابتداء اور بیماری میں اضافے کو مؤخر کر سکتا ہے۔ ڈینمارک سے تعلق رکھنے والے محققین نے جنوری 2003 سے دسمبر 2017 کے درمیان 50 مزید پڑھیں

پاکستان میں تقریباً 1 لاکھ بچے ٹائپ 1 ذیا بیطس میں مبتلا ہیں: ماہرین

اسلام آباد: ماہرین صحت کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں تقریباً ایک لاکھ بچے ٹائپ 1 ذیا بیطس میں مبتلا ہیں جن کو صحت مند زندگی گزارنے کے لیے عمر بھر انسولین کی ضرورت رہے گی۔ مزید پڑھیں

بےخوابی کا شکار خواتین میں ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق

میساچوسٹس: محققین کی ایک ٹیم نے بے خوابی اور ہائی بلڈ پریشر کے درمیان ایک اہم تعلق کا انکشاف کیا ہے جس میں خاص طور پر خواتین شامل ہیں۔ ’ہائیپر ٹینشن‘ نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق امریکا میں مزید پڑھیں

نمک کی زیادتی سے بلند فشارخون کے علاوہ گردے بھی ناکارہ ہو سکتے ہیں، تحقیق

نیو اورلینز: برسوں سے محققین انسانی صحت پر نمک کے منفی اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں جس میں حال ہی میں ایک اور نئی تشویش ناک دریافت ہوئی ہے۔ نیو اورلیئنز، امریکا میں ٹولین یونیورسٹی کے پروفیسر روئی ٹینگ مزید پڑھیں