239323 622629 updates

منگنی کےبعد منال اپنےمرحوم والد کی یاد میں افسردہ

ویب ڈیسک (کراچی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامورخوبرواداکارہ منال خان اور ان کے قریبی دوست احسن محسن اکرام نے منگنی کرلی۔ منگنی کی باقاعدہ تقریب گزشتہ دنوں منعقد کی گئی جس میں دونوں کے خاندانوں سمیت متعدد شوبز شخصیات نے شرکت مزید پڑھیں

2178055 alizahshah 1621086027 317 640x480 1

میں”بہادرپرندہ” ہوں۔علیزے شاہ نےنئی ویڈیووائرل کردی

ویب ڈیسک (کراچی)خوبرواداکارہ علیزے شاہ نے خود کو ’بہادر پرندہ‘ قرار دے دیا۔ ہرگزرتےدن کےساتھ سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بننے والی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی معنی خیز پوسٹ سے ناقدین کےمنہ بند کردیے۔ علیزے شاہ مزید پڑھیں

download 165

سلمان خان میرے پسندیدہ اداکارہیں،شعیب اختر

ویب ڈیسک (کراچی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ بھارت میں سلمان خان اٴْن کے پسندیدہ اداکار ہیں۔ شعیب اختر نےاپنےتصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مداحوں کیلئے سوال و جواب کا ایک سیشن مزید پڑھیں

.jpg

مایا اور ایمن نے برانڈ متعارف کرانے کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک (کراچی)شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے دیگر اداکاروں کی طرح مایا علی نے بھی برانڈ متعارف کرانے کا اعلان کردیا جب کہ ایمن خان کپڑوں کے بعد پرفیوم کا برانڈ متعارف کرائیں گی۔ اداکارہ مایا علی نے انسٹاگرام مزید پڑھیں

933998 5640306 ushna updates

سیٹ پر اداکاروں سے امتیازی سلوک برتا جاتا ہے، اُشنا شاہ

ویب ڈیسک (کراچی) پاکستان کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری میں مرد اور خواتین فنکاروں کے ساتھ مختلف قسم کا رویہ اختیار کیا جاتا ہےاُشنا شاہ نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی نجی و مزید پڑھیں

منال خان کی شادی کی تیاریاں،شادی کےکارڈ کی جھلک سامنےآگئی

ویب ڈیسک (کراچی)حال ہی میں منگنی کرنے والا اداکار جوڑا منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی کے کارڈ کی تصویر وائرل ہورہی ہے۔ اداکارہ منال خان نے شادی کے کارڈ کی تصویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی جس مزید پڑھیں

lahore qalandar

پی ایس ایل سیزن 6 :لاہور قلندرز نے اسلام اباد کے خلاف آخری گیند پر فتح حاصل کر لی

ویب ڈیسک :پی ایس ایل سیزن 6 کے بقیہ میچز کے پہلے میچ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوا جس میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے ۔ مزید پڑھیں

Armeena

اسلاموفیاسب سےبڑا خطرہ ہے،ارمینا خان

ویب ڈیسک(کراچی)پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ ارمینا خان نے کینیڈا میں پاکستانی نژاد مسلمان کینیڈین خاندان کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے وجود کے لیے اسلاموفوبیا سب سے بڑا خطرہ ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں

Yasir nawaz

یاسر نوازکی حکومت سےموبائل فون پرلگائی جانےوالی کورونا ٹیون تبدیل کرنےکی اپیل

ویب ڈیسک (کراچی)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکاروہدایتکار یاسر نواز نے حکومت سے موبائل فون پر لگائی جانے والی کورونا ٹیون تبدیل کرنے کی اپیل کی ہے۔ حال ہی میں یاسر نواز نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام مزید پڑھیں

938303 093238 updates

نوجوان اداکارہ علیزے شاہ کا یاسر نواز کے حالیہ بیان پر ردّعمل سامنے آگیا

ویب ڈیسک (کراچی)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ نے اداکار و ہدایتکار یاسر نواز کے بیان کے بعد انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کر دی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ علیزے شاہ نے مزید پڑھیں

Untitled 2 79

مایاعلی کےعشق میں پاگل تھا،احد رضامیر

ویب ڈیسک(کراچی)معروف اداکاراحد رضامیرکاکہنا ہےکہ میں مایاعلی کےعشق میں پاگل تھا۔ معروف اداکار احد رضا میر کا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں اداکار کے انکشاف نے سب کو حیران کردیا ہے، یہ انٹرویو احد مزید پڑھیں