دبئی، سیلابی صورتحال، پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے ہیلپ لائن سینٹر قائم

ویب ڈیسک: متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ہے۔ یو اے ای میں بارشوں سے ہر سو تباہی پھیلی ہوئی ہے۔ ایسے میں پاکستانی سفارت مزید پڑھیں

فلسطینی جدوجہد کے دفاع اور مظلوم فلسطینی عوام کی آواز بنوں گا، ایردوان

ویب ڈیسک: ترکیہ کے صدر طیب رجب ایردوان نے کہا ہے کہ فلسطینی جدوجہد کا دفاع کرنے سمیت ہر فورم پر مظلوم فلسطینی عوام کیلئَے آواز بلند کرتا رہوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ جلد مزید پڑھیں

تہران، سالانہ فوجی دن پر پریڈ، فوجی طاقت کا مظاہرہ

ویب ڈیسک: ایران کے دارالحکومت تہران میں سالانہ فوجی دن کی مناسبت سے فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں فوجی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جدید ڈرونز اور میزائلوں کی نمائش کی گئی۔ اس موقع پر ایرانی صدر مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرنے پر گوگل ملازمین کا احتجاج اور دھرنا

ویب ڈیسک: اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرنے پر گوگل ملازمین ناراض، احتجاج کا سلسلہ شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق امریکا میں موجود گوگل کمپنی اور اسرائیل کے مابین تعلقات اور معاہدے پر کمپنی کے ملازمین اور فلسطین کے حامی مزید پڑھیں

حزب اللہ کا اسرائیل کوجواب، فوجی تنصیبات پر گائیڈڈ میزائل سے حملہ

ویب ڈیسک: اسرائیل کو غزہ اور لبنان سمیت اطراف میں حملوں کا جواب ملنے لگا، جزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی فوجی تنصیبات پر گائیڈڈ میزائل سے حملہ کیا گیا ہے جس سے متعدد صیہونی فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں طوفانی بارشیں، جاں بحق افراد کی تعداد 70 ہو گئی

ویب ڈیسک: افغانستان میں طوفانی بارشیں زوروں پر ہیں۔ اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ طوفانی بارشوں کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 70 ہو گئی جبکہ 2600 گھروں کو نقصان پہنچا۔ افغانستان مزید پڑھیں

بین الاقوامی قانونی حیثیت کیلئے طالبان کو وعدے پورے کرنا ہوں گے، میتھیو ملر

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قانونی حیثیت کیلئے طالبان کو وعدے پورے کرنا ہوں گے۔ طالبان یقینی بنائیں کہ افغان سر زمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو۔ ان مزید پڑھیں

سعودی وزیر دفاع

سعودی وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے،آرمی چیف سے ملاقات ہوگی

ویب ڈیسک: سعودی وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے، آرمی چیف سے بھی ملاقات کریں گے ۔ پاکستانی حکام کی جانب سے سعودی معاون وزیردفاع کا اسلام آباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال مزید پڑھیں

جبالیہ اور نصیرت کیمپوں پر اسرائیلی بمباری، 56 سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی افواج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ جبالیہ اور نصیرت کیمپوں سمیت رفاح پر بھی اسرائیلی افواج نے بمباری کی جس سے 56 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب غزہ مزید پڑھیں

جنوبی کورین گلوکار کم داؤد کا کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان

ویب ڈیسک: جنوبی کورین گلوکار اور یوٹیوبر کم داؤد نے کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان کر دیا۔ یاد رہے کہ جنوبی کورین گلوکار کم داؤد ابھی چند سال قبل ہی دائرہ اسلام میں داخل ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیل پر حملہ، امریکہ کا ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان

ویب ڈیسک: اسرائیل کی جانب سے ایرانی سفارتخانے پر حملہ کے جواب میں ایران نے بھی کارروائی کی جس پر امریکہ ناراض ہو گیا اور ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

یواے ای میں‌ طوفانی بارشیں،75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،نظام زندگی مفلوج

ویب ڈیسک: یو اے ای میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ نظام زندگی مفلوج، زمینی و ہوائی ٹریفک متاثر۔ حالیہ بارشوں کے باعث پانی سڑکوں پر تیرنے لگا۔ ذرائع کے مطابق یو اے ای حکام مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کی مغازی پناہ گزین کیمپ پر بمباری، 18 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی وسطی غزہ میں مغازی پناہ گزین کیمپ پر بمباری کے نتیجے میں کم از کم 18 فلسطینی شہید کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان 18 فلسطینیوں میں بیشتر بچے ہیں جبکہ اسرائیلی بمباری مزید پڑھیں

پاکستان کے اقتصادی اصلاحات قابل تعریف ہیں، میتھیو ملر

ویب ڈیسک: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اقتصادی اصلاحات قابل تعریف ہیں۔ ان کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ انہوں نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان اور آئی مزید پڑھیں

غزہ، اسرائیلی قبضے میں رہنے والے الشفا ہسپتال سے ایک اور اجتماعی قبر دریافت

ویب ڈیسک: غزہ میں الشفا ہسپتال دو ہفتے تک اسرائیلی افواج کے قبضے میں رہا جس کے بعد اسے خالی کرا لیا گیا اور صیہونی افواج لوٹ گئیں۔ ذرائع کے مطابق الشفا ہسپتال صیہونیوں سے واپس ملنے کے بعد اس مزید پڑھیں