IJT

فیسوں میں اضافے کے بعد تعلیم کیسے حاصل کریں، آئی جے ٹی

ویب ڈیسک (پشاور)فیسوں میں بےتحاشا اضافےسےتعلیم کیسےحاصل کریں، تعلیمی ایمرجنسی کہاں ہے؟ان خیالات کا اظہار اسلامی جمعیت طلبہ کے رہنمائوں کلیم اللہ ودیگرنےپشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتےہوئےکیا۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کی تمام جامعات نے فیسوں میں مزید پڑھیں