پشاور، رمضان کا پہلا عشرہ، سبزی، دالیں، گوشت اور پھل مہنگا، عوام خوار

ویب ڈیسک: رمضان المبارک کے دوران بھی مہنگائی کا سلسلہ تھم نہ سکا، ماہ مبارک کا پہلا عشرہ کے دوران سبزی، دالیں، گوشت اور پھل سب کچھ مہنگا، تمام چیزیں عوام کی دسترس سے باہر ہو گئیں۔ اب عوام صرف مزید پڑھیں

پشاور، ملک طارق اعوان کی کامران بنگش کیخلاف قانونی کارروائی

ویب ڈیسک: ایم پی اے ملک طارق اعوان کی جانب سے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ملک طارق اعوان نے کامران بنگش کیخلاف ایک ارب ہرجانے کیلیے ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات سر پر آ گئے، خیبر پختونخوا کا ہائوس پورا نہیں، اپوزیشن رہنما عباداللہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اسمبلی میں مشترکہ اپوزیشن کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپوزیشن رہنما عباداللہ نے کہاہے کہ سینیٹ انتخابات سر پر آ گئے لیکن خیبرپختونخوا باوس پورا نہیں ہوا۔ یاد رہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ دو اپریل مزید پڑھیں

اسفندیار ولی ہرجانہ کیس، شوکت یوسفزئی کو 15 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کا 15 کروڑ روپے کا ہرجانہ کے کیس کی سماعت کے دوران سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو 15 کروڑ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیدیا گیا۔ یاد رہے مزید پڑھیں

پشاور، ایف آئی اے کو شاندانہ گلزار کے خلاف کارروائی سے روک دیا گیا

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو شاندانہ گلزار کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کے نوٹس کے خلاف پی ٹی آئی رہنماء شاندانہ گلزار کی درخواست پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس سید مزید پڑھیں

پشاور، میٹرک سالانہ امتحان کیلئے داخلے کی تاریخ میں 25 مارچ تک توسیع

ویب ڈیسک: میٹرک سالانہ امتحان کیلئے پشاور بورڈ نے داخلے کی تاریخ میں 25 مارچ تک توسیع کر دی۔ ذرائع کے مطابق میٹرک سالانہ امتحان کے لیے طلبہ 25 مارچ تک ٹرپل فیس کے ساتھ فارم جمع کرا سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کیلئے فیصل جاوید نے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں جن پر میاں عزیزالدین ایڈووکیٹ نے اعتراضات دائر کر دیئے۔ اس حوالے سے انہوں نے درخواست ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کرا دی۔ میاں عزیزالدین ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

پشاور، خیبرپختونخوا کے 8 لاکھ سے زائد خاندان تاحال رمضان پیکج سے محروم

ویب ڈیسک: رمضان سے قبل صوبہ بھر میں رمضان پیکج کی تقسیم اور یکم رمضان سے 10 ہزار روپے پیکج دینے کے حکومتی اعلان کو عملہ جامہ نہیں پہنایا جا سکا۔ ماہ صیام کا پہلا ہفتہ مکمل ہو چکا لیکن مزید پڑھیں

پشاور، سینیٹ انتخابات کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات کی جانچ پڑتال جاری

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا سے جمع کرائے گئے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے جو کل 19 مارچ تک جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق کاغذات کی منظوری اور مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں 21 مارچ مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، سیاسی جماعتوں میں رابطے، کانٹے دار مقابلہ متوقع

ویب ڈیسک: خیبرپختونخواسے سینٹ انتخابات میں کامیابی کیلئے آئندہ دو سے تین روز میں اپوزیشن جماعتیں ساتھ بیٹھ کر فارمولہ طے کریں گی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن، جمعیت علماء اسلام ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین مزید پڑھیں

پشاور، گھر کی دہلیز پر شہری قتل، پولیس مقابلے میں راہزن زخمی

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے تھانہ گلبہار کے علاقے میں گھر کی دہلیز پر فائرنگ کرکے شہری قتل کردیا گیا جبکہ چمکنی میں پولیس مقابلے میں راہزن زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گھر کی دہلیز پر شہری قتل مزید پڑھیں

پشاور، رمضان المبارک میں ہر گزرتے دن کیساتھ مہنگائی میں اضافہ، عوام خوار

ویب ڈیسک: رمضان المبارک کا ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود مہنگائی میں اضافہ بدستور جاری ہے جس میں ہر گزرتے دن کیساتھ اضافہ ہورہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ماضی کی نسبت اس سال رمضان المبارک میں کوئی بائیکاٹ مہم مزید پڑھیں

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں صحت کارڈ کاؤنٹر پر عملہ غائب،انکوائری شروع

ویب ڈیسک: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں صحت کارڈ کاؤنٹر پر عملہ غائب، انکوائری شروع کردی گئی ،انشورنس کمپنی نے کائونٹر پر تعینات تمام عملہ معطل کردیا۔ پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں صحت کارڈ کاؤنٹر پر عملے کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم فورسز کے ساتھ ہے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں سیکورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، سینیٹ کی11 نشستوں پر 42 امیدوار مدمقابل

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کیلئے خیبر پختونخوا میں بھی مقابلہ سخت ہو گیا۔ سینیٹ کی 11 نشستوں کیلئے 42 امیدوار مدمقابل آ گئے اور انہوں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ٹیکنوکریٹ کی 2 نشستوں کیلئے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، اہم امور زیر بحث

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی جس میں اہم امور زیر بحث رہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 30 منٹ تک جاری رہنے والی ملاقات کے مزید پڑھیں

خیبرگرلز میڈیکل کالج کی ٹاپ تھری گولڈمیڈلسٹ طالبات کے اعزاز میں تقریب

ویب ڈیسک: خیبرگرلز میڈیکل کالج کی ٹاپ تھری گولڈمیڈلسٹ طالبات کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد گورنر ہاوس میں ہوا۔ اس موقع پر گورنر نے خیبرگرلز میڈیکل کالج کی ٹاپ تھری گولڈ میڈلسٹ طالبات دیر بالا کے پسماندہ علاقے سے مزید پڑھیں