شمالی کوریا کے ایٹمی استحکام سے جنوبی کوریا اور جاپان پریشان

ویب ڈیسک: ایٹمی توانائی اور ری ایکٹر آن لائِن کرنے کے سلسلے میں شمالی کوریا مزید کامیابیوں کیلئے کوشاں ہے اس کے ساتھ ساتھ عاملی سطح پر شمالی کوریا پر تنقید بھی کی جانے لگی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایٹمی مزید پڑھیں

صحافی جمال خاشقجی

مقتول صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ کو امریکا نے سیاسی پناہ دیدی

ویب ڈیسک: ترکی کے شہر استنبول میں قتل کئے گئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ حنان ایلاتر کو امریکا میں سیاسی پناہ مل گئی۔ یاد رہے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے منسلک سعودی صحافی جمال خاشقجی کو 2018 میں مزید پڑھیں

حملوں میں ایران ملوث

بحری جہازوں پر حملوں میں ایران ملوث ہے، امریکا کا الزام

ویب ڈیسک: وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے کہا کہ یمنی حوثیوں کے بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملوں میں ایران ملوث ہے۔ ایران نے حوثیوں کو ڈرونز، میزائل اور تکنیکی معلومات فراہم کیں۔ دوسری مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی سپریم کورٹ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق کیس کی سماعت سے انکار

ویب ڈیسک: امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبینہ طور پر حاصل استثنیٰ سے متعلق مقدمے کی تیزتر سماعت سے انکار کر دیا۔ عدالتی انکار کے بعد 2020 کے الیکشن میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مبینہ مزید پڑھیں

48 گھنٹوں میں

اسرائیل حماس جنگ، 48 گھنٹوں میں تقریباً 400 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: صیہونی فوج نے غزہ میں وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہیں. تفصیلات کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں میں مزید 400 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت کا بتانا ہےکہ مزید پڑھیں

دفاعی بجٹ

امریکی تاریخ کا ریکارڈ 886 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور

امریکی دفاعی بجٹ میں 800 ملین ڈالرز یوکرین کے لئے بھی بطور امداد شامل ہے ویب ڈیسک: امریکی تاریخ کا ریکارڈ 886 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا گیا۔ وائٹ ہاوس کے مطابق صدر بائیڈن نے جمعہ کو امریکی مزید پڑھیں

افغانستان میں 10 لاکھ سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں، ڈبلیو ایچ او

ویب ڈیسک: افغانستان میں غذائی قلت اور بچوں کے اس سے شدید متاثر ہونے کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے رپورٹ جاری کر دی۔ ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں 10 لاکھ مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو

غزہ پر وحشیانہ بمباری خود اسرائیل کیلئے نقصان دہ ہے، جسٹن ٹروڈو

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے حوالے سے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ اسرائیل کی غزہ میں جاری کارروائیاں خود اس کی اپنی طویل المدتی حفاظت کو خطرے میں ڈال دے گی۔ جسٹن ٹروڈو نے اس مزید پڑھیں

صیہونیوں پر حماس کا جوابی وار, متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی فوجی جارح مزاجی برقرار رکھے ہوئے ہیں، ہر سو تباہی پھیلاتے صیہونیوں کو حماس کی جانب سے بھی شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی جارحیت کے ردعمل میں مزید پڑھیں

غزہ کے شہید بچوں

غزہ کے شہید بچوں سے نیدرلینڈز میں اظہار یکجہتی کا منفرد انداز

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیل کے مابین جاری جنگ میں ہزاروں فلسطینی شہید ہوئے جن میں سب سے زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔ ان شہداء کی یاد میں دنیا بھرمیں خصوصی تقاریب کا انعقد کیا جا رہا ہے۔ غزہ کے مزید پڑھیں

ہسپتال غیر فعال

مسلسل بمباری سے شمالی غزہ کے تمام ہسپتال غیر فعال

ویب ڈیسک :شمالی غزہ میں جاری اسرائیلی فورسز کی مسلسل بمباری اور پابندیوں کے نتیجے میں تمام ہسپتال غیر فعال ہوگئے ہیں ۔ اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ شمالی غزہ میں اسرائیلی کی مسلسل مزید پڑھیں

جمہوریہ چیک

جمہوریہ چیک کی یونیورسٹی میں فائرنگ:15افراد ہلاک

ویب ڈیسک :چیک جمہوریہ کے دارالحکومت پراگ کی یونیورسٹی کے اندر فائرنگ سے 15افراد ہلاک ‘30زخمی ہوگئے‘جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے میں 30 کے قریب مزید پڑھیں

کورونا وائرس پھر بھارت سے پھوٹنے لگا، سینکڑوں کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک: وبائی امراض کے حوالے ماہرین نے ایک بار خطرے کا الازم بجا دیا ہے۔ کورونا وائرس نئی شکل میں پھر وارد ہونے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم تیزی سے پھیلنے لگی۔ مزید پڑھیں

5 اسرائیلی فوجی ہلاک

حماس کا صیہونیوں پر جوابی وار، 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے اس کے جواب میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے بھی صیہونیوں کو سرپرائز پر سرپرائز دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ مزید پڑھیں