اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کی رکنیت پر آج ووٹنگ ہوگی

ویب ڈیسک: فلسطین کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مکمل رکنیت دینے کی درخواست پر آج ووٹنگ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق 15 رکنی سلامتی کونسل میں آج ووٹنگ کا عمل دوپہر 3 بجے ہوگا۔ اس حوالے سے بتایا گیا مزید پڑھیں

بین الاقوامی قانونی حیثیت کیلئے طالبان کو وعدے پورے کرنا ہوں گے، میتھیو ملر

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قانونی حیثیت کیلئے طالبان کو وعدے پورے کرنا ہوں گے۔ طالبان یقینی بنائیں کہ افغان سر زمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو۔ ان مزید پڑھیں

فیض حمید

فیض حمید کے خلاف سنگین الزامات پر انکوائری شروع

ویب ڈیسک: پاک فوج میں خود احتسابی کا عمل ،آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف سنگین الزامات پر انکوائری شروع کردی گئی ۔ ذرائع کے مطابق افواج پاکستان نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک مزید پڑھیں

7دہشت گرد ہلاک

افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، 7دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں افغانستان سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 7دہشت گرد ہلاک کردیئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 16 اپریل 2024 کو شمالی وزیرستان کے ضلع غلام خان مزید پڑھیں

وزیراعظم

چینی شہریوں کی سیکورٹی پرسمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی سکیورٹی کے معاملے پرکسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی وزیر دفاع

سعودی وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے،آرمی چیف سے ملاقات ہوگی

ویب ڈیسک: سعودی وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے، آرمی چیف سے بھی ملاقات کریں گے ۔ پاکستانی حکام کی جانب سے سعودی معاون وزیردفاع کا اسلام آباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال مزید پڑھیں

وزارت داخلہ

ایکس کی بندش کے سوا کوئی راستہ نہیں، وزارت داخلہ

ویب ڈیسک: سماجی رابطے کی سائٹ ایکس(ٹوئٹر)کی بندش کیخلاف وزارت داخلہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کراتے ہوئے موقف اپنایا کہ حکومت کے پاس ایکس کی عارضی بندش کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

سعودی وفد کےدورےسےپاکستان میں بھاری سرمایہ کاری ہوگی، شہباز شریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیرِ اعظم نے ابتدائی گفتگو میں کابینہ کو عید کی مبارکباد پیش کی۔ وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خصوصی دلچسپی مزید پڑھیں

سعودی معاون وزیر دفاع کا دورہ پاکستان، آرمی چیف سے ملاقات شیڈول

ویب ڈیسک: سعودی معاون وزیر دفاع طلال بن عبداللہ العتیبی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ اس دورے کے دوران سعودی معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات شیڈول ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل (انجینئر) مزید پڑھیں

یواے ای میں‌ طوفانی بارشیں،75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،نظام زندگی مفلوج

ویب ڈیسک: یو اے ای میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ نظام زندگی مفلوج، زمینی و ہوائی ٹریفک متاثر۔ حالیہ بارشوں کے باعث پانی سڑکوں پر تیرنے لگا۔ ذرائع کے مطابق یو اے ای حکام مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کی مغازی پناہ گزین کیمپ پر بمباری، 18 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی وسطی غزہ میں مغازی پناہ گزین کیمپ پر بمباری کے نتیجے میں کم از کم 18 فلسطینی شہید کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان 18 فلسطینیوں میں بیشتر بچے ہیں جبکہ اسرائیلی بمباری مزید پڑھیں

مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دادو کے علاقے مانجھند کے قریب کراچی جانے والی بس تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور مزید پڑھیں

پاکستان کے اقتصادی اصلاحات قابل تعریف ہیں، میتھیو ملر

ویب ڈیسک: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اقتصادی اصلاحات قابل تعریف ہیں۔ ان کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ انہوں نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان اور آئی مزید پڑھیں

غزہ، اسرائیلی قبضے میں رہنے والے الشفا ہسپتال سے ایک اور اجتماعی قبر دریافت

ویب ڈیسک: غزہ میں الشفا ہسپتال دو ہفتے تک اسرائیلی افواج کے قبضے میں رہا جس کے بعد اسے خالی کرا لیا گیا اور صیہونی افواج لوٹ گئیں۔ ذرائع کے مطابق الشفا ہسپتال صیہونیوں سے واپس ملنے کے بعد اس مزید پڑھیں