اظہار تشویش

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں مزید ہزاروں بھارتی افواج کی تعیناتی پر اظہار تشویش

ویب ڈیسک : پاکستان نے غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر میں اضافی بھارتی قابض افواج کی تعیناتی پر شدید اظہار تشویش کیا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر مزید پڑھیں