ملاقات

چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات‘انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ متوقع

ویب ڈیسک :لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ریٹرننگ افسران کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کا معاملہ ‘چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے اہم ملاقات کی۔ چیف الیکشن کمشنر نے انتخابی مزید پڑھیں

شوکت عزیزصدیقی کیس، فیض حمید سمیت 4 اہم شخصیات کو نوٹس جاری

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کر دیے۔ تفصیلات کےمطابق سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

3 پولیس اہلکار شہید

ٹانک، دہشتگردوں کا پولیس لائن پر حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید ،1زخمی

ویب ڈیسک: ٹانک میں دہشتگردی کا ایک اور واقعہ پیش آیا، ذرائع کےمطابق دہشتگردوں نے ڈیرہ روڈ پر واقع پولیس لائن پر حملہ کیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید اور 1 زخمی ہوگئے جبکہ پولیس مزید پڑھیں

خیبر، دہشتگردوں کا جوائنٹ پوسٹ پر حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار شہید ،5زخمی

ویب ڈیسک: ضلع خیبر میں دہشتگردوں کی جانب سے جوائنٹ پوسٹ پر حملہ کیا گیا اس دوران 2 سکیورٹی اہلکار شہید اور 5 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ضلع خیبر میں دہشتگردوں نے باڑہ کے نالہ جوائنٹ پوسٹ پر مزید پڑھیں

ایران کا 33 ممالک کے سیاحوں کے لیے ویزا شرائط ختم کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: ایران کے ثقافتی ورثہ، سیاحت اور دستکاری کے وزیر عزت اللہ زرغامی نے کہا ہے کہ کابینہ نے یکطرفہ طور پر مزید 33 ممالک کے سیاحوں کے لیے ویزا شرائط منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

عالمی کانفرنس

غزہ جنگ‘روس نے عالمی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کردیا

ویب ڈیسک : روس نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ کا دیرپا حل تلاش کرنے کے لیے اقوام متحدہ سے فوری طورپر عالمی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کردیا ہے ۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اقوام متحدہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

اسرائیل کے معاملے پر قائداعظم کی رائے سے اختلاف ’کفر ‘نہیں ہوگا‘وزیراعظم

کشمیر کیلئے پاکستان پر اب تک 3 بار جنگ تھوپی جاچکی ہے، ہم 300 بار بھی لڑنے کیلئے تیار ہیں، میری پہلی دفاعی لائن یہاں مظفرآباد میں نہیں بارہ مولا اور سری نگر میں بیٹھی ہے، اس خطے کی جنگ مزید پڑھیں

سائفر کیس کے ان کیمرا

اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت اِن کیمرا ہوگی، عدالت

ویب ڈیسک: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

عام انتخابات ڈپٹی کمشنرز سے کرانے کا نوٹیفکیشن معطل

ویب ڈیسک: لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں عام انتخابات ایگزیکٹوز سے کرانے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کے پنجاب میں عام انتخابات ایگزیکٹو سے کرانے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مزید پڑھیں

شوکت صدیقی کیس

شوکت صدیقی کیس:فیض حمید سمیت دیگر کو فریق بنانے کیلئے ایک روز کی مہلت

ویب ڈیسک : سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی سے متعلق کیس میںفیض حمید سمیت دیگر کو فریق بنانے کے لئے ایک روزہ کی مہلت دیتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی مزید پڑھیں

عاصم منیر سے امریکی وزیردفاع

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیردفاع کی ملاقات

ویب ڈیسک: امریکہ میں موجود پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیرسے امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹ رائڈر مزید پڑھیں

بائیڈن

غزہ میں شہریوں پر بمباری:اسرائیل عالمی حمایت کھو رہا ہے‘بائیڈن

ویب ڈیسک : امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو امریکا اور یورپی یونین کی حمایت حاصل ہے لیکن غزہ میں بچوں، خواتین اور نہتے شہریوں پر مسلسل بمباری سے وہ اپنی مزید پڑھیں

ضمانت خارج

عبوری ضمانت خارج‘عمران خان توشہ خانہ کیس میں بھی گرفتار

ویب ڈیسک :اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت خارج کردی جس کے بعد نیب نے گرفتاری ڈال دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالا مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

خواتین کویکساں مواقع فراہم کرنامنشورکاحصہ ہے،بلاول بھٹوزرداری

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے ویمن ورکرز کنوشن کا پشاور میں انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوزرداری نے بطور خاص شرکت کی۔ ویمن ورکرز کنوشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی پی پی کا مزید پڑھیں