5 اسرائیلی فوجی ہلاک

حماس کا صیہونیوں پر جوابی وار، 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے اس کے جواب میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے بھی صیہونیوں کو سرپرائز پر سرپرائز دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے ٹرمپ کے خلاف فیصلے کو حقیقت پر مبنی قرار دیدیا

ویب ڈیسک: امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نااہلی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اسے حقیقت پر مبنی قرار دیدیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ریاست کولوراڈو میں کہا کہ عدالتی فیصلہ درست ہے، مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں مستقل مندوب کیلئے افغانستان کی دوسری کوشش بھی ناکام

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ نے افغانستان کی مستقل مندوب کی نشست کے لیے درخواست مسترد کردی ہے۔ اقوام متحدہ کی 9 رکنی ایکریڈیشن نے مستقل مندوب کی نشست کے لیے درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ افغان حکومت پہلے عالمی مزید پڑھیں

تجویز مسترد

افغانستان :امن مذاکرات کیلئے خصوصی نمائندہ مقرر کرنے کی تجویز مسترد

ویب ڈیسک :افغانستان نے اقوام متحدہ کی جانب سے کابل میں امن مذاکرات کے لئے خصوصی نمائندے مقرر کرنے کی تجویز کو مستردکردیا ہے ۔ طالبان حکومت کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس کے قائم مقام وزیر امیر مزید پڑھیں

اسرائیلی مال بردار جہازوں پر ملائیشیا نے پابندی لگا دی

ویب ڈیسک: اسرائِیل کو غزہ پر حملے سے مشکل صورتحال کا سامنا کرنا شروع ہو گیا ہے، پہلے یمن میِں بحری جہازوں پر حملے اور انہیں دریا برد کرنے کے واقعات جبکہ اب ملائیشیاء کی جانب سے تمام اسرائیلی مال مزید پڑھیں

غزہ جنگ کے اثرات آنیوالی نسلوں پر بھی پڑیںگے، ریڈ کراس

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیل کےمابین جاری غزہ تنازع بین الاقوامی برادری کی اخلاقی ناکامی کا بین ثبوت ہے۔ ریڈ کراس کے مطابق غزہ میں انتہاء کی حد تک درپیش مصائب کو روکنے میں ناکامی کا اثر صرف غزہ پر مزید پڑھیں

افغان آرمی کی مدد کانگریس کی منظوری سے کی، جان کربی

ویب ڈیسک: طالبان کے پاس موجود ہتھیاروں اور پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کے حوالے سے امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ تاحال پاکستان کو سرحد پار سے دہشتگردی کا سامنا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

یمنی حوثیوں کی دھمکی، نیتن یاہو اور مودی کے درمیان رابطہ

ویب ڈیسک: یمنی حوثیوں کی دھمکی اور ان کے مال بردار بحری جہازوں پر حملے نے اسرائِیل کی پریشانی بڑھا دی۔ یورپی ممالک کے ممکنہ انکار کے خوف نے نیتن یاہو کو بھارتی وزیراعظم مودی سے بات چیت کرنے پر مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی

غزہ جنگ بندی کے حوالے سے اسماعیل ہنیہ آج مصر جائیں گے

ویب ڈیسک: غزہ جنگ بندی کے حوالے سے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ آج مصر جائِیں گے جہاں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق حماس سربراہ صیہونیوں کی وحشیانہ بمباری روکنے، یرغمالیوں کی رہائی اور مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں ایک اور عارضی جنگ بندی پر آمادہ

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیل کےمابین جاری جنگ روکنے کی کوششیں ایک بار پھر بارآور ثابت ہونے لگی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسرائیل غزہ میں ایک اور عارضی جنگ بندی پر آمادہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی مزید پڑھیں

100 فلسطینی شہید

غزہ میں خونریزی، ایک دن میں مزید 100 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: فلسطین اور اسرائیل کے مابین جاری جنگ روکنے کیلئَ عالمی سطح پر کی جانیوالی کوششیں ناکام اور بے اثر ہوتی جا رہی ہیں۔ اسرائیل کسی بھی جانب سےکی جانیوالی کوشش کو روندتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل کشی کے مزید پڑھیں

ہلاکتوں کی تعداد 127

چین میں قیامت خیز زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 127 ہو گئی ،700 سے زائد زخمی

ویب ڈیسک: چین میں قیامت خیز زلزلہ نے تباہی مچا دی، زلزلہ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 127 ہو گئی جبکہ 700 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چین کے دو شمال مغربی صوبوں گوانسو اور کنگ مزید پڑھیں

افغان عبوری حکومت ”دوحہ معاہدے“ پر عملدرآمد میں ناکام

ویب ڈیسک: دوحہ معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری، افغان عبوری حکومت معاہدے پر عملدرآمد کرانے میں یکسر ناکام ہو چکی ہے جسے عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دیا جانے لگا ہے۔ یاد رہے کہ یہ معاہدہ امریکہ اور طالبان مزید پڑھیں