برطانیہ میں برفباری

برطانیہ میں برفباری اور شدید سردی کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر

ویب ڈیسک: برطانیہ میں برفباری اور شدید سردی کی وجہ سے معمولات زندگی متاثرہوئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق برفباری اور شدید سردی سے یارک شائر، اسٹیفورڈشائر، ڈربی شائر سمیت ویلز اور اسکاٹ لینڈ کے علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے مزید پڑھیں

عراقی ملیشیا گروپ

حزب اللہ اور حوثیوں کے بعد عراقی ملیشیا گروپ کا اسرائیل پر حملہ

ویب ڈیسک: حزب اللہ اور حوثیوں کے بعد عراقی ملیشیا گروپ نے اسرائیل پر میزائل حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ عراق میں اسلامی مزاحمت اور ایران سے تعلق رکھنے والے گروپ نے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ گزشتہ دنوں مزید پڑھیں

اسرائیل کو تسلیم کرسکتے ہیں

مسئلہ فلسطین حل ہوجائے تو اسرائیل کو تسلیم کرسکتے ہیں، سعودی وزیرخارجہ

ویب ڈیسک: سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ مسئلہ فلسطین حل ہوجائے تو اسرائیل کو تسلیم کرسکتے ہیں۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں پینل ڈسکشن میں سعودی وزیر خارجہ سے سوال ہوا کہ مسئلہ مزید پڑھیں

دہشت گرد ہلاک

ایرانی پاسداران انقلاب کے عراق میں میزائل حملے‘کئی دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک :ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے عراق کے شہر اربیل میں 2 مقامات پر میزائل حملے ‘کمانڈر سمیت داعش کے کئی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا کے مطابق کردستان میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پر مزید پڑھیں

مزید 132فلسطینی شہید

غزہ میں بمباری جاری :مزید 132فلسطینی شہید

ویب ڈیسک :اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں ہسپتالوں،سکول اور گھروں پر شدید بمباری سے مزید 132 نہتے فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق خان یونس میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی قابض فوج سے جھڑپیں جاری ہیں۔ اسرائیل مزید پڑھیں

5امیروں کی مجموعی آمدن

دنیا کے 5امیروں کی مجموعی آمدن میں ہر گھنٹہ 1کروڑ 40ڈالرز کا اضافہ

ویب ڈیسک : دنیا کے پانچ امیروں کی مجموعی آمدن گزشتہ 3 سال کے ہر گھنٹہ میں ایک کروڑ چالیس لاکھ ڈالرز کا اضافہ جبکہ 5ارب افراد غریب تر ہو گئے ۔ آکسفیم کی جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں

میزائل سے حملہ

حوثیوں کا بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہاز پرمیزائل سے حملہ

ویب ڈیسک :بحیرہ احمر میں یمن کے حوثیوں نے امریکی بحری جہاز پربیلسٹک میزائل سے حملہ کردیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بحیرہ احمر میں حوثیوں نے امریکی بحری جہاز کو بیلسٹک میزائل مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

غزہ میں کوئی محفوظ نہیں‘زندگی جہنم بنا دی گئی ہے‘عالمی ادارہ صحت

ویب ڈیسک :عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی بمباری کی وجہ سے غزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں یہاں لوگوں کی زندگی جنم بنا دی گئی ہے ۔ اسرائیلی جارحیت کو بے نقاب کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت مزید پڑھیں

امریکہ میں صدارتی انتخابات

امریکہ، صدارتی انتخابات 2024 کا پہلا معرکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے سر کر لیا

ویب ڈیسک: امریکہ میں صدارتی انتخابات 2024 کا پہلا معرکہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سر کر لیا. ریاست آئیوا میں ریپبلیکن پارٹی کے کاکس میں ٹرمپ فاتح قرار پائے ہیں۔ ٹرمپ کے مقابلے میں نکی ہیلے سمیت دو اُمیدوار مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا انخلا

غزہ سے اسرائیلی فوج کا انخلا شروع، 36ویں ڈویژن واپس بلا لی

ویب ڈیسک: اسرائیل نے غزہ سے 36ویں ڈویژن واپس بلا لی۔ یہ ڈویژن غزہ میں لڑنے والے چار فوجی ڈویژنوں میں سے ایک ہے جبکہ باقی تین ڈویژن انکلیو میں رہیں گے۔ 36 ویں ڈویژن آرام اور تربیت کیلئے اسرائیل مزید پڑھیں

اسرائیل وزیر

غزہ جنگ :اسرائیل وزیر نے نیتن یاہو کو آئینہ دکھا دیا

ویب ڈیسک :غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے جھوٹ بولنے پر صیہونی جنگی کابینہ کے رکن اور وزیر نے نیتن یاہو کر کھری کھری سناتے ہوئے آئینہ دکھا دیا اسرائیلی میڈیا کے مطابق کابینہ اجلاس میں اسرائیلی وزیر ایزن مزید پڑھیں

امریکا کی اسرائیل کو

غزہ جنگ، امریکا کی اسرائیل کو ٹارگیٹڈ کارروائیاں کرنے کی ترغیب

ویب ڈیسک: امریکا نے اسرائیل کو ٹارگیٹڈ کارروائیاں کرنے کی ترغیب دی ہے. تفصیلات کے مطابق امریکا نے اسرائیل کو نئی حکمت عملی اپناتے ہوئے ٹارگیٹڈ اور کم شدت کی کارروائیاں کرنے کی ترغیب دی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت کا بڑھتا رجحان، آئی ایم ایف کی وارننگ جاری

ویب ڈیسک: دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے حوالے سے بڑھتے رجحان پر آئِی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجئیوا نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کا بڑھتا رجحان دنیا بھر میں 40 فیصد ملازمتوں پر اثر انداز ہوسکتا مزید پڑھیں

اسرائیل

غزہ جنگ، اسرائیل کو 54 ارب ڈالر کا مزید نقصان ہو سکتا ہے، اقتصادی ماہرین

ویب ڈیسک: بینک آف اسرائیل کے مطابق غزہ جنگ پر اسرائیلی معیشت کو 54 ارب ڈالر کا مزید نقصان ہو سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ جنگ کے اسرائیل کی معاشی صورتحال پر مرتب ہونیوالے تباہ کن اثرات نے مزید پڑھیں

امریکہ، کینیڈا اور برطانیہ میں شدید سردی کا راج، کاروبار زندگی مفلوج

ویب ڈیسک: امریکہ، کینیڈا اور برطانیہ میں بارشوں اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ اس شدید سردی سے کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ امریکہ، کینیڈا اور برطانیہ میں شدید سردی کی لہر اور مزید پڑھیں