خیبرپختونخوا میں انٹر امتحانات کا آغاز

خیبرپختونخوا میں انٹر امتحانات کا آغاز ہو گیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں میٹرک امتحانات کے بعد گیارہویں اوربارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہو گئے ہیں۔ صوبہ بھر کے 8 تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹر امتحانات ہو رہے ہیں۔ ایک لاکھ 8 ہزار سے زائد مزید پڑھیں