ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کل اہم میچ میں ہانگ کانگ کے مدمقابل آئیگا

دبئی میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم کل اپنا اہم ترین میچ ہانگ کانگ کیخلاف کھیلے گی، پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان میچ جیتنے والی ٹیم سپر فور مرحلے میں جگہ بنا لے گی، دونوں مزید پڑھیں

ایشیا کپ میں افغانستان نے پہلے ہی میچ میں سری لنکا ڈھیر کردیا

دبئی میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں ہی افغانستان کی ٹیم نے سری لنکا کو با آسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر فاتحانہ آغاز کیا ہے، افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے سری لنکا کو بیٹنگ مزید پڑھیں

بابر اعظم

ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم سے مقابلہ ہمارے لئے صرف ایک میچ ہی ہے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مجھے معلوم ہے کہ ایشیا کپ میچ کے حوالے سے پاکستان اور بھارت میں بہت زیادہ جوش اور ولولہ پایا جاتا ہے مگر ہمارے لئے یہ صرف ایک میچ مزید پڑھیں

دورہ نیدرلینڈز اور ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے قومی سکواڈز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کے نیدرلینڈز کیخلاف مقابلوں اور دبئی میں ہونے والے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے پندرہ رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے، نیدرلینڈز کیخلاف سیریز مزید پڑھیں

،پاکستان کی 18ویں پوزیشن

انٹرنیشنل ہاکی ٹیموں کی عالمی درجہ بندی،آسڑیلیا بدستور نمبر ون،پاکستان کی 18ویں پوزیشن

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے نئی درجہ بندی کا اعلان کردیا، آسٹریلیا کی ٹیم بدستور سرفہرست ہے، ایشیا کپ میں شرکت کے باوجود پاکستان کی رینکنگ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، قومی ٹیم کی اٹھارہویں پوزیشن برقرار ہے، ہالینڈ نے پرولیگ مزید پڑھیں

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ ،پاکستان کی ٹیم کل چوتھے میچ میں عمان کا مقابلہ کریگی

انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری مینز ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل تین میچ کھیلے جائینگے، انڈونیشیا کا مقابلہ جنوبی کوریا،بھارت کا مقابلہ جاپان سے ہوگا جبکہ پاکستان کی ٹیم کل عمان کیخلاف میچ کھیلے گی، پاکستان کی ٹیم مزید پڑھیں