روسی خام تیل بردار جہاز کراچی

تاریخ رقم، پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی پہنچ گیا

ویب ڈیسک: پاکستان نے تاریخ رقم کردی۔ پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی کی بندرگاہ پہنچ گیا۔ شپنگ ذرائع کے مطابق خام تیل لے کر روسی جہاز پیور پوائنٹ کراچی بندرگاہ پہنچ گیا، 183 میٹر لمبے روسی جہاز پیور مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں

خیبر پختونخوا، پنجاب میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 34 افراد جاں بحق، 145 زخمی

خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفان اور بارشوں کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 34 افراد جاں بحق اور 145 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔ ویب ڈیسک: پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں مزید پڑھیں

سزا کالعدم قرار

پشاور ہائیکورٹ: دوہرے قتل کے الزام میں قید خاتون کی سزا کالعدم قرار

پشاور ہائیکورٹ نے دوہرے قتل کیس میں 2 بار عمر قید کی سزا پانے والی خاتون کی سزا کیخلاف اپیل منظور کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دے دی۔ ویب ڈیسک: پولیس کے مطابق خاتون نے رشتہ دار خاتون اور اس مزید پڑھیں

نئی پارٹی کی لانچنگ

نئی پارٹی کی لانچنگ ایمرجنسی میں ڈیتھ آن آرائیول جیسی ہے، شاہ محمودقریشی

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نئی پارٹی کی لانچنگ ایسی ہی ہے جیسے ایمرجنسی میں ڈیتھ آن آرائیول۔ ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے لاہور میں میڈیا مزید پڑھیں

کے پی حکومت نے سرپلس بجٹ

کے پی حکومت نے سرپلس بجٹ دینے کیلئے آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط کردیے

خیبرپختونخوا حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی شرط کے مطابق اگلے مالی سال کا بجٹ سرپلس دینے کے معاہدہ پر دستخط کردیے۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد معاہدہ پر دستخط ہوگئے، معاہدہ مرکزی حکومت مزید پڑھیں

ضم قبائلی علاقوں کو ٹیکس چھوٹ

کے پی حکومت کا ضم قبائلی علاقوں کو مزید 2 سال ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

مشیر خزانہ کے پی حمایت اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے صوبے میں ضم قبائلی علاقہ جات (سابقہ فاٹا )کے لیے ٹیکسوں میں مزید 2 سال ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ویب ڈیسک: مشیر خزانہ نے پشاور میں مزید پڑھیں

صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس

پہلی بار بجٹ میں صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کی رقم مختص کی گئی ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پہلی بار بجٹ میں صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کی رقم مختص کی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بجٹ وزیراعظم

بجٹ معیشت کی طویل مدتی بیماریاں ٹھیک کرنےکا آغاز ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے آئندہ مالی سال کا بجٹ معیشت کی طویل مدتی بیماریاں ٹھیک کرنے کے آغاز کی نمائندگی کررہا ہے۔ ویب ڈیسک: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

حماد اظہر بجٹ

بجٹ میں تمام اہداف مصنوعی اور پچھلے سال کی طرح حقیقت پر مبنی نہیں، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں تمام اہداف مصنوعی اور پچھلے سال کی طرح حقیقت پر مبنی نہیں ہیں۔ ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ اعترافی بیان

جناح ہاؤس حملہ: ایک اور شرپسند کی شناخت، اعترافی بیان سامنے آگیا

جناح ہاؤس لاہور میں دہشتگردی پھیلانے والے ایک اور شر پسند کی شناخت کرلی گئی، شرپسند کا اعترافی بیان بھی سامنے آ گیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق شرپسند کی شناخت عاشق خان کے نام سے ہوئی ہے جو تحریک مزید پڑھیں

آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے

گوجرانوالہ میں تیل کے گودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے

گوجرانوالہ میں تیل کے گودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں تیل کے گودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں آگ لگنے کا واقعہ سیالکوٹ بائی مزید پڑھیں

ڈالر ذخیرہ

ڈالر ذخیرہ کرنے پرقید اور جرمانے کی سزا کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

ویب ڈیسک:حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے ساتھ اہم قوانین متعارف کرانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈالر اور دیگر کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر سزا دینے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کیا گیا ہے مزید پڑھیں

ایس ایم ای کا درجہ

آئی ٹی کے شعبے کو ترقی کیلئے ایس ایم ای کا درجہ دینے کا اعلان

ویب ڈیسک : وفاقی حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے شعبے کو وسعت دینے کیلئے اسے اسمال اینڈ میڈیم سائزڈ انٹرپرائزز ( ایس ایم ای)کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 مزید پڑھیں

ترسیلات زر کے ذریعے جائیداد خریدنے

بیرون ملک سے ترسیلات زر کے ذریعے جائیداد خریدنے پر 2 فیصد ٹیکس ختم

ویب ڈیسک:وفاقی حکومت نے بیرون ملک سے رقم بھیجنے والوں کو مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بات کا اعلان وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ تقریر میں کیا ان کا کہنا تھا کہ ترسیلات زر کو فروغ دینی مزید پڑھیں

تنخواہوں میں 35 اور پنشن میں

تنخواہوں میں 35 اور پنشن میں 17.5 فیصد اضافہ، کم سے کم اجرت 30 ہزار مقرر

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نئے مالی سال کے لئے بجٹ پیش کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اور پنشن میں ساڑھے 17فیصد اضافہ کا اعلان کیا ہے۔ بجٹ پیش کرتے ہوئے اسحاق ڈار مزید پڑھیں

تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

144 کھرب 60 ارب کا بجٹ پیش، ترقیاتی منصوبوں کیلیے تاریخی رقم مختص، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار قومی اسمبلی میں نئے مالی سال 24-2023 کے لیے 144 کھرب 60 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا جس میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے تاریخی 1150 ارب روپے جبکہ ملکی دفاع کے لیے 1804 ارب مزید پڑھیں

پنشن میں 20 فیصد

تنخواہوں میں 10 سے 30 فیصد اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کی تین مختلف تجاویز تیار

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک الائونس کی مد میں 30 فیصد تک جب کہ پنشن میں20 فیصد سمیت میڈیکل اور کنوینس الانسز میں اضافے مزید پڑھیں