پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ملتان میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے سپنر ابرار احمد نے کھانے کے وقفے سے پہلے ہی پانچ انگلش کھلاڑیوں کو شکار کرلیا، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو بآسانی شکست تو دے دی ہے تاہم سوشل میڈیا صارفین مڈل آرڈر بیٹنگ کو آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔کپتان بابر مزید پڑھیں
انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے مانچسٹر میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کی ٹیم کو اننگز اور 85 رنز سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ یکم سے پانچ دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ممالک کے مابین تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے بقیہ دو میچز مزید پڑھیں
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں نیوزی لینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو آٹھ وکٹوں کے واضح فرق سے شکست دیکر ویمنز کرکٹ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے، انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں
انگلینڈ کی ویمنز فٹبال ٹیم نے پہلی مرتبہ یورو 2022 کا فائنل جیت کر نئی تاریخ رقم کردی ہے، یہ انگلش ویمنز فٹبال ٹیم کا پہلا بین الاقوامی ٹائٹل ہے ، یورو فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میں انگلینڈ کی مزید پڑھیں
22ویں کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب آج 28 جولائی 2022 کو انگلینڈ کے الیگزینڈر اسٹیڈیم میں منعقد ہونے جا رہی ہے۔پاکستان وقت کے مطابق رات ساڑھے گیارہ بجے شروع ہو گی۔ پاکستانی کھیلوں کا دستہ تیراکی، ایتھلیٹکس، پیرا ایتھلیٹکس، مزید پڑھیں
انگلینڈ کی ویمنز فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے سویڈن کی ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست دیکر یورو چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، انگلینڈ کی ٹیم 2009 کے بعد پہلی مرتبہ مزید پڑھیں
انگلینڈ کے سابق کرکٹر جانتھن ٹروٹ کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے، ٹروٹ کی ذمہ داری اگست میں افغانستان کی ٹیم کا دورہ آئرلینڈ ہے جس کے دوران ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلی مزید پڑھیں
انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوسرے میں میزبان انگلینڈ کی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 118 رنز کے بڑے فرق سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ہے، مزید پڑھیں
جاری ویمنز یورپی فٹبال چیمپئن شپ میں انگلینڈ کی ٹیم نے اپنی شاندار کارکردگی کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے اپنے آخری گروپ میچ میں بھی نادرن آئرلینڈ کی ٹیم کو پانچ صفر کے واضح فرق سے شکست دیدی، انگلینڈ مزید پڑھیں
انگلینڈ اور بھارت کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان انگلینڈ نے بھارت کو 100 رنز کے فرق سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے، یاد رہے کہ پہلے ون ڈے مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ایک روزہ میچوں کی ٹیموں کی نئی عالمی درجہ بندی جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق بھارت کی ٹیم انگلینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں دس وکٹوں سے جیتنے کے بعد دوبارہ مزید پڑھیں
اوول میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 110 رنز پر ڈھیر ہو کر بھارت کیخلاف دس وکٹوں کی عبرتناک شکست سے دوچار ہو گئی۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے انگلش ٹیم کو مزید پڑھیں
انگلینڈ اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں میزبان انگلینڈ نے بھارت کو سترہ رنز سے شکست دیدی، بھارت کے سوریاکمار یادیو کی سنچری بھی اپنی ٹیم کو جیت سے ہمکنار مزید پڑھیں
ایجبسٹن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کو 49 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے بعد مہمان بھارتی ٹیم نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل مزید پڑھیں
انگلینڈ اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے ہردیک پانڈے کی شاندار کارکردگی کی بدولت میزبان انگلینڈ کو شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، بھارت کی مزید پڑھیں
انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے برمنگھم میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کی ٹیم کو7وکٹوں سے شکست دیدی، انگلینڈ کی ٹیم میں اہم کردار سابق کپتان جو روٹ اور جونی بیئرسٹو نے ادا کیا، مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ ستمبر میں پاکستان آنے والی انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے تمام سات میچ کراچی اور لاہور میں ہی منعقد کئے جائینگے. جبکہ انگلینڈ کرکٹ مزید پڑھیں
انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم کیخلاف ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے اعلان کے مطابق سکواڈ میں آل رائونڈر ایلس ڈیوڈسن رچرڈز کو طلب کرلیا ، آل رائونڈر ایلس ڈیوڈسن نے مزید پڑھیں