انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن

سیکورٹی فورسز کاضلع آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکئی میں سیکورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

اپیلیں کل سے دائر ہوں گی

کاغذات نامزدگی کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں کل سے دائر ہوں گی

ویب ڈیسک: ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع ہونے، منظور یا مسترد ہونے کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔ اُمیدواروں کی جانب سے اگلے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی منظور

بلاول بھٹو اور نواز شریف سمیت کئی اُمیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

ویب ڈیسک: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف، نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف کے لاہور مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں‌ پی ٹی آئی کے نامور رہنماوں کے کاغذات مسترد

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آخری روز، الیکشن کمیشن نے صوبے میں قومی اور صوبائِی اسمبلی کیلئے پی ٹی آئی کے متعدد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے۔ ان میں صوابی سے اسد قیصر مزید پڑھیں

غزہ میں وبائی امراض پھوٹ پڑے،لاکھوں افرادسانس کی بیماری کاشکار

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری جنگ کے باعث وبائی امراض پھوٹ پڑے۔ اس حوالے سے ڈبلیو ایچ او کی جانب سے بھی خطرے کا الارم بجا دیا گیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم گیبریس کا کہنا مزید پڑھیں

نظرثانی کی اپیل دائر

بلے کا نشان، پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور بلے کا نشان کے معاملہ پر الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی۔ درخواست الیکشن کمیشن کے وکیل محسن کامران نے جمع کی، درخواست میں پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

انتخابات2024، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز

ویب ڈیسک: عام انتخابات2024ء کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آخری روز ہے۔ جبکہ مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے۔ واضح رہے قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم مزید پڑھیں

آرمی چیف

سوشل میڈیا پر مایوسی کا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے:آرمی چیف

جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جا رہا ہے جیسے ریاست وجودکھو رہی ہے، کلمہ کے نام پر دو ہی ریاستیں قائم ہوئیں، ریاست طیبہ اور ریاست پاکستان‘قوم کے تعاون سے مافیا کی سرکوبی کریں گے ویب ڈیسک: سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

مہنگائی

مہنگائی میں اضافہ‘مجموعی شرح 43اعشاریہ 25فیصدپر پہنچ گئی

ویب ڈیسک :ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح بڑھ کر 43اعشاریہ 25 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی‘ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں مزید پڑھیں

تصدیق

پاکستان کی حافظ سعید کی حوالگی سے متعلق بھارتی مطالبے کی تصدیق

ویب ڈیسک :پاکستان نے کالعدم جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کی حوالگی سے متعلق بھارتی مطالبے کی تصدیق کردی ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بھارت کی حافظ سعیدکی مزید پڑھیں

نوٹیفکیشن جاری

نئے سال کی تقریبات منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک : نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے اعلان کی روشنی میں وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کی جانب سے سال نو کے حوالے سے تمام تقریبات منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے حکومتی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ :الیکشن کمیشن کا ڈویژنل بینچ جانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کرنے کے خلاف ہائیکورٹ کے ڈویڑنل بینچ سے جوع کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ مزید پڑھیں

سرعام پھانسی

سینٹ کمیٹی نے سرعام پھانسی کی مخالفت کردی

ویب ڈیسک :سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے ملک میں سر عام پھانسی کی مخالفت کردی ۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا ‘سینیٹر ولیداقبال نے قرارداد پڑھی مزید پڑھیں

کیا نگران حکومت انتخابات ڈی ریل کرنا چاہتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور مشاورت سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور دیگر وکلا کی جانب سے دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔ مزید پڑھیں

غزہ، اسرائیل کی بمباری جاری، 200 سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: 7 اکتوبر سے جاری حماس اسرائیل جنگ میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال جاری، جنگی جنون میں مبتلا صیہونیوں کی جانب سے فلسطینی رہائشی علاقوں اور ہسپتالوں کے اطراف میں شدید بمباری کا سلسلہ گزشتہ 24 گھنٹوں سے جاری مزید پڑھیں