عمران اور قریشی کی ضمانتیں

عمران خان کی 3، شاہ محمود کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور

ویب ڈیسک: اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توڑ پھوڑ کے 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ انسداد دہشت گردی کے جج ابوالحسنات مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت

بھارتی سپریم کورٹ: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار

ویب ڈیسک: بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے بھارتی ہندو انتہا پسند مودی سرکار کا پانچ اگست 2019 کا فیصلہ برقرار رکھا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جموں وکشمیر اسمبلی کا مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس،عمران خان کے خلاف ریفرنس دائرہونے کاامکان

ویب ڈیسک: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیخلاف توشہ خانہ نیب ریفرنس آئندہ چند روز میں دائر ہونے کا امکان ہے۔ توشہ خانہ ریفرنس سے متعلق تمام تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: زبیدہ جلال بھی وعدہ معاف گواہ بن گئیں

ویب ڈیسک: بانی تحریک انصاف کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تحقیقات میں پی ٹی آئی دور کی سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال بھی وعدہ معاف گواہ بن گئیں۔ زبیدہ جلال کا نیب کو اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے مزید پڑھیں

فوری جنگ بندی

سعودی عرب نے غزہ میں فوری جنگ بندی کو ناگزیر قراردیدیا

ویب ڈیسک: سعودی عرب نے غزہ میں فوری جنگ بندی کو ناگزیر قراردیتے ہوئے کہا کہ دنیا اس جانب سے توجہ نہیں دی جارہی جوکہ انتہائی تشویشناک ہے ۔ واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات سے قبل مزید پڑھیں

بلاول

تین بار فیل وزیراعظم چوتھی بار کون سا تیر مارے گا‘بلاول

ملک کے معاشی حالات ایسے نہیں کہ ہم انتقام کی سیاست یا کھلاڑی کو برداشت کریں، 8 فروری کو عوام ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی کو منتخب کریں گے ویب ڈیسک :پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا مزید پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس

سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ محفوظ:14دسمبر کو سنایا جائیگا

ویب ڈیسک :اسلام آباد کے سیشن عدالت نے سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ سیشن جج ناصرجاویدرانا فیصلہ 14 دسمبر کو سنائیں گے۔ واضح رہے کہ23 ستمبر 2022 کو صحافی ایاز امیر کے صاحبزادہ شاہنواز امیر مزید پڑھیں

غزہ میں انسانی بحران

غزہ میں انسانی بحران کا سنگین خطرہ لاحق ہے،سیکریٹری جنرل انتھونیو گوتریس

ویب ڈیسک: یو این سیکریٹری جنرل انتھونی گوئترس کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران کا سنگین خطرہ ہے. سیکریٹری جنرل انتھونیو گوئتریس نے مزید کہا کہ حماس کی جارحیت کبھی بھی فلسطینی عوام کی اجتماعی سزا کا جواز مزید پڑھیں

عالمی مالیاتی فنڈ س

عالمی مالیاتی فنڈ سے پاکستان کیلئے مزید قرض کی منظوری کا امکان

ویب ڈیسک: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کا پاکستان کے لئے 70کروڑ ڈالر کی مزید قرض کی منظوری سے متعلق ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگلے مہینے گیارہ جنوری کو ہوگا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ کے مزید پڑھیں

غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ

سیاسی سرگرمیوں میں ملوث غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کردیں گے، نگراں وزیر داخلہ

ویب ڈیسک: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ایک جامع پالیسی کے تحت تمام غیرقانونی غیر ملکیوں کو واپس بھیج رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے تمام غیر ملکیوں کو ڈی مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی قرارداد ویٹو

غزہ جنگ بندی، امریکہ نے سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی

ویب ڈیسک: امریکہ نے اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کی غزہ جنگ بندی کے حوالے سے قرارداد ویٹو کر دی۔ یہ قرارداد اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوئتریس اور عرب ممالک کی جانب سے پیش کی گئی تھی جس میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

گلگت بلتستان پاکستان کاحصہ ہے اور ہمیشہ رہے گا،وزیراعظم

ویب ڈیسک : نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان پاکستان کاحصہ ہے اور انشا اللہ ہمیشہ رہے گا، گلگت بلتستان کی حیثیت کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیر کے حصے کے طور مزید پڑھیں

سیکورٹی تھریٹ موصول

انتخابی مہم :مولانا فضل الرحمن سے متعلق خصوصی سیکورٹی تھریٹ موصول

الیکشن کی سرگرمیوں کے دوران سیاسی قیادت کو عمومی خطرہ لیکن حکومت کو مولانا فضل الرحمان کو خصوصی خطرے کی اطلاع ہے ‘نگران وفاقی وزیر داخلہ سربراہ بگٹی کا انکشاف ویب ڈیسک :نگران وفاقی وزیر داخلہ سربراہ بگٹی نے انتخابی مزید پڑھیں