وفاقی وزیر مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کیخلاف پشاور میں بھی مقدمہ درج

پشاور میں بھی مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمے میں پی ٹی وی حکام کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ ویب ڈیسک: وفاقی وزیر مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

خیبرپختوںخوا بورڈز ملازمین کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا بورڈز ایمپلائز کوارڈینیشن کونسل کے عہدیداروں نے سنگل سنٹرل بورڈ کے معاملے پر جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ بورڈ ملازمین نے صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی سے مذاکرات کامیاب ہونے پر ہڑتال ختم کرنے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے ایک اور مریض جاں بحق، تعداد 6 ہوگئی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں حالیہ سیلاب کے بعد ڈینگی وائرس نے پنجے گاڑھ لیے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس نے ایک اور مریض کی جان لے لی، محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں مزید پڑھیں

سرکاری اساتذہ

پشاور، سرکاری اساتذہ کا دوران ڈیوٹی نجی کاروبار سے وابستہ ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک: پشاور میں سرکاری سکول کے اساتذہ کا سکول کے اوقات میں رکشہ اور آٹو موبیل کے کاروبار سے وابستہ ہونے کا انکشاف ہوا۔ پشاور ہائرسیکنڈری سکول گلبہار کے 8 اساتذہ پر دوہری ملازمت کا الزام ہے۔ سکول کے مزید پڑھیں

سبزیوں کی قیمتیں

سبزیوں کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں، شہری کارروائی کے منتظر

ویب ڈیسک:پشاور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں کم نہ ہوسکی مہنگائی کے ستائی ہوئی عوام کو سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے نے مزید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے شہر میں اس وقت ٹماٹر 100 ،پیاز90 ،سبز مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں 304 کارخانے بند،ہزاروں مزدور بے روزگار

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں مالی مشکلات، گیس اور بجلی بندش کے باعث کارخانے بند ہونے لگے۔ دستاویزات کے مطابق 2017 سے 2020 تک صوبہ بھر میں 304 کارخانے بند پڑے ہیں۔ کارخانوں کے بند ہونے سے 5 ہزار سے زائد مزید پڑھیں

ٹائون میں سکولوں کی بندش

ٹائون میں سکولوں کی بندش سے25ہزار طلبہ کاوقت ضائع ہونے لگا

ویب ڈیسک : پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی تنظیم ہوپ کے صدر عقیل رزاق نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد کی آڑ میں یونیورسٹی ٹائون پشاور میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

سردیوں سے قبل گیس غائب

سردیوں سے قبل گیس غائب، خواتین کو امور خانہ داری میں مشکلات

ویب ڈیسک :پشاور کے مختلف علاقوں میں گیس لوڈشیڈنگ کا بحران تھمنے کا نام نہیں لے رہا شہر کے علاقہ سول کوارٹر ،نوتھیہ، افغان کالونی،فردوس، ہشتنگری، بازار کلاں اور ملحقہ علاقوں میں گھنٹوں گیس لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا حرام مزید پڑھیں

پیناڈول دوا

ہائیکورٹ کا3ہفتوں میں پیناڈول دوا کی دستیابی یقینی بنانے کاحکم

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید خان نے مارکیٹ میں پیناڈول گولیاں شارٹ ہونے اور انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز حیات آباد میں سرجری کیلئے سپیشلسٹ ڈاکٹر نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

میونسپل گرلزانٹرکالج

میونسپل گرلزانٹرکالج ‘ نئے بلاک کی دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں

ویب ڈیسک : میونسپل انٹر کالج کی عمارت انتہائی مخدوش ہوگئی عمارت کی دیواروں میں دراڑیں پڑگئیں جو کسی بھی حادثہ کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہیں جبکہ نامکمل فرنیچر اور ناقص مٹیریل کے استعمال نے بھی ترقیاتی فنڈز کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پرازبکستان پہنچ گئے

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر ازبکستان کے شہر سمر قند پہنچ گئے۔ سمر قند پہنچنے پر وزیراعظم شہبازشریف کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سمرقند میں خضر کمپلیکس کا دورہ کیا اور ازبکستان کے بانی مزید پڑھیں

15 ہزارحاملہ خواتین

پختونخواکے سیلاب زدہ علاقوں میں 15 ہزارحاملہ خواتین کی سکریننگ

ویب ڈیسک :محکمہ صحت نے سیلاب سے متاثرہ 13 اضلاع میں سیلاب متاثرین کیلئے خصوصی زچہ بچہ میڈیکل کیمپس قائم کئے گئے ہیں، محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق سوات، چترال کے دور دراز علاقوں سے لے کر ٹانک ڈی مزید پڑھیں

4بیکریاں سیل

پشاورمیں صفائی کی ناقص صورتحال پر 4بیکریاں سیل

ویب ڈیسک : پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے صفائی ناقص صورتحال پر چار بیکریوں کو سیل کر دیا ۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سیلم ایوبی نے اندرون شہر بازاروں میں مختلف بیکریوں کا معائنہ کیا۔ کچن میں صفائی مزید پڑھیں

سڑیٹ کرائمز

سڑیٹ کرائمزکی وارداتوں میں ملوث 8ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک:پشاورمیں سڑیٹ کرائمز، راہزنی وچوری کی وارداتوں میں ملوث 8ملزمان گرفتار کرلئے گئے جن کے قبضے سے موبائل فونز ، نقدی اور دیگرمسروقہ سامان برآمد کرلیاگیا، فقیر آبادپولیس نے سٹریٹ کرائمزمیں ملوث راہزنوں کے خلاف کارروائی کے دوران 5راہزنوں مزید پڑھیں