پی ٹی آئی خیبر پختونخوا

پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا میں ضمنی انتخابی مہم تیز

ویب ڈیسک : اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمنی انتخابات ملتوی کرانے کی کوشش میں ناکامی کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں ضمنی انتخابی مہم تیز کردی۔ پشاور، مردان، چارسدہ اور کرم میں اچانک تمام پارٹی تنظیمیں مزید پڑھیں

پشاور میں ادویات

پشاور میں ادویات کی ڈیمانڈ میں اضافہ، کئی دوائیاں بدستور غائب

ویب ڈیسک :پشاورکے شہری اورمضافاتی علاقوں میں بعض بیماریوں کی ادویات کی ڈیمانڈ بڑھنے کے باوجود بھی مسئلہ حل نہیں ہوسکا ہے جس کی وجہ سے ہسپتالوں میں بھی مفت ادویات کی فراہمی مریضوں کیلئے محدود کردی گئی ہے ذرائع مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اساتذہ کا دھرنا

خیبرپختونخوا میں اساتذہ کا دھرنا پانچویں روز میں داخل، پرائمری سکول بند

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا پرائمری ٹیچر ایسوسی ایشن کا پشاور میں دھرنا پانچویں روز میں داخل ہوگیا، اساتذہ کے احتجاج کے باعث خیبرپختونخوا کے بیشتر لڑکے لڑکیوں کے پرائمری سکول بند ہیں۔ پرائمری ٹیچرایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

خیبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شیخ الحدیث مولانا عبدالعزیز جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کے علاقے باڑہ شلوبر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شیخ الحدیث مولانا عبدالعزیز جاں بحق ہو گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شیخ الحدیث مولانا عبدالعزیز نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو مزید پڑھیں

جشن عید میلاد النبی ﷺ آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

ویب ڈیسک: خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت کا دن ، جشن عید میلاد النبی ﷺ آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ تمام جہانوں کے سردار نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی ولادت مزید پڑھیں

پشاور ہوائی گولی رہائشی جاں بحق

پشاور، ہوائی گولی لگنے سے گلبرگ کا رہائشی جاں بحق

پشاور(داود خان )ہوائی گولی نے ایک اور خاندان اجاڑ لیا ۔گلبرگ کا رہائشی نو جوان ہوائی گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔بلور پلازہ میں موبائل انجنئیرنگ کا کام کرنے والا محمد عمیر دکان سے چھٹی کر کے نکلا تو مزید پڑھیں

پشاور اغوا ہونے والے شخص

پشاور: دن دیہاڑے اغوا ہونے والے شخص کی چند گھنٹے بعد نعش برآمد

پشاور(داود خان )پولیس سٹیشن ریگی کے علاقہ ملازئی بازار سے دن دیہاڑے اغوا ہونیوالے شخص کی چند گھنٹے بعد نعش برآمدکرلی گئی ، ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی. زرائع مزید پڑھیں

ڈاکٹر بنائے قانون میں پھنس گئے

اپنے تحفظ کیلئے بنائے قانون میں ڈاکٹرخودہی پھنس گئے

ویب ڈیسک :سرکاری ہسپتالوں میں پانچ سال کی کوششوں کے اپنے تحفظ کیلئے پاس کرائے جانے والے قانون کی زد میں ڈاکٹرز خود ہی پھنس گئے ہیں۔ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں اور ڈاکٹرز کے درمیان تصادم اور سرکاری املاک میں مزید پڑھیں

حیات آباد تین خواتین کی لاشیں

پشاور : حیات آباد میں گھر کے اندر سے تین خواتین کی لاشیں برآمد

ویب ڈیسک: پشاور پولیس سٹیشن تاتارا کے علاقہ میں جائیداد وراثت کے تنازعہ پر ماں نے اپنی دو جوان سالہ بیٹیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ اور مبینہ طور پر خودکشی کرلی. پولیس نے جائے وقوعہ سے اہم شواہد اکھٹےکی مزید پڑھیں

پشاور بورڈ نے انٹر نتائج کا اعلان کر دیا، طالبات کا پلڑا بھاری

ویب ڈیسک :پشاورتعلیمی بورڈنے ایف اے، ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کر دئیے ہیں جس میں مجموعی طور پر پری میڈیکل اور آرٹس گروپس میں پہلی تین پوزیشنز پر طالبات براجمان رہیں جن میں سے پانچ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن

پشاور: متنی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 1 دہشتگرد ماراگیا

پشاور کے علاقے متنی میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک۔ ویب ڈیسک: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

لاٹھی چارج

پشاور: اساتذہ کا احتجاج، پولیس کا ایکشن، شیلنگ اور لاٹھی چارج

پشاور میں پرائمری سکول ٹیچرز کی جانب سے سروس اسٹرکچر اور دیگر مطالبات کے حق میں احتجاج کیا گیا، خیبر روڈ کو ٹریفک کیلئے مکمل بند کر کے مطالبات کے حق میں نعرے بازی، ہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر مزید پڑھیں

پاکستانی عوام کے ساتھ ایک اور دھوکے کی تیاری ہو رہی ہے، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کے ساتھ ایک اور دھوکے کی تیاری ہو رہی ہے، عمران خان کو سیاست سے الگ کرنے کا مںصوبہ بنایا گیا ہے۔ ترجمان خیبرپختونخوا حکومت مزید پڑھیں

صوبائی دارلحکومت پشاور میں ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار

پشاور(داودخان )صوبائی دارلحکومت پشاور میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا بارش کے باعث کئی روز سے جاری گرمی کا زور ٹوٹ گیا جس پر شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا شہر میں صبح سے شروع ہونے والی ہلی بارش مزید پڑھیں

پشاورحسن خیل میں آپریشن کے دوران 3شدت پسند ہلاک،ذرائع

��� ویب ڈیسک :پشاورحسن خیل میں عسکریت پسندوں کی موجودگی پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 شدت پسند مارے جانے کی اطلاع ملی ہے ۔ذرائع کے مطابق مضافاتی علاقہ شیرکیرہ کنڈاو آمیرخیل میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن جاری ہے ، مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کا او پی ڈی سروسز سے بائیکاٹ کا اعلان

پشاور (داود خان )خیبر پختونخوا میں ینگ ڈاکٹروں نے ہسپتالوں کا بائیکاٹ کر دیا،خیبر پختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ہسپتالوں میں او پی ڈی سروسز سے بائیکاٹ کر دیا۔ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈی سروسز کے بائیکاٹ کا مزید پڑھیں

پشاور میں مہنگائی عروج پر، انتظامیہ مخصوص علاقوں تک محدود

ویب ڈیسک : پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے گرانفروشی اور مہنگائی کیخلاف آپریشن شہر کے چند علاقوں تک محدود کردیا ہے جبکہ باقی شہر میں من مانے ریٹس کی وصولی پر شہری شاقی ہیں ۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ کی مزید پڑھیں