بی آرٹی پشاور نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

پشاور: (مشرق نیوز) ٹرانس پشاور نے "بہترین اسمارٹ ٹکٹنگ پروگرام” کا عالمی ایوارڈ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی سطح پر بی آرٹی پشاور کی پذیرائی کا سلسلہ جاری، بی آرٹی پشاور نے ایک اور عالمی ایوارڈ اپنے نام مزید پڑھیں