نیبرہڈکونسل آٹا کے200 تھیل

نیبرہڈکونسل کو روزانہ 10کلو آٹا کے200 تھیلے دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :پشاورمیں سرکاری آٹاکی تقسیم کا نظام لوگوں کی جانب سے تحفظات اور اعتراضات کے بعد تبدیل کرتے ہوئے ہر نیبر ہڈ میں دس کلوگرام وزن کے2سو تھیلے یومیہ فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے یہ مزید پڑھیں

تھانہ سربند

پشاور: تھانہ سربند پر دہشتگردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید

پشاور کے نواحی علاقے میں تھانہ سربند پر دہشت گردوں کا حملہ،چھوٹے بڑےہتھیاروں کا استعمال، فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید ہو گئے۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق پشاور میں دہشتگردوں کے تھانہ سربند پر حملے اور مزید پڑھیں

آن لائن پیمنٹ سسٹم

خیبرپختونخوا میں آن لائن پیمنٹ سسٹم اور جی پی فنڈ آٹومیشن کا افتتاح

وزیراعلیٰ محمود خان نے اکاؤنٹنٹ جنرل کمپلیکس میں سرکاری ملازمین کے لیے جی پی فنڈ آٹومیشن اور آن لائن پیمنٹ سسٹم سمت متعدد منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اکاؤنٹنٹ مزید پڑھیں

شدید سردی کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کے لواحقین رل گئے

ویب ڈیسک : شدید ترین سردی کے باعث پشاور کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے ساتھ موجود لواحقین کیلئے تیمارداری مشکل ہوگئی ہے اس وقت پشاور کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں رات کے اوقات میں مریضوں کے لواحقین شدید سردی مزید پڑھیں

پشاور کی آبادی50 لاکھ کے قریب، مقامی افراد کیلئے وسائل کم پڑگئے

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا میں امن و امان اور کاروبار کی تلاش کیلئے دوردرازعلاقوں سے آنیوالے خاندانوں کی وجہ سے اس وقت پشاور کی آبادی 4 فیصد سے زائد خطرناک شرح کے ساتھ49 لاکھ 84 ہزار نفوس سے بڑھ مزید پڑھیں

وزراء کی لگژری گاڑیاں

عوام کیلئے فنڈنہیں،وزراء لگژری گاڑیاں منگوارہے ہیں،چیف جسٹس

ویب ڈیسک :پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشیدخان نے کہا ہے کہ ذمہ داروں کو گھروں سے نکل کرعوامی مسائل کی جانچ پڑتال کرنا ہوگی۔ عوام رْل رہے ہیں اور یہ گھروں میں بیٹھ کر سب اچھا کی رپورٹ دے مزید پڑھیں

چوری کے موبائل فونز

پشاور،موبائل فون چوری روکنے کیلئے جدید فارمولا تیار

ویب ڈیسک:پشاور پولیس نے چوری کے موبائل فونز خرید فروخت کی روک تھام کے لئے موبائل ایپ تیار کرلی ہے جس کے ذریعے چوری شدہ موبائل فونز کی برآمدگی سہل اور شہریوں کو بھی سہولت میسر ہوگی۔ مانیٹرنگ کے لیے مزید پڑھیں

پھندو سے غائب 14 سالہ بچی

پھندو سے غائب 14 سالہ بچی کادو ماہ بعدبھی پتہ نہ چل سکا

ویب ڈیسک:پھندو سے لاپتہ 14 سالہ بچی کو زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا ،دو مہینے گزرنے کے باوجود تاحال علم نا ہوسکا، والد طفل تسلیاں سنتے سنتے مایوس ہوگیا۔15 نومبر کو چوکی توحید آباد میں یوسف نے اپنی مزید پڑھیں

پشاور سیف سٹی پروجیکٹ

پشاور سیف سٹی پروجیکٹ کو عملی جامہ پہنانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :پشاور میں سیف سٹی پروجیکٹ کو عملی جامہ پہنانے کا فیصلہ کیاگیا ہے جس کیلئے کنسلٹنٹ ٹیم کی خدمات حاصل کرلی گئی۔ گزشتہ روز سینٹرل پولیس آفس پشاور میںسیف سٹی پراجیکٹ پشاور سے متعلق محکمہ پولیس اور کنسلٹنٹ مزید پڑھیں

سی این جی سٹیشنز کی بندش

پشاورہائیکورٹ نےسی این جی سٹیشنزکی بندش کیخلاف درخواست مستردکردی

ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ نے صوبے کے پیشتر اضلاع میں 31 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید خان اور جسٹس اعجاز انور پر مشتمل مزید پڑھیں

پشاور میں بارش

پشاور سمیت صوبے کے بیشتر شہروں میں بارش، موسم مزید سرد ہوگیا

پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور، نوشہرہ، مردان ،صوابی، چارسدہ، کوہاٹ، مالاکنڈ، باجوڑ، دیر ،سوات اور دیگر شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ موسم سرما مزید پڑھیں

پشاور بس سٹینڈ کی تعمیر

پشاور بس سٹینڈ کی تعمیر، پی ڈی اے اور ضلعی حکومت میں اختلاف

ویب ڈیسک : پشاور بس سٹینڈ کی تعمیر پر پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اور کیپیٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ کے اختلافات شدت اختیار کرگئے پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے اب تک کے اخراجات واپس کرنے پر بس سٹینڈ کی تعمیر کیپیٹل میٹروپولیٹن کو سونپنے مزید پڑھیں

سکول ماہانہ فیس

نجی سکول طلبہ کے والدین کوہراساں کر رہے ہیں،پشاور ہائیکورٹ

ویب ڈیسک : پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید خان نے کہاہے کہ پرائیویٹ سکولزنے اپنی من مانی قائم کر رکھی ہے ،ماہانہ فیس کے علاوہ کبھی ایس ایم ایس اور کبھی سکیورٹی کے نام پر طلبہ سے پیسے مزید پڑھیں

آٹےکی قیمتوں میں اضافے

آٹےکی قیمتوں میں اضافے پرہائیکورٹ کانوٹس، محکمہ خوراک کےاعلیٰ حکام طلب

ویب ڈیسک: پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس قیصررشید نے صوبے میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر محکمہ خوراک کے اعلیٰ افسران کو کل عدالت طلب کرلیا۔ پشاورہائیکورٹ نے صوبے میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے نوٹس لے مزید پڑھیں

سینی ٹیشن کمپنی اور ملازمین کی لڑائی، شہریوں پر پانی بند

ویب ڈیسک :سینی ٹیشن کمپنی پشاور کی انتظامیہ اور ملازمین کی جنگ میں پشاور کے عوام رل گئے ملازمین نے صبح ہوتے ہی ہڑتال کردی جبکہ شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی روکنے کیلئے ٹیوب ویلوں کے کنکشن بھی کاٹ مزید پڑھیں