سیاسی جوڑ توڑ‘نواز شریف اور شجاعت کی دو دہائیوں کے بعد ملاقات

ویب ڈیسک : ملک میں عام ا نتخابات کے حوالے سے باقاعدہ طورپر سیاسی جوڑ توڑ کا آغاز ‘پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف 2 دہائیوں کے بعد مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت مزید پڑھیں

پاک افغان حکام کے مابین مذاکرات کامیاب، طورخم بارڈر کھل گیا

ویب ڈیسک: پاکستان اور افغانستان کی درمیانی سرحد طورخم بارڈر بند ہونے کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق طورخم بارڈر پر پاک افغان حکام کے درمیان مذاکرات کامیاب رہے۔ اس حوالے سے سیکورٹی حکام کا کہنا مزید پڑھیں

غزہ پر وحشیانہ بمباری کو دو ماہ مکمل‘شہدا کی تعداد16ہزار سے زائد

ویب ڈیسک : غزہ پر اسرائیل کے غاصب فورسز کی وحشیانہ کارروائیوں کو دو ماہ مکمل ہوگئے، 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں انسانیت سوز اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں 7 ہزار سے زائد بچوں سمیت فلسطینی شہدا کی مزید پڑھیں

پاکستان اوریجن کارڈ، افغان باشندوں سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد کے 33 صفحات پر مشتمل فیصلہ کے مطابق پاکستانی مرد یا خواتین سے شادی کرنیوالے افغان باشندوں کیلئے رولز میں نرمی کرنی چاہئے۔ فیصلہ میں کہا گیا کہ پی او سی کارڈ مزید پڑھیں

بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت یونٹس کی بجائے نقد رقم دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کردی گئی۔ گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کیلئے مفت بجلی یونٹس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ17 سے 21 کے مزید پڑھیں

افغان حکام نے طورخم بارڈر کو آمد ورفت کے لئے بند کردیا

ویب ڈیسک: افغانستان اور پاکستان کے درمیان طورخم بارڈر پرپاکستان خوش آمدید کے سائن بورڈ کی تنصیب پر افغان حکام نے اعتراض کردیا۔ افغان سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ طورخم سرحدی گزرگاہ کو ہرقسم آمد ورفت کے لیے احتجاجاً مزید پڑھیں

نائیجیریا:میلاد النبیﷺ کی تقریب پر فضائی حملہ ‘120افراد مارے گئے

ویب ڈیسک :نائیجیریا میں فضائیہ کی جانب سے میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب پر حملے میں120افراد مارے گئے‘صدر بولا احمد تینوبو نے واقعے کی تحقیقات کا حکم جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق نائیجیرین افواج نے حملے کا اعتراف مزید پڑھیں

بجلی کا ایک اور جھٹکا:فی یونٹ مزید3روپے 7پیسے مہنگا

ویب ڈیسک :وفاقی حکومت کا مہنگائی کے مارے عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا ‘فی یونٹ مزید 3 روپے 7 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کےمطالبےپرگیس قیمتوں میں100فیصداضافےکاامکان

ویب ڈیسک: مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور گیس بم گرانے کی تیاریاں۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے پروٹیکٹڈ صارفین کے گیس ٹیرف میں بھی 100 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا جانے لگا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

عام انتخابات کیلئے 2لاکھ 77 ہزار 558 سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آئندہ عام انتخابات کے لئے 2لاکھ 77 ہزار 558 سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے پر امن انعقاد کے لئے 5 مزید پڑھیں

بجلی کمپنیوں کی جانب سے اووربلنگ ‘لاکھوں صارفین متاثر

ویب ڈیسک:ملک بھر میں بجلی کمپنیوں کی جانب سے ایوریج بل بھیجنے اور 30 دن سے زائد بلنگ کرنے کا انکشاف‘ لاکھوں صارفین متاثر ہوئے ‘نیپرا نے کے الیکٹرک سمیت تمام بجلی کمپنیوں کےخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ کمپنیوں مزید پڑھیں

مطلوبہ انتخابی فنڈز 2روز میں جاری کردیئے جائیں گے‘وزارت خزانہ

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان کا نوٹس کام کر گیا ‘وزارت خزانہ کی جانب سے الیکشن کمیشن کومطلوبہ2روز میں انتخابی فنڈز جاری کرنے کا اعلان کردیا گیا ۔ الیکشن کمیشن نے فروری 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا گیس قیمتوں کا معاملہ وزیراعظم کیساتھ اٹھانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سید ارشد حسین شاہ نے صنعتوں کے لئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کو سنجیدہ قرار دیتے ہوئے معاملہ نگران وزیر اعظم کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں نگران وزیر مزید پڑھیں

سائفرکیس،سابق وزیراعظم اورقریشی پر12دسمبرکوفردجرم عائدہوگی

ویب ڈیسک: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت مزید پڑھیں

القسام بریگیڈ کا جوابی وار، اسرائیلی فوجی کیمپ اڑا دیا، 5 فوجی ہلاک

ویب ڈیسک: حماس کی القسام بریکیڈ کی جانب سے اسرائیلی کیمپ پر حملہ کیا گیا ہے جس میں 5 صیہونی فوجی ہلاک جبکہ کئی زخمی ہو گِئے۔ ہر سو تباہی پھیلانے والے اسرائیل کو القسام بریگیڈ نے منہ توڑ جواب مزید پڑھیں