عیدالاضحٰی

پاکستان میں مقیم افغان باشندے عیدالاضحٰی آج منا رہے ہیں

ویب ڈیسک: پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی جانب سے عیدالاضحٰی آج منائی جارہی ہے۔ پشاور میں عید کا سب سے بڑا اجتماع اچنی بالا میں منعقد ہوا جس میں افغانیوں سمیت مقامی افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مزید پڑھیں