ایبٹ آباد: (مشرق نیوز) عید کے دوسرے روز لاپتہ ہونے والے3 سالہ عبدالہادی کی نعش قریبی کھیت سے برآمد ہوگئی۔ پولیس کے مطابق عید کے دوسرے روز3 سالہ عبدالہادی تھانہ ناڑہ کی حدود گاؤں چندو میرا ڈھیری سیداں سے لاپتہ مزید پڑھیں
پشاور: (مشرق نیوز) دو روزقبل جھمپیر میں کوئلے کی کان میں دب کر6 مزدور جاں بحق ہوگئے جن کی لاشیں40 گھنٹے بعد نکال لی گئیں، باقی مزدوروں کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق دو روز مزید پڑھیں
پشاور: (مشرق نیوز) ریسکیو1122 کے مطابق گھڑی بلوچ بڈھنی پل کے قریب بچی نہر میں ڈوب گئی۔ بچی کو بچانے کیلئے لڑکے نے نہر میں چھلانگ لگائی توہ وہ بھی پانی میں ڈوب گیا ۔ ریسکیو1122 کی غوطہ خور ٹیم مزید پڑھیں
بونیر: (مشرق نیوز) گاوں چینہ میں مسلسل شدید بارش کی وجہ سے گھر کی چھت گرگئی۔ چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے2 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ماں زخمی ہوئی۔ ریسکیو1122 کے مطابق نظار نامی شخص کے گھر کی مزید پڑھیں
اسلام آباد:(مشرق نیوز) پنڈوریاں میں جھولا گرنے سے بچی سمیت2 افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق پنڈوریاں میں دربار سید چن پیر بادشاہ کے عرس پر جھولا گرنے سے2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں ایک بچی بھی مزید پڑھیں
بونیر: (مشرق نیوز) یونیورسٹی آف بونیر افسوسناک واقعے کے بعد غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردی گئی۔ بونیر یونیورسٹی میں خاتون اور بچے کی موت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے باعث یونیورسٹی کو غیرمعینہ مدت کیلئے بند کرنے کا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: لوئرکوہستان قراقرم ہائی وے مٹہ بانڈہ مدارس میں کوسٹر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 30 کے قریب زخمی ہو گئے۔ حادثے کا شکار کوسٹر گلگت سے راولپنڈی جاری مزید پڑھیں