PM

آئی ایم ایف کی وجہ سے قیمتیں بڑھانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے قیمتیں بڑھانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے بخوبی آگاہ ہیں، آئی ایم ایف اور پی ٹی مزید پڑھیں