وزیراعظم

گلگت بلتستان پاکستان کاحصہ ہے اور ہمیشہ رہے گا،وزیراعظم

ویب ڈیسک : نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان پاکستان کاحصہ ہے اور انشا اللہ ہمیشہ رہے گا، گلگت بلتستان کی حیثیت کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیر کے حصے کے طور مزید پڑھیں

سیکورٹی تھریٹ موصول

انتخابی مہم :مولانا فضل الرحمن سے متعلق خصوصی سیکورٹی تھریٹ موصول

الیکشن کی سرگرمیوں کے دوران سیاسی قیادت کو عمومی خطرہ لیکن حکومت کو مولانا فضل الرحمان کو خصوصی خطرے کی اطلاع ہے ‘نگران وفاقی وزیر داخلہ سربراہ بگٹی کا انکشاف ویب ڈیسک :نگران وفاقی وزیر داخلہ سربراہ بگٹی نے انتخابی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی اورلطیف کھوسہ آڈیولیکس،آئی ایس آئی کوتحقیقات کاحکم

ویب ڈیسک: بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیکس کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سماعت کا 5 صفحات پر مشتمل تحریری مزید پڑھیں

پاک امریکہ رابطوں میں تیزی،8دنوں میں تین امریکی حکام کادورہ

ویب ڈیسک: پاکستان اور امریکا کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطوں میں تیزی آگئی ہے،8 دنوں میں تین اعلیٰ ترین امریکی حکام پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ کی مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 65 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین حد عبور

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج کی ایک اور کامیابی ، 100 انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین حد عبور، یہ کامیابی یقینی طور پر عوام کیلئے بڑی خوشخبری قرار دی جا سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں

اسرائیلی بربریت

اسرائیلی بربریت جاری‘شہید فلسطینیوں کی تعداد17ہزار متجاوز

ویب ڈیسک :غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بربریت اور وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے ‘7 اکتوبر سے شروع ہونے والی جارحیت کے نتیجے میں اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار سے تجاوز کر گئی مزید پڑھیں

العزیزیہ ریفرنس

العزیزیہ ریفرنس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا کیس میرٹ پر سننے کا فیصلہ

ویب ڈیسک : اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس فیصلہ کالعدم قرار دینے کی نیب استدعا مسترد کرتے ہوئے کیس میرٹ پر سننے کا فیصلہ کر لیا ۔ العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

اسرائیلی بربریت

اسرائیلی بربریت زوروں پر،2ماہ میں10ہزارفضائی حملوں کااعتراف

ویب ڈیسک: اسرائیلی بربریت کی انتہاء نہ رہی، غزہ کا مکمل محاصرہ کرتے ہوئے ایندھن سمیت کھانے پینے کی ایشیاء کی ترسیل روک دی جس سے معاملات مزید بگڑ گئے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے 2 ماہ کے دوران مزید پڑھیں

یوکرین اور اسرائیل

یوکرین اور اسرائیل کیلئے امریکی ہنگامی امداد روک دی گئی

ویب ڈیسک: یوکرین اور اسرائیل کیلئے امریکی ہنگامی امداد روک دی گئی ۔ یوکرین اور اسرائیل کیلئے اربوں ڈالر کی ہنگامی امداد روک دینے سے روس کے خلاف لڑائی کی حکمت عملی پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

فاٹااورپاٹا میں گھی و سٹیل انڈسٹری پرسیلز ٹیکس غیر آئینی قرار

ویب ڈیسک :سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے فاٹا اور پاٹا میں گھی و اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار دے دیاہے ۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں4رکنی لارجر بینچ نے مزید پڑھیں

سیاسی جوڑ توڑ‘نواز شریف اور شجاعت کی دو دہائیوں کے بعد ملاقات

ویب ڈیسک : ملک میں عام ا نتخابات کے حوالے سے باقاعدہ طورپر سیاسی جوڑ توڑ کا آغاز ‘پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف 2 دہائیوں کے بعد مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت مزید پڑھیں

پاک افغان حکام کے مابین مذاکرات کامیاب، طورخم بارڈر کھل گیا

ویب ڈیسک: پاکستان اور افغانستان کی درمیانی سرحد طورخم بارڈر بند ہونے کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق طورخم بارڈر پر پاک افغان حکام کے درمیان مذاکرات کامیاب رہے۔ اس حوالے سے سیکورٹی حکام کا کہنا مزید پڑھیں

غزہ پر وحشیانہ بمباری کو دو ماہ مکمل‘شہدا کی تعداد16ہزار سے زائد

ویب ڈیسک : غزہ پر اسرائیل کے غاصب فورسز کی وحشیانہ کارروائیوں کو دو ماہ مکمل ہوگئے، 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں انسانیت سوز اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں 7 ہزار سے زائد بچوں سمیت فلسطینی شہدا کی مزید پڑھیں