ناراض سیاسی رہنما

ناراض سیاسی رہنمائوں کا سیمینار آج پشاور میں ہو گا

ویب ڈیسک : سیاسی منظر نامے میں ہلچل پیدا کرنے کی کوشش میں مگن مفتاح اسماعیل، شاہد خاقان عباسی اور مصطفی نواز کھوکھر آج خیبر پختونخوا کی سیاسی جماعتوں کے ناراض ارکان کو ایک چھت تلے جمع کرینگے ملک کے مزید پڑھیں

توہین قرآن سینٹ میں قرارداد

توہین قرآن کے خلاف شہرشہرمظاہرے،سینٹ میں قراردادمنظور

ویب ڈیسک : سویڈن اور ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں اوراضلاع میں مختلف سیاسی جماعتوں ، تاجروں ، طلبا اور دیگر تنظیموں نے احتجاجی مظاہرے کئے اس موقع پر مظاہرین مزید پڑھیں

حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، گورنر غلام علی نے 15 رکنی نگران صوبائی کابینہ سے حلف لیا۔ ویب ڈیسک:تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، گورنر کے پی غلام علی نے گورنر ہاؤس مزید پڑھیں

سی این جی بندش

سی این جی بندش، پیٹرول نایاب، کرایوں میں من مانا اضافہ

ویب ڈیسک : سی این جی بندش اور پیٹرولیم مصنوعات کے حصول میں مشکلات نے شہریوں کیلئے مسائل کھڑے کر دیئے ٹرانسپورٹرز نے من مانے کرائے وصول کرنا شروع کر دیئے جبکہ پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ میں شدید رش اور مزید پڑھیں

پشاور بڈھ بیر میں فائرنگ

پشاور، بڈھ بیر میں فریقین کے ما بین فائرنگ،4افرادجاں بحق ،2زخمی

پشاور( داود خان )تھانہ بڈھ بیر کے حدود شیخ محمدی اڈہ میں دو فریقین کے ما بین فائرنگ سے 4افراد جاں بحق جبکہ ایک 12سالہ راہگیر بچے سمیت ایک شخص زخمی ہو گیا ،ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ بڈ ھ مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر پشاور زینب نقوی

منشیات اور تمباکو نوشی کے خلاف سوشل میڈیا کا سہارا لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک : اسسٹنٹ کمشنر پشاور زینب نقوی نے کہا ہے کہ بچے ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور مستقبل میں ان کی صحت و تندرستی اور سلامتی کو محفوظ بنانے کیلئے آخری حد تک جدوجہد کریں گے، تمباکو نوشی، منشیات مزید پڑھیں

پریذائیڈنگ آفیسرکے انتخابات

عدالتی حکم کے بعدپریذائیڈنگ آفیسرکے انتخابات ملتوی

ویب ڈیسک : پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری حکم نامہ کے بعد الیکشن کمیشن نے آج صوبہ بھر کی تحصیل کونسلوں میں پریذائیڈنگ آفیسر کے ہونیوالے انتخابات ملتوی کردیئے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق مزید پڑھیں

فقیرآباد تھانہ کے محرر

فقیرآباد تھانہ کے محرر نے مال مقدمہ کباڑ میں بیچ ڈالا

ویب ڈیسک : تھانہ فقیرآباد میں رکشوں سمیت مال مقدمہ کے سامان میں مبینہ طور پر خوردبرد میں ملوث محرر نے مقامی عدالت سے ضمانت قبل ازگرفتاری کرالی، محرر اور ایڈیشنل محررکو پہلے ہی معطل کرکے ان کے خلاف انکوائری مزید پڑھیں