جوبائیڈن کی تقریر کے دوران عوام کا غزہ جنگ بندی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: اسرائِیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میِں مطاہرے جاری ہیں۔ امریکی انتخابی مہم بھی حماس اسرائیل جنگ سے متاثر ہونے لگی۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن انتخابی مہم کے سلسلے میں ورجینیا میں تقریر کررہے تھے کہ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے ری پبلکن کے صدارتی امیدوار بننے کی راہ ہموار

ویب ڈیسک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیو ہیمشائر کی پرائمری بھی جیت لی جبکہ اس کیس میں نکی ہیلی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ نیو ہیمشائر کے پرائمری انتخاب میں نکی ہیلی کو ہزاروں ووٹوں سے ہرانے مزید پڑھیں

کوئی بھی جواز اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی کی اجازت نہیں دیتا، گوتریس

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس کا اجلاس کے دوران کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی بمباری اجتماعی سزا تصور ہوتی ہے۔ جبکہ کوئی بھی قانون اسرائیلی جواز کو تقویت نہیں دیتا جس میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

او آئی سی

او آئی سی کابابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر پرتشویش کااظہار

ویب ڈیسک :اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )کی جانب سے بھارتی شہر ایودھیا میں شہید کی گئی پانچ صدی پرانی تاریخی بابری مسجد کی جگہ ’رام مندر‘ کی تعمیر پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے ۔ اپنے مزید پڑھیں

امریکی فوجی کارگو جہاز

حوثیوں کا امریکی فوجی کارگو جہاز پر میزائلوں سے حملہ

ویب ڈیسک: حوثیوں نے امریکی فوجی کارگو جہاز پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یمنی گروپ کا کہنا ہے کہ اس نے خلیج عدن میں ایک امریکی فوجی کارگو جہاز کو بحری میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ مزید پڑھیں

صدر ولادی میر پیوٹن ن

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکا کیساتھ بڑا محاذ کھول دیا

ویب ڈیسک: صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکا کیساتھ بڑا محاذ کھول دیا۔ پیوٹن نے ماسکو کے بیرون ملک تاریخی رئیل اسٹیٹ ہولڈنگز سے متعلق ایک نئے حکم نامے پر دستخط کئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے کے اواخر میں دستخط کئے مزید پڑھیں

ملازمت کے لئے شادی شرط، افغان طالبان کا خواتین کے لئے نیا مشورہ

ویب ڈیسک:اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان نے لڑکیوں کی تعلیم ،سلون میں کام اور ڈریس کوڈ کے حوالے سے لگائی جانے والی پابندیوں کے بعد ملازمت کرنے والی خواتین کیلئے بھی نئی شرط نافذ کردی۔ پیر مزید پڑھیں

سعودی عرب، عمرہ زائرین کیلئے ماسک کا استعمال لازمی قرار

ویب ڈیسک: عمرہ زائرین کیلئے ماسک کا استعمال لازمی قرار دیتے ہوئے حرمین شریفین کے نگران اعلیٰ ادارے کی جانب سے زائرین سے اپیل کی گئی ہے کہ اگر وہ تنفس کے مرض کی علامتیں محسوس کریں تو ایسی صورت مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی کے واحد دو ریاستی حل کیلئَے اسرائیل پر دباو بڑھنے لگا

ویب ڈیسک: غزہ جنگ بندی کیلئے ماہرین دو ریاستی حل لازمی قرار دیتے ہیں۔ دو ریاستی حل کیلئے یورپی یونین وزرائے خارجہ اجلاس کی جانب سے بھی اسرائیل پر دباو بڑھنے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ نے مزید پڑھیں

طوفان ایشا سے برطانیہ اور آئر لینڈ میں تباہی، 2 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: طوفان ایشا نے برطانیہ اور آئرلینڈ میں تباہی مچا دی۔ 159 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کے ساتھ شدید بارشیں ریکارڈ کی گئیں جس کے نتیجے میں ہر سو تباہی دکھائی دینے لگی ہے۔ اس طوفان ایشا کے مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کی خان یونس پر بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج نے غزہ میں تباہی پھیلانے کے بعد اب خان یونس کو بھی نشانے پر رکھ دیا۔ صیہونیوں کی وحشیانہ بمباری کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں