نائیجیریا:میلاد النبیﷺ کی تقریب پر فضائی حملہ ‘120افراد مارے گئے

ویب ڈیسک :نائیجیریا میں فضائیہ کی جانب سے میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب پر حملے میں120افراد مارے گئے‘صدر بولا احمد تینوبو نے واقعے کی تحقیقات کا حکم جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق نائیجیرین افواج نے حملے کا اعتراف مزید پڑھیں

بجلی کا ایک اور جھٹکا:فی یونٹ مزید3روپے 7پیسے مہنگا

ویب ڈیسک :وفاقی حکومت کا مہنگائی کے مارے عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا ‘فی یونٹ مزید 3 روپے 7 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کےمطالبےپرگیس قیمتوں میں100فیصداضافےکاامکان

ویب ڈیسک: مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور گیس بم گرانے کی تیاریاں۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے پروٹیکٹڈ صارفین کے گیس ٹیرف میں بھی 100 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا جانے لگا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

عام انتخابات کیلئے 2لاکھ 77 ہزار 558 سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آئندہ عام انتخابات کے لئے 2لاکھ 77 ہزار 558 سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے پر امن انعقاد کے لئے 5 مزید پڑھیں

بجلی کمپنیوں کی جانب سے اووربلنگ ‘لاکھوں صارفین متاثر

ویب ڈیسک:ملک بھر میں بجلی کمپنیوں کی جانب سے ایوریج بل بھیجنے اور 30 دن سے زائد بلنگ کرنے کا انکشاف‘ لاکھوں صارفین متاثر ہوئے ‘نیپرا نے کے الیکٹرک سمیت تمام بجلی کمپنیوں کےخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ کمپنیوں مزید پڑھیں

مطلوبہ انتخابی فنڈز 2روز میں جاری کردیئے جائیں گے‘وزارت خزانہ

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان کا نوٹس کام کر گیا ‘وزارت خزانہ کی جانب سے الیکشن کمیشن کومطلوبہ2روز میں انتخابی فنڈز جاری کرنے کا اعلان کردیا گیا ۔ الیکشن کمیشن نے فروری 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا گیس قیمتوں کا معاملہ وزیراعظم کیساتھ اٹھانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سید ارشد حسین شاہ نے صنعتوں کے لئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کو سنجیدہ قرار دیتے ہوئے معاملہ نگران وزیر اعظم کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں نگران وزیر مزید پڑھیں

سائفرکیس،سابق وزیراعظم اورقریشی پر12دسمبرکوفردجرم عائدہوگی

ویب ڈیسک: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت مزید پڑھیں

القسام بریگیڈ کا جوابی وار، اسرائیلی فوجی کیمپ اڑا دیا، 5 فوجی ہلاک

ویب ڈیسک: حماس کی القسام بریکیڈ کی جانب سے اسرائیلی کیمپ پر حملہ کیا گیا ہے جس میں 5 صیہونی فوجی ہلاک جبکہ کئی زخمی ہو گِئے۔ ہر سو تباہی پھیلانے والے اسرائیل کو القسام بریگیڈ نے منہ توڑ جواب مزید پڑھیں

غزہ : وحشیانہ بمباری سے دو روز میں 700سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے

ویب ڈیسک:غزہ میں عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد گزشتہ دو روز سے اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری ‘400 سے زائد حملوں کے دوران700 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق غزہ کی رہائشی عمارتیں وحشیانہ بمباری مزید پڑھیں

اہم امریکی عہدیدار جلد پاکستان آئیں گے‘ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک :پاکستان اور امریکا کے درمیان متعدد معاملات پر مشاورت جاری ‘آنے والے دنوں میں اہم امریکی عہدیدار سمیت اسسٹنٹ سیکرٹری برائے آبادی، پناہ گزین و مائیگریشن پاکستان آئیں گی۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارت کوسفارتی محاذ پر ناکامی: پاکستان یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کا وائس چیئرمین منتخب

ویب ڈیسک :پاکستان سفارتی سطح پر بھارت کوشکست دیکر یونیسکو (اقوام متحدہ کی تنظیم برائے تعلیم، علم و ثقافت) کے ایگزیکٹو بورڈ کا ممبر اور بھارت کو ہرا کر وائس چیئرمین منتخب ہوگیا۔ نومبر2023 میں اقوام متحدہ کی سرپرستی میں مزید پڑھیں

دیامر واقعہ دہشت گردی‘ بھارت ملوث ہوسکتا ہے: صوبائی وزیر داخلہ

ویب ڈیسک :گلگت بلتستان کے وزیر داخلہ شمس لون کا کہنا تھا کہ دیامر واقعہ افسوسناک اور یہ سراسر دہشت گردی ہے جس میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے، اسے کسی اور زاویے سے نہ دیکھا جائے۔ پریس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں